39. (ایک بچہ اپنا سوال بھول گیا؛ حضور: ایک طرف بیٹھ کر سوچ لیں۔) حضور، میں نے یہ پوچھا تھا کہ پاکستان میں جب غیر احمدی ہمارے گھروں میں آتے ہیں (اور حملہ کرتے ہیں) تو ہم انہیں کچھ کیوں نہیں کہتے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوال ہے بھول گیا ہے آج آج آج تم بیٹھ سوچو جب تک اور سوال کر لے کوئی ایک طرف بیٹھ کے انہیں ماتھو کو بجا کے سوچو کیا ہے سوال حضر میں نے پوچھا تھا کہ جس وہ غیر احمدی ہمارے گھر جاڑتے پاکستان میں ہم ان کو نہیں کچھ کہہ ہمیں پتہ ہے کہ اگر ہم نے کوئی مقابل پر بدلہ اتارا تو ہمارے دوسرے معصوم بھائیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچائیں گے اور ظلم کریں گے تو اپنے معصوم بھائیوں کی خاطر ہم صبر کرتے ہیں اور اس صبر کی اللہ جزا دیتا ہے
آج 10 میں سے 10 باقی