56. میرا نام انصار ہے۔ میں پوچھنا چاہتا تھا کہ جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو تو اس کے آگے سے گزرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 مئی 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا نام انصر ہے میں سوال کرنا چاہ رہا تھا جی اگر یہ ناس پرستے ہیں تو آگے گزرنے کی اجازت کیوں نہیں ہوتی اس لیے کہ سجدہ کرنا ہوتا ہے نا آدمی نے اور پھر اللہ کی طرح توجہ رکھنی ہوتی ہے تو لوگ آگے گزریں گے تو نماز جس طرب ہوگی اور بعض دفعہ سجدہ کرنے کے تو ٹکر ہی لگ جائے گی تو یوں کر رہے تو آگے سے کوئی گزرا اور یہاں زور سے لگا تو ادھر منہ ہو کے جا پڑھو گے دور اللہ میں نے نمازیوں کی حفاظت کی خاطر تاکہ آرام اور سکون سے عبادت کریں کوئی ان کو تنگ نہ کرے کوئی ڈسٹرب نہ کرے اس لیے یہ حکم دیا ہے کہ نمازی کے سامنے جو سجدہ کی جگہ ہے اس کے اندر سے نہیں گزرنا سمجھ گئے ہو اچھی بات ہے نا ہاں ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی