2. یہ سوال مردان کے کیپٹن آصف احمد صاحب کا ہے [داڑھی والے، جو پچھلی اردو مجلس میں شامل ہوئے تھے]: کیا حضرت مسیح علیہ السلام اور حضرت مہدی علیہ السلام کی آمد کا ذکر قرآن کریم میں ہے؟ پچھلی اردو مجلس سوال و جواب میں آپ نے حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائی تھی؛ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ قرآن کریم میں اس کا ذکر ہے یا نہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اکرہ سوال کیپٹن عصاف احمد احمد احمد مرڈن کا ہے انہوں نے سوال بھی جوایا ہے کیا حضرت مسیح علیہ السلام جوایا ہے؟ جی ہیں یہاں موجود؟ آج موجود نہیں ہے صبح انہوں نے ٹیلی فون کیا تھا پچھلی اردو سیشن میں آئے تھے اور انہوں نے جو داڑھی والے؟ جی وہ داڑھی والے یہاں بیٹھے ہوئے تھے؟ جی یہاں بیٹھے تھے انہوں نے کہا ہے کہ کیا حضرت مسیح علیہ السلام اور حضرت مہدی علیہ السلام کے آنے کا قرآن پاک میں ذکر ہے؟ حدیثوں کی روشنی میں آپ نے اس کی وضاحت گزشتہ اردو سوال و جواب کی محفل میں فرمائی تھی وہ چاہتے ہیں کہ قرآن پاک میں ذکر ہے یا نہیں ہے؟ اب یہ جو انداز ہے سوال کا اس میں بھی بہت کچھ مضمر ہے میرا تجربہ ہے وسیح کہ جب ایک عمومی سوال کرتے ہیں لوگ اور میں ان کے اپنے عقیدے کے مطابق ان کو جواب دے دیتا ہوں تو وہاں سے ہٹ کر ایک اور پناہ گاہ میں جانے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ یہ اہلِ قرآن نہیں ہیں مگر چونکہ حدیث کی روح سے زیادہ تر یہ سوال اٹھایا گیا کہ آنے والے کا ذکر ہے نزول ہوگا اس لئے میں نے حدیثی کی روح سے اس کا جواب دیا تھا مگر اب چونکہ اس پہ معلوم یہ ہوتا ہے کیونکہ میں اس پہ دیکھ رہا تھا ان کا چہرہ کم سے کم اتنی ان میں نیکی ہے کہ زیدنی کی خموش بیٹھے رہے اب سوچا ہے کہ اصل حال یہ ہے کہ قرآن میں جاؤ وہاں سے ہمیں شاید کوئی مطلب کی بات نکلائے مگر بنیادی باتیں بعض ہیں جو میں اس وقت بھی کھولی تھی اب میں پھر کھولتا ہوں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق قرآن گواہ ہے کہ اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کرتے کل لیتن وحی پر مبنی کلام ہے اگر کسی کو وحی پر مبنی کلام ہونے کے باوجود قرآن کریم میں وہ بنیاد دکھائی نہ بھی دے اور یہ قطع بات ہو کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث بکثرت ایک بات کہہ رہی ہیں تو پھر تقوی کا تقاضہ یہ ہے کہ ان حدیث کے فیصلے کے سامنے سر چھکا ہے انسان پھر یہ جائز نہیں کہ یہ پوچھے کہ کہاں سے نکال آپ نے یہ سوال دراصل ہم سے نہیں ہے سوال آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہے کہ اتنی زور سے اتنے قصر سے جو آپ نے مسیح کی آنے کی قبریں نکالی ہیں تو قرآن سے تو حوالہ دکھائیں کیونکہ آپ نے فرمایا میں نے تو نہیں کہا مگر میں آپ کو بتاتا ہوں کہ قرآن میں بہت سی ایسی باتیں ایسے انداز میں بیان ہوئی ہیں کہ عام فہم کا آدمی ان کو اخذ نہیں کر سکتا کہ یہاں کس بات کی بنیاد رکھی گئی