53. میرا سوال یہ ہے کہ آپ نے ایک دفعہ ایم ٹی اے پر فرمایا تھا کہ ایک دواؤں کا ڈبہ بنایا گیا ہے جس سے ہر بیماری کا علاج ہوتا ہے۔ جرمنی میں وہ ڈبہ کہاں سے ملے گا؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
واہ علیکم سلام فرمائیے میرا سوال ہے اگر نے ایم ٹی میں ایک اپا فرمایا تھا کہ ایک میڈیکل باکس بنایا گیا جو ہر ایک بمارے کو ٹھیک کر دیتا ہے تو وہ میڈیکل باکس جرمنی میں کھا پائے گا جرمنی کے متعلق بھی میں بتا چکا ہوں یہ جرمن جماعت کا کام ہے اپنے میڈیکل باکس خود بنائے لنڈن والوں نے بنیادی کام اتنا کیا اتنی محنت کیا اس پر کہ اب ان پر میں یہ بوجھنی جار سرکتا ہے کہ ساری دنیا کو بنا بنا کے دے ایک نمونے کا باکس وہاں سے ہم بھیجوا چکے ہیں یا بھیجوا دیں گے اگر جرمن جماعت مانگے گی اپنے جنورتیں خود پوری کریں ٹھیک ہے آگے
آج 10 میں سے 10 باقی