4. نیوہیم جماعت سے (مسعود؟) حسین صاحب: میرے دو سوال تھے؛ ایک کا جواب کسی حد تک مل چکا ہے۔ میرا دوسرا سوال امام مہدی کے بارے میں اس پیشگوئی سے متعلق ہے کہ وہ صلیب کو توڑے گا اور خنزیر کو قتل کرے گا۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اس میں کس حد تک کامیابی حاصل ہوئی؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

نیوہم سے تشریف لائے ہیں ان کا ہے میں ان سے دلخواست کروں گا جی فرمائیے مسئولہم حسین صاحب اسلام علیکم میں نیوہم جماعت سے آیا ہوں میرے پاس دو سوالات تھے ایک قدر جواب مجھے آرڈی مل چکا ہے پہلے جواب آگ میں میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ امام مہدی کی پشینگوئی سے متعلق جس میں وہ صلیب کو توڑے گا اور خنزیر کو ختم کرے گا کیا اس سلسلہ میں حضرت مسیمہ عبداللہ السلام نے کہاں تک کامیابی حاصل کی ہے میں ارز کرتا ہوں امام اول تو یہ کہ سوال درست فرمالیں امام مہدی کے حوالے سے نہیں فرمایا بلکہ مسیح کے حوالے سے فرمایا ہے اور اس میں بڑی گہری حکمت ہے ان کا جھوٹا خدا جو بنا ہوا ہے فرضی خدا کہنا چاہیے وہ مسیح ہے اور اللہ کی شان دیکھیں مسیح کو امت محمدیہ میں پیدا کر کے اس سے ان کی صلیب توڑنے کا کام لے گا اس سے زیادہ پر حکمت کلام اور کیا حضرت پہ ہے کتنی گہری منطق ہے اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو مسیح اصل مسیح ہے وہ تو صلیب کا دشمن تھا اور ان لوگوں نے اس کو صلیب کا حصہ بنا کر پوجا شروع کی ہوئی ہے اس لئے آنے والے کو مسیح کا لقب دینے میں یہ بھی حکمت ہے کہ جو اصلی اور حقیقی مسیح ہے وہ آئے گا تو امت کی امت محمدیہ میں محمد رسول اللہ کی غلامی کی طور پر آئے گا کہاں خدا کا بیٹا اور حاکم سب نبیوں پر کہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کا دم بھرنے والا مسیح اور اس کا اولین کام یہ ہو کہ صلیب کو توڑ دے گے اب سوال یہ ہے کہ مسیح جو اس کی بات ہو رہی ہے وہ اصلی اور حقیقی ہے یا جماعت احمدیہ کا عقیدہ درست ہے کہ یہ ایک تمثیلی نام ہے جو اس کو دیا جائے گا یہ فیصلہ کرتے ہی حدیث کی سمجھ آ جائے گی اگر حقیقی ہے تو پھر صلیب بھی حقیقی پھر جیسا مسیح پرانا اور اصلی ویسا ہی صلیب بھی حقیقی ہوگی پھر آتے ہی مسیح کا کام یہ ہونا چاہئے کہ دنیا میں سلیبیں توڑنے کا سفر اختیار کرے ساری دنیا میں جتنی سلیبیں ہیں اتنے انسان بھی نہیں یہ جو کیتھلک ممالک ہیں ان میں تو سلیبوں کی اسی کثرت ہے کہ آپ تصویب بھی نہیں کر سکتے وہ سلیبیں توڑے گا اور پیدل چلے گا اس کے گھوڑے کی کوئی بات نہیں دجال کو تو گھرہ مر جائے گا بہت تیز رفتار ہوگا مسیح بھی چاہ رہا ہے کس سلیبیں پر پھر کے وہ سلیبیں توڑتا پھرے گا اور ساری دنیا میں سلیبیں توڑا کبھی نبی ایسا دیکھا آپ نے کہ جا رہا ہے تلاشی رہا ہے نکالو جی جزاں پولیس شاپیں مارتی ہیں گھروں میں سلیبوں پر شاپیں مارے جا رہے ہیں ظاہر بات ہے کہ یہ محمد رسول اللہ کا کلام نہیں ہو سکتا ان معنوں میں نہیں ہو سکتا کامل فین اقل کا نبی ایسا جو حکمتوں کا سرچشمہ تھا وہ ایسے نبی کی پشگوئی کر دے جس کے مطلق قرآن سنت میں اشارتاں بھی ذکر نہیں کرتا کبھی کوئی نبی ایسا ہوئے جو اس طرح سلیبیں توڑتا پھرے دنیا میں یہ ظاہری طور پر باگ الامتیں توڑنے لگے لیکن صلیب ٹوٹنے کے ایک موٹ ظاہری معنی یعنی ظاہر معنی ہے مگر حقیقی نہیں جو صلیب کی طاقت کو توڑ جے گا جو صلیب کے دلائل کی کمر توڑ جے گا ایسی دلیل پیش کرے گا کہ صلیب باقی نہیں رہی یہی معنی ہے جو عقل کا معنی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذریعہ ملصیب ہو سکتا ہے اس پہلو سے آپ ساری امت کے عقائد کا متعلیہ کر لیں آج کل جماعت نے ہم لیا کہ مخالفین علماء کا جو ہم پر قتل و غالط کا فتحہ ہے اس میں ایک وجہ یہ ہے کہ مسیح کو فوت شدہ مانتے ہیں مسیح کے زندہ آسمان پر جانے کے قائل نہیں ہے اور یہی وہ عقیدہ ہے جو حضرت مسیح مول نے ہمیں سمجھایا کہ صلیب کی زندگی مسیح کی زندگی سے وابستہ ہے مسیح کو مار دو تو صلیب ٹوٹ جائے گی اور مسیح کو مارو قرآن اور حدیث کے حوالے سے مسیح کو مارو نیو ٹیسٹیمنٹ یعنی اہدنامہ جدید کے حوالے سے پھر دیکھو ان کا کچھ بھی واقع نہیں ہوگا چونانچہ حضرت مسیح مول علیہ السلام نے اس مضمون کو بہت ہی پیارے انداز میں بھیوں بیان فرمایا کہ مجھے خدا نے اس صلیب کو توڑنے کیلئے بھیجا ہے جس نے مسیح کے بدن کو توڑا تھا یعنی انتقام مسیح کی حق میں ہے اور اس کے دین کا بھی تقوی تباہ کر دیا تو یہ کسر صلیب ہیں یہی وجہ ہے کہ عیسائی دنیا میں احمدیوں سے مقابلہ کرنے سے بہت سخت دوگ گھبراتے ہیں سب سے زیادہ دشمنی پادریوں کو ہم سے ہے اور یہاں وہ ایسے اشتہار بھی شائع کرتے ہیں انگلین میں ابھی حالی میں ہو چکے ہیں بڑے سخت تاثب کے جو مولویوں سے دلیلیں لیتے ہیں اور کہتے ہیں دیکھو ان کے مرزا صاحب نے ہمارے نبی کی ہمارے ابن اللہ کی بڑی سخت تتک کی بڑی گستاخیاں کی اور یہ کہہ کر جوش دلاتے ہیں اور مسلمان ساتھ چلتے ہیں پیچھے مولویوں کے چیلے جتنے ہیں کیوں ایسی دشمنی ہے اس لیے کہ صلیب توڑ دی ہم کہتے ہیں دلائل سے آؤ ہمارے سامنے ہم صلیب توڑتے ہیں تم اس کو ثابت کر کے دکھا دو تو صلیب وہ ٹوٹتی ہے جو دلائل سے تو ٹوٹتی ہے اور حضرت مرزا صاحب کے سوا اور کون ہے جس نے یہ کام کر کے دکھایا ہو اگر آپ غیروں کی گواہی چاہتے ہیں تو جو حضرت مسیح موضہ السلام کے دشمن علمان تھے ان کے حوالے سے میں آپ کے سامنے ایک اقرار رکھتا ہوں نور محمد صاحب نقش بندی کس کس اشرف علی صاحب تھانوی کے قرآن کریم کے ترجمے پر نوٹ دیتے ہوئے جہاں حضرت مسیح کا ذکر ملتا ہے مولین نور محمد صاحب چشتی نقش بندی لکھتے ہیں کہ ایک زمانہ تھا جبکہ عیسائی ہندوستان کو کلیتا عیسائی بنانے کے خواب دیکھ رہے