ہے مگر جن پر شریعت نازل ہوئی ہے حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ قطیت کے ساتھ جانتے تھے کہ اس بات کی بنیاد یہاں موجود ہے اور حوالہ دیا یا نہ دیا اس کی پیشگوئی فرمائی اور پیشگوئی جب سوفی ساتھ یقینی طور پر پوری ہوئی اور آپ کے زمانے کے ہزار بارہ سو سال کے بعد پوری ہوئی تو پھر کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ یہ کہے کہ اپنی طرح سے باتیں گئی تھی اس کی ایک مثال دجال کی ہے دجال کا نام قرآن شریف سے نکال کے دکھا دیں کوئی ذکر ہی نہیں ملتا ذکر ملتا ہے مگر اسلام کے ساتھ نہیں دجال کے متعلق جب آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوا کہ یا رسول اللہ آپ نے اتنا رہا ہے دجال سے یہاں تک کہ فرمایا کہ کوئی دنیا میں نبی ایسا نہیں آیا جس نے اپنی قوم کو دجال سے نڑ رہا ہے ہم کیسے بچیں گے اس سے آپ نے فرمایا سورہ کہف کی پہلی دس آیات اور آخری دس آیات کا متعلق کرو اور ان آیات میں مسیحی عقیدے کے توحید سے شرک کی طرف مائل ہونے کا ذکر ہے آغاز میں اور آخر میں ان کی دنیاوی ترقی کا ذکر ہے تو اگر دجال کا ان باتوں سے تعلق نہیں تھا تو آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم یہ کیوں فرماتے ہیں کہ ان دس آیات پہلی اور آخری کی تلاوت کیا کرو اور آج سونے سے پہلے پڑھ لیا کرو تمہیں سمجھا جائے گی لیکن اب آپ دوبارہ پڑھ کے ان کو دیکھیں حیران ہو جائیں گے کہ بین ہی نشاندری ہو گئی ہے اور حدیثیں جتنی ہیں وہ اسی طرف اشارے کر رہی ہیں کیونکہ دجال کی حدیثوں میں ہر جگہ فرمایا کہ مسیح نازل ہوگا وہ صلیب کو توڑے گا دجال کو قتل کرے گا اور سور کو قتل کرے گا اب صلیب اور سور یہ دو لفظ اکٹھے بولے جائیں تو کونسی قوم دنیا میں سامنے آئے گی اور وہ جن کا جن کا متع عیسیٰ علیہ السلام ہوں ظاہر بات ہے کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ساری باتیں کھولی اور قرآن سے لیں اس لیے مسلمان کا فرض ہے کہ ایسی حدیثیں جو آئندہ کی پیشگوئیوں سے تعلق رکھتی ہوں پوری ہو جائیں وضاحت کے ساتھ پوری ہو جائیں اس کے بعد یہ بحثنا اٹھائے کہ محمد رسول اللہ نے کہاں سے نکالی تھی بلکہ عقل استعمال کرے خود دیکھیں ڈھونڈے تو اس کو ضرور مل جائے گی جگہ اب امام مہدی نام رکھیں یا مسیح رکھیں نام ہمارے نزدیک ایک ہی وجود کے دو نام ہیں اور اس کی بنیاد احادیث کی روح سے ابن ماجہ جو صحامے سے ایک صحیح کتب ہے اس کی یہ حدیث ہے لَلْ مَهْدِيُّ اِلَّا عِسَى اصل میں عیسیٰ کے سوا کوئی مہدی نہیں ہوگا ایک ہی شخص کے دو ٹائٹل ہیں اس نقطہ لگا سے دونوں پیشگوئیاں قرآن کریم میں وضاحت کے ساتھ موجود ہیں ایک آنے والا ایسا آئے گا جو حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کامل نمائندگی کرے گا اتنی کامل نمائندگی کہ گویا اس کا نام محمد رکھا گیا یہ پیشگوئی سورہ جمعہ میں موجود ہے اور اتنی کھلی کھلی ہے کہ کوئی معمولی عقل اور فہم کا آدمی بھی اس کو مس نہیں کر سکتا لیکن اس پر مزید یہ تائید کہ خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی یہی تشریف فرمائی کہ یہاں ایک آنے والے کی خوشخبری ہے اس کے مقاصد بیان ہوئے ہیں اس کا زمانہ بتایا گیا ہے اس کی قوم کے احوال بتایا گیا ہیں تو جہاں قرآن اور حدیث حدیث میں سے بھی بخاری کی حدیث دونوں یوں اکٹھے ہو جائیں جیسے اونگلیاں اونگلیوں میں پیوست ہو جاتی ہیں تو اس کے بعد پھر فرار کی کونسی گنجائش رہ جاتی ہے وہ آیت یہ ہے عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ہواللذی یعنی پہلے آیت چل رہی ہے یہاں سے جو متعلقہ مضمونہ شروع ہوتا ہے ہواللذی باثہ فی الامیین رسول منہم یطلو علیہم آیاتہی ویزکیہم ویعلمہم الكتاب والحکمہ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي دُلَالِ مُبِينَ وہی اللہ ہے جس نے اپنی طرف سے ایک ایسا رسول مبعوث فرمایا جو انہی لوگوں میں سے تھا اور وہ کون لوگ تھے امی جاہل لوگ انہی میں سے اٹھا اور ایسی کائے پلٹھی کہ یطلو علیہم آیاتہی ان پر وہ اللہ تعالیٰ کی آیتیں تلاوت کرنے لگا اور تلاوت کے ساتھ پاک تبدیلیاں پیدا کرنے لگا ان کا تذکیہ کر دیا ان کے قلوب کی کیفیت بدل دی جب تلاوت قرآن فرمائی جب دلوں کو پاک کر دیا تب وہ اس بات کے اہل ہوئے کہ علم سیکھ سکیں اس کے بغیر علم نہیں سیکھا جا سکتا دلوں کی پاکیزگی شرط ہے وہی بات جو میں پہلے بیان کر چکا ہوں جو دل جھوٹے ہوں ان کے اوپر کوئی حکمت کی بات کارگر نہیں ہوتی علم سکھائے اور حکمت سکھائے صرف علم بیان نہ کرے جیسا کہ علماء بھی کہتے ہیں ہم نے بتا دیا یہ فتوہ ہے بتاؤ کیوں ہے کہیں جاؤ جہنم میں تم انکار کرتے ہو اور تم کافر ہو گئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی یہ صحیح خیال نہیں فرمائے ایک دفعہ بھی علم سکھایا جب کسی نے پوچھا اس کا جواب دیا تحمل اور پیار سے رافت کے ساتھ اس کے مضامین سمجھائے کہ یہ وجہ ہے یہ خدا کا حکم یوں آیا ہے اور ہر دفعہ دل کا سننے والے کے دل مطمئن ہو گیا یہ وہ مضمون ہے جو سورہ جمعہ میں بیان فرمایا گیا پھر فرماتا ہے اللہ تعالیٰ یعلم القتاب والحکمہ ان کانو من قبل الافیض العالم مبین یہ کہہ کر بات ختم ہو جانی چاہیے مضمون مکمل ہو گیا لیکن ایک اور بات شروع ہوتی ہے وآخرین منہم لما یالحقوبہ اسی رسول کو کیونکہ بسط سوائے محمد رسول اللہ کے کسی کی مذکور نہیں ہے کسی تیسرے شخص کا کوئی تصوری کوئی دوسرے یا تیسرے کا تصور نہیں ہے وآخرین میں بھی اللہ نے اسی کو مضبوث فرمایا ہے یعنی آخرین کے لئے کن آخرین کے لئے لما یالحقوبہ جو ابھی تک ان سے ملے نہیں ہیں اور وہ کون ہوں گے کیسی ہے واقعہ ہوگا فرمایا وآخرین منہم لما یالحقوبہ وہوالعزیز الحکیم یہ جو فیصلہ ہے کہ آخرت میں آخری زمانے میں محمد رسول اللہ کو دوبارہ مبوث فرمایا جائے گا یہ اس وجہ سے ہے کہ اللہ تعالی عزیز ہے اور حکیم ہے وہ صاحب علم اور صاحب وجاہت ہے اور حکمت کی بات کرتا ہے یہ کہنے کے بعد پھر وہ کون لوگ ہوں گے جن میں آپ آئیں گے کیسی آئیں گے اس کا جواب دیا ذالک فضل اللہ یوتی ہے منیشاؤ اگر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود براہ راست آنا تھا تو یوتی ہے منیشاؤ کی کوئی بحث جوٹنی چاہیے تھی صاف پتہ چلا کہ یہ نام کسی غلام کامل کو عطا ہونا ہے جو بینے ہی وہی باتیں کہے گا جو محمد رسول اللہ نے فرمائی وہی تعلیم دے گا جو قرآن کی تعلیم ہے صرف ان سے غلط فہمیوں کے پردے اتارے گا چنانچہ فرمایا کہ یہ کون ہوگا اس کے متعلق فرمات ہے ذالک فضل اللہ یوتی ہے منیشاؤ اللہ کا فضل ہے جس کو چاہے دے گا یہ بحث نہیں اٹھے گی کہ عربی ہے کیا جمعی ہے وہو عزیز وہو عزیز بڑے فضلوں والا خدا ہے اب یہ جو آیات نازل ہوئی ہیں بخاری میں آتا ہے کہ اس وقت صحابہ پاس بیٹھے ہوئے تھے بساوقات وہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر تنہا نہیں اترتی تھی بس لکے صحابہ کی میت میں موجود ان کے سامنے اترتی تھی تو اس کو سن کر ان آیات کو ایک سوال کرنے والے نے سوال کیا اس نے کہا وہ لوگ کون ہوں گے یا رسول اللہ جن کا ذکر چل رہا ہے اس بات میں سوال والے کو کوئی شک نہیں تھا کہ محمد رسول اللہ ہی نے آنا ہے وہ لوگ کون ہوں گے اس پر اس کو درہ تاجب تھا اور دل میں ایک تجسس پیدا ہوا کہ پتا کروں آن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر جواب نہیں دیا خاموشی اختیار فرمائی اس نے پھر تکرار کی پھر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خاموشی اختیار فرمائی پھر تیسری مرتبہ جب اس نے پوچھا تو آپ نے دیکھا سلمان فارسی آپ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ان کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور یہ جواب دیا لَوْ قَانَ الْإِمَانُ اِنْدَ سُرَيَّ لَنَعْلَهُ رَجُلٌ مِّنْ هَا أُولَائِ بعض روایتوں میں رجالن بھی آتا ہے لیکن بخاری کی دور روایات میں رجلن بھی آتا ہے اور رجلن کو امام بخاری کا قبول کر لینا اور موقع محل کا مخالف نہ سمجھنا ثابت کرتا ہے کہ ان کے نزدیک آنے والے کی خوشکبری کی وجہ سے رجلن فرمایا گیا ہے لیکن وہ رسول اللہ سلم بزاتا ہی خود نہیں ہوں گے ان میں سے ہوں گے جو حضرت سلمان فارسی کی قوم ہے اس کا ایک ترجمہ فارسی الاصل کا کیا جا سکتا ہے ایک ترجمہ عرب کے مقابل پر عجمی کیا جا سکتا ہے مگر قرآن کی آیت کے جو طرز بیان ہے اس سے یہ جو نکلتا ہے کہ ذالک فضل اللہ یوتی ہے میں یشاہو اسے یہ بات تو قطیت سے ثابت ہو گئی کہ خود حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے یہ معنی نہیں سمجھے کہ وہ آنے والا جس کا یہاں ذکر ہے وہ عرب ہوگا کیونکہ اکثر تو عرب کندھے پاس بیٹھے ہوئے تھے ملا تو عجم کا کندہ ملا ہاتھ رکھنے کے لئے اور یہ بات بتاتی ہے کہ یہ روحانی تفسیر تھی جو نازل ہوئی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق یہ مسلمہ بات ہے تمام علماء سابقہ جو بزرگ علماء تھے آج کل نہیں جانتا کیا کہتے ہوں گے تمام بزرشتہ علماء اس بات پر متفق ہیں جو علم حدیث کے واقع کہ یہ حضور کا انداز تھا جس بات میں جبرائیل نازل ہو کر وضاحت نہ کرے یا اللہ تعالی برہراز پہلے ہی دل پر اس کے معنی روشن نہ کر چکا ہو وہاں اپنے مو سے کلام نہیں کرتے تھے خاموشی اختیار کیا کرتے تھے پس دو دفعہ کی خاموشی اور تیسی دفعہ کا جواب ساتھ بتا رہا ہے کہ یہ مبلی برالہام کلام ہے جو آن حضور نے بیان فرمایا اور کلام اتنا پرحکمت اتنا بربوت ہے کہ کوئی معمولی اقل کا انسان بھی یہ کہنی سکتا کہ جھوٹے کی بنا ہی بات ہے سوال کیا ہے وہ کون لوگ ہوں گے جواب یہ ہے اگر ایمان سرعیہ پر بھی چلا جائے تو ان لوگوں میں سے وہ ہوگا یا وہ ہوں گے جو ایمان کو آسمان سے واپس زمین پر لے آئیں گے اس میں کتنی باتیں بیان ہو گئیں جو پوچھی جانی چاہیے تھیں اور پوچھی نہیں گئی تھی سوال یہ اٹھنا چاہیے تھا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ پر دین کامل ہو گیا آپ کے کتاب آخری کتاب ہے آپ آخری رسول ہیں اور ہمیشہ کے لیے امت محمدیہ ایک جاری سکہ بن چکی ہے دنیا کے لیے پھر یہ کیا قصہ ہے کیوں کوئی آئے گا اور کیا کہے گا آکھیں سب باتیں تو ہو چکی ہیں تکمیل کتاب ہے اتمام نعمت ہے یہ سوال پوچھا جانا چاہیے تھا اسی کا جواب دیتے ہیں لو کانل ایمان و اندثریہ کہ باوجود تکمیل شریعت کے باوجود میرے دائمی رسول ہونے کے پھر بھی ممکن ہے کہ دلوں سے ایمان اٹھ جا اور رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی ایمان اٹھتے تھے بات بدبخت دلوں سے تو شریعت کا کمال اور رسول کا ہر پہلو سے کامل ہونا ہرگز اس بات کی زمانت نہیں ہے کہ قوم نیک اور پاکیزہ رہے گی جس اختلاف کی آپ نے بات فرمائی تھی ابھی وہ دیکھیں کتنی جلدی شروع ہوا ہے تو ایمان ہے دل کا جو اصل فیصلہ کن چیز ہے جس کی خاطر شریعتیں نازل ہوتی ہیں اگر وہ اٹھ جائے تو پھر آسمان سے آنے والا ہی اس کی اصلاح کیا کرتا ہے زمینی کا کام نہیں ہے اور فرمایا وہ ثریا ستاروں پر بھی چلا جائے ان میں سے کوئی ہوگا جو واپس لے آئے گا اور دوبارہ دلوں میں قائم کرے گا یہ کیوں نہ فرمایا کہ علماء مل کر اکٹھیں ہوں گے ایک خلافت مومنٹ چلے گی یہ اور اس قسم کے میں نحاج القرآن قسم کے دعوے دار اٹھیں گے مودودی آئیں گے فکر نہ کرنا بالکل وہ سارے مل ملا کر سارے مسئلے ٹھیک کر لیں گے یہاں صرف یہی نہیں بلکہ کسی ایک حدیث میں بھی میں دھراروں آپ کے سامنے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انحطاط کے زمانے میں علماء کی ذریعے اسلاح کا کوئی ذکر نہیں فرمایا ایک دفعہ بھی نہیں اور فرما سکتے بھی نہیں تھے کیونکہ آپ سے زیادہ انسانی روحانی بیماریوں پر کسی کے نظر نہیں تھی آپ سے بڑھ کر کوئی نہیں جانتا تھا کہ مذہب انحطاط اوپس سے شروع ہوا کرتا ہے عوام کالانام تو بھیڑوں کی طرح پیسی چلنے والے لوگ ہوتے ہیں جب لیڈرشپ بددیانت ہو جائے جب وہ خود غرض ہو جائے جہاں چاہے ان کو لے جاتی ہے خدا کے نام پر رہنمائی کے نام پر اور گڑھوں میں اتار دیا کرتی ہے اس لئے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کسی ایسے موقع پر ایک مرتبہ بھی کسی عالم کا ذکر