52. میرا سوال یہ ہے کہ جماعت احمدیہ کی ہماری شاخوں میں جو ذیلی تنظیمیں بنائی گئی ہیں ان کی کیا وجہ ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

آئیے جناب فرمائیے اسلام علیکم حضور موالیکم اسلام میرے سوال ہے کہ ہماری جماعتوں میں جو تنظیمیں بنائیں گئی ہیں اس کی کیا وجہ ہے اس کی وجہ تربیت ہے اب بچوں کی اگر تنظیم نہ ہوتی تو اکثر ماں باپ کو خیال ہی نہیں ہوتا تربیت کا پوری طرح کم لوگوں کو ہوتا ہے اکثر ماں باپ بعض ممالک میں ویسے جاہل ہوتے ہیں جہاں تعلیم کا میار کم ہے تو اللہ کا بہت احسان ہے کہ حضرت مسلم معوت کو اللہ تعالی نے پیدا کیا اور آپ نے یہ تنظیمات بنا دی اس کی وجہ سے ہم سارے جکڑے گئے ہیں ایسی تنظیموں میں جس سے ہمیں فائدہ پہنچتا ہے آپ کے منتظم آپ کی بھلائی کے لیے کوششیں کرتے آپ کو نمازیں پہ لے کے آتے نمازوں کے طریقے سکھاتے اچھی اچھی نیک باتیں بتاتے نیک مقابلے کراتے آپ کے درمیان اچھی بات ہے نا اسی لیے بنائی گئی ہیں تنظیم میں ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی