5. کرکالڈی (شمال مغرب/مشرق؟) سے ملک صاحب کا سوال، جو کافی عرصہ بحرین میں رہے: حضرت مرزا غلام احمد صاحب نے اپنی ابتدائی کتابوں میں لکھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر اٹھائے گئے؛ بعد میں انہوں نے یہ عقیدہ رکھا کہ وہ وفات پا چکے ہیں اور مرزا صاحب خود مسیح موعود ہیں۔ اس تضاد کی وضاحت فرمائیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ساتھ ملک صاحب کا ہے جو نورس ویسٹ کرکل وڈ سے تشریف لائے ہیں بہرین میں کرکل وڈ کرکل وڈ حضور یہ بہرین میں ایک لمبار سا رہ چکے ہیں کام بہرین بہرین بہرین بہرین بہرین بہرین بہرین ہونا چاہیے دو سمندروں کے درمیان یا اس سے ملتی ہی جگہ چاروں درستے سمندری سمندر ہیں مگر بہرین کا لفظ کو مجھے عربی میں مزہ سمجھ نہیں آرہی بہرین ہو سکتا ہے ٹھیک ہے آپ ہیں ٹھوئی اچھا ٹھیک ہے انہوں نے لکھا ہے جی کہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب نے اپنی شروع کی کتب میں لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اسمان پر اٹھائے گئے تھے بعد میں ان کا اعتقاد تھا کہ وہ فوت ہو چکے ہیں اور یہ کہ مرزا صاحب خود مسیح مہود ہیں اس کنٹرڈکشن کی برائے میرمانی وضاحت فرمائے یہ کنٹرڈکشن نہیں ہے بلکہ دراصل یہ آپ کے تقوی اور صداقت کی نشانی ہے ہر نبی جو پیدا ہوتا ہے وہ بچپن سے تو کچھ سکیم بنایا نہیں کرتا کہ میں نبی بنوں گا عام بچوں کی طرح پلتا ہے صرف اس میں نیکی ظاہر ہوتی ہے بس اور کچھ نہیں جب خدا اسے مقرر کر دیتا ہے اس سے پہلے کی جتنے خیالات ہیں وہ وہی منسوخ کرتی ہے اپنی طرف سے نہیں کرتا چنانسی حضرت عبدس محمود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق یہ قطی مسلمہ بات ہے کہ جب تک شریعت کے متعلق آپ کو موین وحی نہیں آئی آپ پرانی شریعت پر عمل کیا کرتے تھے اور جو پہلے عقائد تھے ان کو نہیں چھوڑا قبلہ بھی بیت المقدس کی طرف ہی رکھا اور مگر دل میں تمنا تھی کاش یہ قبلہ بدل کے ابراہیم کے مقام کی طرف اس کے مسلح کی طرف ہو گیا تو یہ جو پرانے عقائد ہیں ان پر عمل رکھنا ان کو سوچنا قطع نظر اس کے کہ وہ صحیح ہیں کے نہیں یہ بھی تقوی کی نشانی ہے جب تک خدا وضاحت نہ فرما دے ان باتوں سے نظر نہیں ہٹتی نظر ان باتوں سے پھر نہیں سکتی پس جس طرح تحویل قبلہ ہوئی تھی اس طرح حضرت مسیح محمد علیہ السلام کیا اس معاملے میں تحویل قبلہ ہوا ہے آپ مولیوں سے پرانی نسل سے سنتے چلے آ رہے تھے بس ان بدا نسل سنتے آ رہے تھے مسیح زندہ ہے مان لیا لیکن جب خدا نے فرمایا جو سات نشاندہی بھی فرمایی قرآن کریم میں کون کون سی آیات اس پر گواہ ہیں پس جب آیتیں گواہ ہوگئیں اور آپ نے پیش کر دیں تو آپ کی تبدیلی نفس کی تبدیلی کی وجہ سے نہیں بلکہ قرآن کے مضمون سے تقویت پا کر ہوئی اس لئے ان باتوں کو تضاد نہیں کہا جاتا شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی