49. میرا نام نافلہ (؟) ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم روزہ رکھتے ہیں اور سورج نکل آتا ہے تو کیا پھر ہم روزہ کھولتے ہیں (یا کھانا بند کرتے ہیں)؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ہاں اس کا سوال ہے ایک چھوٹی کا نہیں بھی رہا ہے آپ کیا اچھا میرا نام نفیلہ ساستی میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم روزہ رکھتے ہیں اور جب سورج نکلتا ہے تو ہم روزہ اپنا پان کال دیتے ہیں اچھا سورج نکلنے پر جب سورج نکلتا ہے تو روزہ کھانا باند کر دیتے ہیں اللہ معافی دے کھاتے رہتے ہیں اس وقت تک ARA landscape جب سورج نہیں نکلتا کھاتے ہی رہتے ہیں وہ ہی تو کہہ رہا ہوں جب تک سورج نہیں نکلتا تم کھاتے رہتے ہیں नारवे की भी नहीं नहीं होता है तो तेन महने के करीम दिन चुंधता है اور جو شمال قطب شمالی ہے نورس پول وہاں چھ مینے دن چھ مینے رات وہاں روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا اندازے سے ہوتا ہے سمجھے ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے پہلے ہی خدا نے آپ کو پہلے ہی خبر دے دی تھی کہ دجال کے زمانے میں دن بہت لمبے بھی ہو جائیں گے اور راتیں بھی لمبی ہو جائیں گے اس پر جب سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ دن کی پانچ نمازیں اپنے عام دنوں کے اندازے سے رکھنا یہ نہیں کہ چھ مہینے میں پانچ نمازیں پڑھو صرف سمجھے ہو روزہ پر بھی یہی حکم ہے

آج 10 میں سے 10 باقی