نہ کرنا اور مسیح کا کرنا مہدی کی بات کرنا اور دنیا کے اماموں کی بات نہ کرنا مہدی کو ہی امام کہنا صاف ثابت کرتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مذہبی قوموں کے عروج اور زوال کے سارے حال روشتے تھے اب جانتے تھے کہ مذہبی رہنوما ہی ذمہ دار ہوا کرتے ہیں جب وہ بگڑ جائیں تو پھر ان کی ریپلیسمنٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے پھر خدا اپنے براہ راست انزمام اپنے ہاتھ میں لیتا ہے اور اس اصول کے خلاف ساری مذہبی تاریخ میں ایک بھی گوائی نہیں علماء کی بات کیوں نہیں کی اس لیے کہ خود دوسری جگہ فرما چکے ہیں کہ سیاتی الانناس زمانن لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے لا يبقى من الاسلام الا اسمه اسلام نام کے سوا باقی نہیں رہے گا و لا يبقى من القرآن الا رسمه قرآن تحریروں کے سوا کچھ نہیں رہے گا کہیں سونے میں لکھی جا رہی ہیں کہیں قرآن وہ جو چوٹھی کا کاتب ہے نئے نئے انداز سے لکھ رہے ہیں کبھی کفی انداز سے کبھی کسی اور سے تحریروں میں بہت قرآن دکھائی دے گا مگر تحریروں میں مساجد کی بات ہے وہ آباد ہونے کے باوجود ویران ہوں گی اب یہ کلام نبی کے کلام کے سوا ممکن نہیں مساجد و هم آمیرتون وَهِا خَرَابٌ مِّنُ الْحُدَانُ ان لوگوں کی مسجدیں آباد ہوں گی مگر ہدایت سے خالی اور دیکھیں یہاں اپنی طرف منصوبی نہیں کر رہے ہیں ان لوگوں کو ہم ہم کی بات ہو رہی ہے یہ کہنے کے بعد اگر کسی ذہن میں یہ وہم اٹھے کہ کوئی حرج نہیں ہمارے علماء کو اللہ سلامت رکھے وہ ہمیں بچا لیں گے اگلی پیشگوئی سنیں علماؤہم شر من تحت آدیم السما ان لوگوں کے علماء جن کی یہ حالت ہے آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے بدترین مخلوق اس لیے کہ وہ امت محمدیہ کے نام پر سند حاصل کرتے ہوئے امت محمدیہ کو بھکانے کے کام کریں گے اور ان کی یہ خصد بیان فرمائی من اندہم تخرج الفتنتو وفیہم تعود خود انہی میں سے فتنے پھوٹا کریں گے اور پھوٹ کر واپس آ جائے کریں وہ جن باتوں کو حرام حرام اور شریعت کے خلاف قرار دیں گے کچھ دیر فتوے دے کر واپس ہضم کر لیا کریں گے اب اس کی مثالیں آپ کے سانے پاکستان میں دیکھ لیں بے نظیر پر یہ فتوے دینے والے کتنے تھے کہ عورت کی سربراہی اسلام شریعت کے خلاف ہے مولانا مفتی محمود کے صاحبزادے فضل رمان صاحبوی مفتی ہیں بڑی بلند آواز سے کہتے رہے اس پر تصورہ ہوئی نہیں سکتی کیسے ممکن ہے کہ ہم شریعت کے معاملے میں اس عورت کی بات مان لیں اور خدا کی بات کو رد کر لیں جب سمجھوتا ہو گیا تو انہی کی حکومت میں ان کی غلامی میں فورین افیس کے پارلمنٹ کے نمائندہ بن کر دنیا میں سفر کیے اور کافی کافی ہوٹلوں پر خرچ کیا اب بتائیں یہ فیہم تعود والی بات ہے کہ وہی سے فترہ نکلا تھا وہی واپس پہنچ گیا اور یہ روز مرہ کا دستور ہے حکومت کو ڈرانے کے لیے فتوے دیتے ہیں جہاں اندر کھاتے سمجھوتا ہو جائے وہاں کہتے ہیں ٹھیک ہوگے بس کوئی بات نہیں اب سب چلے گا یہ حال ہو جس قوم کا اور ہمیں دکھائی دے رہا ہو یہ پشگوئی یاد رکھیں چودہ سو سال سے پہلے کی گئی تھی یوں لگ رہا ہے جس حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ رہے ہیں ہم سب کو اور ایک ایک نقش پر نظر ہے اور آنکھوں دیکھا حال بیان فرما رہا ہے کوئی پشگوئی اتنی صاحب بھی کبھی آپ نے سنی ہے انبیاء کی پھر گوئیاں ہوتی ہیں اس وضاحت کے ساتھ اس شان کے ساتھ اس کا اسی حدیث سے تعلق ہے جو بخاری کے میں نے بیان کی اسی آیت قرآنی سے تعلق ہے جس کا میں نے ذکر کیا اس کی تفسیر میں حضور نے فرمایا کہ اگر ایمان سوریہ پر بھی چلا گیا تو یہ خدا سے آنے والا ہے جس کو میرا نام دیا گیا ہے میں نہیں ہوں گا آئے گا وہ لیکن نام تب ہی کوئی پاسکتا ہے اگر کامل غلام ہو یا برابر ہو برابری کا سوال ہی کوئی نہیں کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم ہونے کے لحاظ سے تمام دنیا میں اگل پر سب سے افضل ہے شریعت کامل ہو گئی نئی شریعت لانے سکتا ہے تو برابری کہاں سے کرے گا کوئی جو قرآن کا بھی تابع ہو محمد رسول اللہ علیہ وسلم کے ہر لفظ کا غلام ہو وہ کیسے محمد کا نام پاسکتا ہے صرف ایک طریقے سے کہ اپنے نفس کو کلیتاں مٹا دے اور جو کچھ قرآن اور محمد رسول اللہ کی حکومت ہے اس کو اپنے اوپر نافذ کر لے اگر یہ صورت حال درجہ کمال کو پہن جائے اور اطاعت ایسی ہو کہ اس میں کوئی غیر کشبہ نہ رہے اس صورت میں نام ملا کرتا ہے اور قرآن بھی دیتا ہے بالا ہستی کا نام برابری کی خاطر نہیں کامل غلامی اور عجز کے اس کے عجز کے انعام کے طور پر رسول اللہ کو قرآن کریم میں فرمایا گیا ہے کہ جب آپ نے مٹھی چلائی مارمیتا از رمیتا ولیکن اللہ رمان آپ نے مٹھی نہیں چلائی کنکریوں کی محمد اللہ کہا اللہ نے چلائی دوسری جگہ بیعت کا ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انما یبائیون اللہ جو محمد رسول اللہ کی بیعت کر رہے ہیں وہ اللہ کی بیعت کر رہے ہیں اور اس کو مزید کھولا ید اللہ فوقع دیہم ان کی ہاتھوں پر اللہ کا ہاتھ ہے تو کیا نعوذ باللہ منذالک یا شرک اور برابری کی باتیں ہو رہی ہیں سوالی نہیں پیدا ہوتا غلامی کی انتہا بھی نام دے دیا کرتی ہے اور خودسری کی انتہا سے بھی لوگ نام اپنا لیا کرتے ہیں تو آنے والے کی متعلق جو قرآن کریم نے محمد رسول اللہ کی بیست قرار دیا یہ اس کی اس کے کلادم ہونے کی وجہ سے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہے گا شریعت ہی کی غلامی کرے گا محمد رسول اللہ کے فرمانی کو کھول کر لوگوں کے سامنے رکھے گا وہ اسی سنت کو جاری کرے گا یہ وہ پیشگوئی ہے جو قرآن میں کھلے لفظوں میں موجود ہے پھر مسیح کی لفظ میں بھی حضرت مسیح کا ذکر قرآن کریم فرماتا ہے اور ایسے مسیح کا بھی ذکر فرماتا ہے ساتھ اسی انہی آیات میں شروع میں ہی جو بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال اور نمونہ تھے اور آگے جا کے فرماتا ہے وَإِنَّهُ عِلْمُ الْلِصَّىٰہِ وہ قیامت کی بھی نشانی بنے گا لَعِلْمُ الْلِصَّىٰہِ وَإِنَّهُ لَعِلْمُ الْلِصَّىٰہِ اور