47. میرا سوال یہ ہے کہ بال کٹ جائیں تو دوبارہ اُگ آتے ہیں، لیکن جو دانت ٹوٹ جائے وہ دوبارہ کیوں نہیں نکلتا؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
بیٹھ جو میرا جوٹ پارا ہے کہ وال تند کر دیں تو دوبارہ اگ جاتی ہے لیکن دانت کیوں نہیں توٹ جو پھر کیوں نہیں اگتا دانت اگتے ہیں نہیں بڑوں کے مجھے اگلی کٹ جائے تو اگتی ہے ناک کٹ جائے تو اگ جائے گی نہیں تو پھر دانت بھی نہیں اگتے ہیں ایک دفتک تو اگ گئے ہیں اور کس طرح اگ گئے ہیں لیکن بال تو اگ جاتے ہیں ہاں بال اگتے ہیں ہر ایک کی الگ الگ خودانِ تقدیر بنائی ہوئی ہے ناخن اگتے رہتے ہیں بال ہر وقت اگتے رہتے ہیں اس لیے دوبارہ اگتے ہیں سمجھے ہو اس لیے کہ اگر ناکھل اگتے بھی رہیں تو معمولی نقصان ہو سکتا ہے مگر انسانی جسم کو نقصان کوئی نہیں ہوگا بال اگتے رہیں تو انسانی جسم کو نقصان کوئی نہیں ہوتا لمبی ہو جائیں گے نا اگر دانت اگتے رہیں تو سر سے پار اتر جائیں سمجھے ہو نا اس لیے اللہ نے ان کو حکم دے دیا ہے کہ ایک جگہ جا کر ٹھہر جانا ہے تم نے تو جب ان کی نشونوں میں بند ہو جائے پودرت کی طرف سے پھر اگر تم نے ان کو توڑ دیا تو پھر کچھ نہیں ہو گئے گا سمجھے گیا بات