تھے اور نہ مسلمانوں کے پاس دفاع کی طاقت تھی نہ غیروں کے پاس اس زمانے میں پادری لیفرائے امریکہ سے تمام ان کی دولتوں اور دنیاوی ذرائع کے سہارا لے کر آیا یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ میں آنن فانن شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب تک سارے ہندوستان کو عیسائی بنا لیں اب اس کا اقرار سنیں مولی صاحب کا اس وقت مرزا مولوی غلام مولوی لکھتے اس نے مولوی غلام احمد قادیانی سامنے اٹھ کھڑا ہوا اور یہ کہا اس کو کہ جس مسیح کو تم خدا کا بیٹا بنا رہے ہو میں اس کی موت ثابت کرتا ہوں چنانچہ اس ایک دلیل کی طاقت سے پادری لیفرائے کے چھکے چھڑا دیئے اور وہ ہفتہ اشرہ میں ہی اس کی سفلے پیٹے گی اور واپس بھاگ گیا یہ جو اقرار ہے یہ ایک ایک ایم دی کا تو نہیں کسی نیوٹر مولوی کا نہیں مخالف مولوی کا ہے تو قصر صلیب تو ہو گئی جادو وہ جو سر چل کر بولے اس طرح صلیب ٹوٹتی ہے عقائد کیوں سے ورنہ سلیبیں توڑنے کا تو بخصد ہی کوئی نہیں اور اگر یہ بات درست نہیں ہے تو مولوی اس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ وہ مسیح اترے جو پہلے سلیبیں توڑے پھر سور مارے تب جا کے ان کو روحانی زندگی ملے گی کیسا خوفناک نقشہ ہے کبھی کسی قوم کو ایسی خوفناک افیم میں مبتلانی بنا کیا گیا جیسے یہ افیم ہے کہ تو آرام سے بیٹھے رہو جو گناہ کرنے ہیں بشک کرو ہم میں نہ چھوڑنا پلیز ہماری امامت ہماری سیادت ہماری خیادت کو خطرہ نہ ہو تو ہم تمہیں کچھ نہیں کہیں گے جو مرضی کرتے تھے امتِ محمدیہ پھر بھی تم بخشے جاؤ گے لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ تمہیں عمل کرنے کی ضرورت ہی کوئی نہیں ایک زمانہ آئے گا جب مسیح اسمان سے نادل ہوگا وہ اسلام کے سارے دشمنوں کو بھی مار دے گا اور سور کا تو نشان نہیں چھوڑے گا دنیا اس کا بیج مار دے گا اور سلیبیں توڑ دے گا اب بتائیں یہ محضات کا تصور ہے جس کے اوپر آپ زندگی کے دن کاٹ رہے ہیں اتنا کچھ گزر گیا عالم اسلام سے پارا پارا ہو گئی امت فتنوں میں مقتلعہ ہر قسم کی برائیوں نے جنم لے لیے ایک بلک پاکستان میں اتنی برائیاں ہو گئی ہیں کہ سارے اسلام عالم اسلام میں بانڈ دی جائے تو ان کو بھی کارا کر دے گی کونسی برائی یہ جو ہا نہیں ہے سب مولوی خوش ہیں کچھ نہیں دیکھو ہمیں نہ چھوڑا اہم دین نہ ہو جائے دو اسلام کے اتقاض ہیں یہ سب جہالت کی باتیں ہیں کچھ ہوش کریں عقل سے کام لیں ایسا مسیح جو اس طرح کی سلیبیں توڑے اور ظاہری سور مارے یہ مولوی کی تصور کا مسیح ہے حقیقی نہیں ہے وہی مسیح ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں آپ کے پیغام کی حفاظت کے لیے آپ کے پیغام کے دفاع کے لیے صلیب کی روح توڑنے کے لیے آئے گا اور وہ آ چکا ہے ہمارے نزل اس نے دلائل کی روح سے ان کے مو بند کی ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی