3. ہیز، مڈل سیکس سے مشتاق صاحب۔ ان کا سوال انگریزی میں ہے اور درخواست پر وہ اسے اردو میں ترجمہ کرتے ہیں۔ یہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب «ایک غلطی کا ازالہ» کے بارے میں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس میں لکھا ہے کہ نبوت کے سب دروازے بند ہیں سوائے صراطِ صدیقی کے، اور یہ بھی کہ حضرت مرزا صاحب نے فرمایا: «میں نے کبھی نبوت کا انکار نہیں کیا»، اور رسالت صرف اس معنی میں ہے کہ «میری کوئی شریعت نہیں»۔ وہ پوچھتے ہیں کہ یہ باتیں آپس میں کیسے مطابقت رکھتی ہیں اور کیا ان میں تضاد نہیں ہے؟ وہ یہ بھی ذکر کرتے ہیں کہ «خاتم النبوت» بروز کی علامت ہے اور «محمد اور احمد» کے ناموں کے ذریعہ (براہین احمدیہ) انہیں ایک طرح کا ظلی نبی سمجھا گیا۔
اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
کہاں سے ہیز میڈل سیکس میں مشتاق صاحب سے السلام علیکم السلام رحمت اللہ میں نے انگلیش فرشن اف ایک ایرار انگریزی میں ہے میرے پاس اردو میں نہیں ہے انگریزی میں ہے یہ اگر آپ اجازت دیں تو اس کی دوتی میں یہ چونکہ اردو مجلس ہے آپ تو اردو دان ہیں اردو دان ہیں اس کا ترجمہ کر دیں میں ترجمہ کروں اسے لیے لیے لیے لیے ہو سکتا ہے کوئی درست کرا دے گا پہلے آپ ترجمہ کر دیں ٹھیک ہے اور یہ بتا بھی دیں کہ یہ پکڑا کیا ہوئے آپ میں یہ ایک کریکشن اف ایرار ہے ایک غلطی کا ازالہ اچھا حضرت مسیم عوضہ اسلام کی کتاب غلطی کا ازالہ ہے اس میں دیکھیں آپ بے تکلف ترجمہ کریں چونکہ میں بار بار پڑھ چکا ہوں اس کتاب کو اس لیے اگر کوئی غلط جو ہی تو میں آپ کو بتا دوں گا سمجھیں ٹھیک ہے پھر آپ اپنی زبان میں جواب دے رہے ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ سب دروازے جو پرافر اٹھکی ہیں وہ بند ہو چکے ہیں صرف سیرت الصدیق کے اور اس کے بعد آگے جاگے مجھے صاحب فرماتے ہیں میں نے پرافٹر سے کبھی انکار نہیں کیا کسے نبوت سے میں نے نبوت سے کبھی انکار نہیں کیا اور اور مسنجرشپی is only sense that میرے پاس کوئی شریعت نہیں ہے بیکن سیئے یہ اس میں کوئی تضاد نہیں ہے بات آپ کا ترجمہ بھی درست ہے بات یہ ہے کہ اس وقت جو بیسیں اٹھ رہی تھیں جن کے جواب میں آپ نے غلط فہمی کا ازالہ کیا ہے وہ اگر پس منظر آپ کو معلوم ہو جائے تو ان دو باتوں میں کوئی بھی تضاد کنٹریلکشن نہیں ہے سمجھ گئے ہیں میں بتاتا جو خاتم نبوت ہے وہ ایک بروز کی نشانی ہے کس کی بہروز بروز ذری بروز جس سے اچھا محمد اور احمد برہان احمدیہ کے کریکٹر سے ایک سمجھے گئے وہ کریکٹر سمجھے گیا اور ایک قسم کے خولی پرافٹ میں آپ کو بتا دیتا ہوں اب اس کو ذرا تھوڑی دیوے چھوڑیے یہ جو ترجمے ہیں اس کی بجائے برہارات مجھ سے سمجھ لیں بات سمجھ گئے اس کتاب سے متعلق جماعت احمدیہ کے درمیان ہی غیر مبائین ان احمدیوں کے درمیان جو خلافت سے وابستہ نہیں ہیں اور ان احمدیوں کے درمیان جو خلافت سے وابستہ ہیں بہت بحثیں اٹھ چکی ہیں اس لیے جو آپ سوال آپ نے کرنا ہے اس کے تمام پہلو مجھ پر خوب روشن ہے میں آپ کی تسلیق کرا دیتا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں اور کسی پہلو سے بھی آپ کے کلام میں کوئی تضاد نہیں ہے حضرت مسیح موضی علیہ السلام پر اس زمانے کے علماء نے بساوقات بری شدت سے اعتراض کیا کہ آپ نے آزاد نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور اس کے لیے اصطلاح استعمال کرتے تھے مستقل نبوت کا اور حضرت وسیح موضی علیہ السلام نے ہر جگہ بری شدت سے مستقل نبوت کو گمراہی قرار دیا ہر دعوے دار کو گمراہ قرار دیا فرمایا کہ حضرت محمد رسول اللہ کی خاتمیت کے بعد کسی مستقل نبوت کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اگر ہے تو بروز جس کی بات کر رہا ہے بروز ہی نبوت ہے اور اسی بروز کا جواب میں نے سورہ جمعہ کے حوالے سے دے دیا ہے پہلے ہی آپ کو بروز کہتے ہیں کسی اور کے تابع ہو کر اس کے دائرہ اطاعت میں کوئی آئے اور یہ صوفیانہ اصطلاح ہے مراد یہ ہوتی ہے آج کل تو لوگ ان استعلاحوں کے واقف نہیں مگر اس زمانے میں علماء میں یہ بہت چلا کرتی تھی صوفی کہتے ہیں ایک صوفی پیدا ہوا ہے جو کسی پہلے صوفی کا بروز ہے مطلب یہ ہے جسم اس کا نہیں روح اس کی نہیں مگر اس کا آنا گویا اس کا آنا ہے اور اس کے تابع ہے اس کا مخالف نہیں ہے پس حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے جہاں جہاں اقرار کیا وہ صرف اس کتاب میں نہیں دوسری جگہوں میں بھی ہے بڑے زور کے ساتھ اقرار کیا ہے کہ خدا نے میرا نام لقب رکھا میرا لقب نبوت عطا کیا مجھے لقب نبوت عطا فرمایا اور اس طرح بھی متوجہ کیا کہ دیکھو محدثین کو بھی تو ایک قسم کا نبوت کا مرتبہ حاصل ہے یعنی انبیاء انبیاء کی بحث چھوڑو محمد رسول اللہ کی امت میں ایسے بڑے بڑے قطب غوث اور محدث گزرے ہیں جن کو خدا نے کثرت سے وحی کے ذریعے مخاطب فرمایا اور یہ بھی ایک نبوت کی قسم بھی ہے مگر میرے اور محدثین کے اور دوسرے اقرار کے دمیان ایک فرق ہے وہ یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سب بزرگوں کے اندر نبوت کی صلاحیتوں کے باوجود ان کو نبی کے لقب سے یاد نہیں فرمایا یہ نام مجھے عطا کیا تو یہاں خدا سے وحی کے نتیجے میں بھی محمد رسول اللہ سلم کی طرف سے پشگوئی کے رنگ میں بھی اپنے آپ کو اس نبوت کا مصداق قرار دیا ہے جو رسول اللہ سلم کی طرف سے آپ کے حق میں پشگوئی کی طور پر موجود تھی سمجھے اس پہلو سے آپ کا اشارہ اس حدیث کی طرف ہے جو مسلم میں ملتی ہے جس میں آنے والے مسیح کو چار مرتبہ نبی اللہ کہہ کے مخاطب فرمایا تو آپ فرماتے ہیں نبی کا لقب دیا گیا ہے مجھے اور اس رسول کی طرف سے جو خاتم ہے تو مجھ سے کیا بحث شیرتی ہوگی اور یہ اتنی قطی دلیل ہے کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر مسیح کے سچا ہونے کے علامت اس کا نبی اللہ ہونا بھی قرار دیں اور مسیح آ جائے اور مولوی اس سے پوچھیں کہ تم وہی مسیح ہو جس کی پشگوئی کی وہ کہیں ہاں وہی ہوں تو نبی اللہ ہو اب بتائیں وہ کیا جواب دے گا بچارہ اگر کہہ نبی اللہ تو کہہ دارہ اسلام سے خارج تم مسیح کہاں سے ہوگئے اگر کہہ نہیں تو کہہ رسول اللہ سلم تو کہتے ہیں نبی اللہ ہوگا تم کیا کہہ رہے ہو کہ میں نبی اللہ ہی نہیں تو سوچنے کی بات ہے کہ اپنے ذہنوں کے تضاد اور جھگڑوں کو رسول اللہ سلم کی طرف منصوب کرتے ہیں تو فتنہ پیدا ہوتا ہے یہ ایمان لازم ہونا چاہیے یہ رجحان قطی ہے جو کبھی بھی غلطی نہیں کرنا دے گا کہ آن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جن معنوں میں بھی آنے والے مسیح کو نبی کا ہے ان معنوں میں وہ ضرور نبی ہے آپ بہتر جانتے ہیں پس ہر ان معنوں میں جن میں رسول اللہ سلم نے انکار فرمایا ہے نبی کا آپ نے ہر ان