48. میرا سوال یہ ہے کہ «سمع اللہ لمن حمدہ» سے پہلے ہم اللہ اکبر نہیں کہتے۔ کیوں؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آو جی والیکم السلام میرا سوال ہے کہ میں سمیلہ علیہ مدھمیدہ اس سے پہلے اللہ وقت کوئی نہیں پڑتے اس سے پہلے ہر آواز جو دی جاتی ہے امام کی طرف سے اس بات کی ارامت ہے کہ اب میں حرکت کر رہا ہوں اور ایک ہی آواز کافی ہے اللہ اکبر کی آواز ہر دفعہ دیتے ہیں مگر وہاں چونکہ سمیلہ علیہ مدھمیدہ کے جواب میں لوگوں نے کچھ کہنا ہوتا ہے اس لئے سمیلہ علیہ مدھمیدہ علامت ہے اس بات کی کہ اس موقع پر تم یہ بات کہو سمجھے ہو یعنی وہ نماز میں ہر جگہ سوال جواب نہیں ہے اللہ اکبر کے بعد ہی ہم کچھ کہتے ہیں لیکن جواب کے طور پر نہیں ہر رکت کے حساب سے کرتے چلے جاتے ہیں جب یہ ہوتا ہے سمیلہ علیہ مدھمیدہ تو اس کا ایک جواب ہے ربنا ورکالحمد اس لئے ایک خاص موقع پر ایک خاص عبارت ہمیں سکھائی گئی اور اس وقت اللہ اکبر کہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ حرکت کا پتہ اس آواز سے پتہ چل جاتا ہے سمیل کے بات