42. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو اس سے پہلے اذان دینا کیوں ضروری ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آو جی سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ حضور میرا یہ سوال ہے کہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں اس سے پہلے اذان دینا کیوں ضروری ہے نماز سے پہلے اذان اس لیے دی جاتی ہے ہر نماز سے پہلے نہیں دی جاتی یہ غلط ہے جہاں باجماعت نماز ہو رہی ہو وہاں اذان اس لیے دی جاتی ہے تاکہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ باجماعت نماز ہو رہی ہے جس کے کان میں آواز پڑھے وہ بھی شامل ہو جائے یا اگر مسجد میں بقیدہ ہوتی ہے تو یہ نشانی ہوگی کہ نماز ہونے والی ہے وقت ہو گیا ہے اس لیے نماز آزان سن کر حضور کر کے وہ مسجد میں پہنچ جائے ٹھیک ہے اب جناب آپ کا کیا سوال ہے
آج 10 میں سے 10 باقی