معنوں میں خود نے اپنی نبوت کا انکار کیا ہر ان معنوں میں جن میں آپ نے اقرار فرمایا رسول اللہ سلم نے کہ نبی آئے گا انہر معنوں میں قبول کر لیا تو تضاد تو صرف سوچنے والے کی سوچ کا تضاد ہے اب میں مثال انکار والا کی مثال دیتا ہوں آپ نے فرمایا لا نبی آبادی دجال آئیں گے فتن فساد پیدا ہوں گے نبی ہونے کلہم یزمون انہوں نبی اللہ نبی اللہ فضیعتن نبی ان ہر ایک ان میں سے یہ گمان کرے گا کہ وہ نبی ہوگا ولا نبی آبادی میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے کتنی قطی حدیث ہے کن معنوں میں کوئی نبی نہیں بات کا کیا معنی ہے جب اس بات پر آتے ہیں تو پرانے علماء جنہوں نے نہ نبوت کا دعویٰ کیا نہ مہم و گمان تھا انہوں نے یہاں لفظ بات کا یہ معنی کیا یہاں بات سے مراد میرے مخالف مجھ سے ہٹ کر کوئی نبی نہیں ہوگا میرے دائرہ غلامی سے باہر کوئی نبی نہیں ہوگا اب بات کا یہ معنی انہوں نے قرآن سے ثابت کیا وہ کہتے ہیں دیکھو قرآن کریم اللہ تعالیٰ فرماتا ہے فَوَأَيْهَ حَدِيْثٍ بَعْدَ اللَّهِ وَآَيَاتِهِ يُومِنُونَ یہ لوگ اللہ کے بعد اور اس کے نشانات کے بعد پھر کس کی بات مانیں گے تو وہ کہتے ہیں کہ بات کا لفظ قرآن سے ثابت ہے کہ اللہ کا ویسے تو بات ہوئی نہیں سکتا مخالفت کے معنوں میں عربی میں مسلم قرآن میں مسلم اس لیے اس کا یہ معنی کیا جائے تو تمام تضادات اٹھ جاتے ہیں اس لیے اہلِ علم علماء پہلے یہ بات چھیڑ چکے ہیں ورنہ حدیث مسلم والی حدیث سے تضاد ہو جائے گا اے جگہ فرمایا کوئی نبی نہیں اے جگہ فرمایا مسیح نبی ہوگا لیکن اس کے علاوہ بھی اس کا جواب موجود ہے وہ اس طرح کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب لا نبی آبادی فرمایا تو ملہ علی خاری کے نزدیک تو یہ معنی ہے جو میں نے بیان کیے کہ آپ کے آپ سے ہٹ کر آپ کے دائرے سے باہر آپ کا مخالف کوئی نبی نہیں آسکتا ناممکن ہے بڑا معقول معنی ہے مگر اس کے علاوہ زمانے کی تائین کرنے والے بھی معنی خود حضور نے فرمائے ہیں جس مسیح کو نبی اللہ فرمایا اسی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا لیسہ نبیوں بینی و بینہ میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی نہیں جہاں بات کا زمانہ تیہ ہو گیا کہ بات قیامت تک کا بات ہے یا کسی خاص رونما ہونے والے واقعہ تک کا بات ہے تو فرمایا اسی شخص کا حوالہ دی دیکھیں کوئی بھی تضاد لیا حضور کی حدیث میں اسی نام کا حوالہ دی ہے جس کے مطلب نبی اللہ کہہ چکے ہیں کہ دیکھو میرے اور اس کے درمیان کوئی نبی نہیں ہوگا اس کے درمیان متنبی ہوں گے دعوے دار ہوں گے لیکن ان میں سے کوئی بھی نبی نہیں ہوگا وہ سمجھے گا کہ وہ نبی ہے تو جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود کھول چکے ہیں ان باتوں کو تو حضرت مسیح محمد علیہ السلام جہاں انکار کرتے ہیں وہاں بات کے ان معنوں میں انکار کرتے ہیں کہ حضور اکرم کی شریعت آپ کی غلامی سے باہر اس آیت کے تابع جس میں اطاعت کو انعام کی شرط قرار دیا گیا ہے اس سے باہر جن معنوں میں بھی تم سمجھتے ہو کہ میں نے دعویٰ کیا جھوٹا ہے میں ایسے دعوے لے پر لانت ڈالتا ہوں اس کو دین سے خارج ہونے کا متبادل سمجھتا ہوں جن معنوں میں حضور اکرم نے نبی فرمایا جن معنوں میں قرآن نے آنے والے کی پیشگوئی فرمائی ان میں سے کسی ایک معنے میں ہی اپنے انکار نہیں فرمایا سمجھ گئے شکریہ