وہ یقیناً قیامت کی نشانی بن کے بھی آئے گا تو قیامت تو آنے والی تھی جس کا ذکر کر رہے ہیں اور مفسرین اور خود یہ علماء بھی جو یہ سوال اٹھاتے ہیں یہ جب ان سے پوچھا جائے کہ مسیح آئے گا دوبارہ تو کیسے آئے گا کہتے ہیں قرآن شریف دیکھ لو علم الْلِصَىٰہ اس کے آنے کے بعد قیامت جلدی آ جائے گی تو آنے والے مسیح کا ذکر قرآن کریم میں موجود ہے وہ ان کو نظر نہیں آتا تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو کچھ بھی فرمایا اول تو کامل مومن کو یقین اور اعتماد ہونا چاہیے کہ قرآنی سند کے سوا آپ اپنی طرف سے کوئی بات نہیں فرماتے تھے اس کا قرآن گواہ ہے وَمَا يَنْتَقْوَ عَنِ الْحَوَىٰ اِنْهُوَاِلَّا وَاِيُّوْهَا یہ اپنے نفس سے کوئی بات نہیں کرتا وہی کہتا ہے جو وحی کے ذریعے اس کو بتائی جا رہی ہے اور دوسرے جب آپ تفسو کریں تو ہر حدیث کو جو سچی ہو قرآن میں سے دکھائے جا سکتا ہے لیکن انسان تقوی کے ساتھ کوشش کرے تو حل ہو جائے گا مسئلہ پھر قرآن کریم میں ایک غلام نبی کا ذکر ہے اب قرآن غلام نبی کی باتیں کریں اور آپ کہیں کہ ہمیں قرآن میں کہیں کوئی ذکر نہیں ملتا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَمَنْ يُتِ اللَّهَ وَرْرَّسُولَةً سورہ نسا میں جو بھی اللہ وَرْرَّسُولَةً اور محمد رسول اللہ الرسول جو ہے یہ باقی نبیوں کی بات نہیں کر رہا یہ رسول جس کی ہم بات کر رہے ہیں جو بھی اللہ اور اس رسول یعنی محمد رسول اللہ کی اطاعت کرے گا کیا ہونا چاہیے اس پر سزا ملنی چاہیے کیا غیروں سے جنہوں نے دوسرے انبیاء کی اطاعت کی ان سے کم درجہ ملنا چاہیے یا کم سے کم برابر تو ہو نا کم کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا اس مضمون کو سمجھ کر آگے آیت پڑھیں تو سارا مسئلہ کھل جاتا ہے فرمایا وَمَنْ يُتِ اللَّهَ وَرَّسُولَةً فَأُلَائِكَ مَا الَّذِينَا نَمَا اللَّهُ الْحِم اب بس یہی وہ لوگ ہیں جن کو انعام نصیب ہوں گے ان کے سوا اب کسی کو انعام نہیں ملے گا ایک تو یہ جو باقیوں کو فارل کر دیا اور حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انعام حاصل کرنے کے لیے تنہا وسیلہ قرار دیا بہت بڑی شان ہے یہی خاتمیت کا معنی ہے سب کے چشمیں بند آپ کا چشمہ جاری اور اگلی آیت سنیں وہ کس طرح کھولتی ہے مضمون کو انعام پانا والے ہوں گے کون مِنَ النَّبِيِّنَا نَبِيُّوْ مِنَسَي وَالصِّدِّقِيْنَا صِدِّقُونَ مِنَسَي وَالشُهَدَائِ شَهِدُوْ مِنَسَي وَالصَّالِحِينَ اور صالحین میں سے وَحَسُنَا أُلَائِكَ رَفِيقَةَ کیا ہی اچھی کمپنی ہے اس امت کے محمد رسول اللہ کے غلام ایک اس صحبت میں شرکت کریں گے نبی بھی ہوں گے صدیق بھی شہید بھی صالح بھی اب اس قرآن کی آیت کو کہاں لے جائیں گے پس قرآن کریم تو کھول کر ان سب باتوں کو بیان فرما رہا ہے صرف تعصب سے پاک ہو کر تقویٰ کے ساتھ مطالعہ کی ضرورت ہے اگر صاف دل سے کوئی مطالعہ کریں تو ایک دو آیات ہی کافی ہو جاتی ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی