51. السلام علیکم حضور۔ میرا نام مسلمان (؟) ہے اور میں آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے سب لوگوں کو احمدی کیوں نہیں بنایا؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سلام علیکم حضور میرا نام مسلمان ہے اور میں آپ سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں بھائی خدا تعالیٰ نے سب اور لوگوں کو احمدی پیدا کیوں نہیں کیا خدا تعالیٰ نے سب کو مسلمان پیدا کیا تھا تو کہاں مسلمان رہے ہیں وہ احمدی پیدا کرتا تو پھر بھی احمدی نہیں رہنا تو انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ ہر بچ سا جو پیدا ہوا ہے خدا تعالیٰ نے اس کو اسلام پر پیدا کیا تھا لیکن اس کے ماں باپ کبھی اسے یہودی بنا دیتے کبھی عیسائی کبھی کچھ کبھی کچھ تو اگر پیدا ہو بھی جاتے احمدی تو احمدی رہنا نہیں تھا ماں باپ کا مذہب اختیار کر لیتے ہیں بچے اور ہوتے احمدی ہیں اصل میں کیونکہ ہم بھی تو مسلمان ہی ہیں نا سچے مسلمان نہیں ہیں ہم احمدی اور مسلم میں کوئی فرق ہے بتاؤ نہیں تو پھر واقعاً اللہ احمدی ہی پیدا کرتا ہے سب کو جب مسلمان پیدا کرتا ہے تو احمدی پیدا کرتا ہے ایک ہی بات ہے ٹھیک ہے اور یہ بات آپ کی ٹھیک ہے کہ پیدا ہونا چاہیے اللہ پیدا کر بھی رہا ہے لیکن ماں باپ پھر مذہب بدل دیتے ہیں یہ مشکل ہے سمجھ گیا

آج 10 میں سے 10 باقی