55. میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنے کی اجازت کیوں نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال یہ ہے جب نماز پر رہتے ہیں پھر آنکھیں بند کر کے کیوں نہیں نماز پڑھنے کی اجازت ہوتی آنکھیں بند کرنے کی ضرورت کیا ہے تو مجھ سے باتیں کر رہے ہوگی نہیں تم اسے باتیں کر رہے ہو آنکھیں بند کر کے کھولی کرتے ہیں آنکھیں کیوں کھولی ہوئی ہیں تم نے آنکھیں کیوں کھولی ہوئی ہیں بند کیوں نہیں کر لیتے ہیں اس لیے کہ جو سامنے ہو کوئی شخص جسے تم بات کر رہے ہو اسے آنکھیں کھول کے باتیں کرتے ہو آنکھیں بند کر کے تو نہیں نہیں کرتے کرتے ہو تو پھر جو اللہ کے سامنے حاضر ہو تو سوچتے ہی ہو کہ خدا میرے سامنے ہے جب یہ سوچتے ہو تو پھر آنکھیں کھولنی چاہیے ہاں نا ٹھیک ہے
آج 10 میں سے 10 باقی