46. میرا ایک اور سوال ہے کہ بکرا ذبح کرتے وقت تکبیر کے بغیر کیوں نہیں ذبح کیا جاتا؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا ایک اور سوال ہے کہ بغیر تکبیر جب پاڑ کے وہ بکرا ذبح کرتے ہیں ہاں ہاں اس کے بغیر کیوں نہیں کرتے ایک لڑکے نے کیا تھا اس طرح بتاؤں تمہیں ایک بچے نے ایک دھوہ اسی طرح کیا تھا بغیر تکبیر کے پتہ کیا ہوا تھا ایک عورت تھی بچاری اس کے مہمان آنے تھے تو اس نے مرغی پکڑی مرغی پکڑ لی گھر سے اور ذبح کرنا تھا تو ہمارے ہاں کہتے ہیں عورتیں نہیں ذبح کر سکتی ہیں تو وہ لڑکا ڈھونڈ رہی تھی کوئی میرے تمہیں ذبح کروالوں تو ایک لڑکے سے اس نے کہا تمہیں ذبح کرنا آتا ہے اس نے کہا ہاں آتا ہے تو اس نے کہا پھر یہ مرغی ذبح کر دو اس نے پتا ہے کس طرح کی اس کو پکڑا چھوئی لی کہتا ہے بغیر تکبیر کہ اس طرح بھی لوگ کر دیتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی