6. کلیپہم سے محترمہ طاہرہ یونس کا سوال، جو ایک غیر احمدی خاتون ہیں (موجود ہیں): احمدیوں کو مسلمان کیوں نہیں مانا جاتا؟ اگر احمدی مسلمان ہیں تو مجھے کیسے پتہ چلے کہ وہ مسلمان ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگلا سوال مس طاہرہ یونس جو کلیپم سے تشریف لائی ہیں ان کا ہے وہ غیر عزجماد خاتون ہیں وہ کہتی ہیں میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں وہ یہاں تشریف فرمایا وہ کہتی ہیں کہ میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ احمدی کو کیوں مسلمان نہیں مانا جاتا اگر احمدی مسلمان ہیں تو مجھے کس طرح معلوم ہوگا کہ وہ احمدی مسلمان ہیں ٹھیک ہے بڑے اچھی بات ہے ماشاءاللہ احمدی کو کیوں مسلمان نہیں مانا جاتا اس کا ایک جواب تو مولوی دے سکتے ہیں میں تو مانتا ہوں اس لئے غلط آدمی سے بات پوچھ لیں لیکن ان معنوں میں ٹھیک بھی ہے ان کو پتا ہے کہ مجھے علم ہوگا اور انہوں نے مجھ پر اعتماد فرمایا ہے کہ میں سچ بات کہوں گا اس لئے اس پہلو سے میں جواب دیتا ہوں مولوی کیوں ہمیں غیر مسلم پر آدھ دیتے ہیں اس پہلو سے بات یہ ہے کہ ایک تو ختم نبوت کا عقیدہ جیسا کہ میں نے آپ کے سامنے کھولا ہے اس کی اگر غلط تشریح کی جائے اور یہ کہا جائے کہ رسول اللہ تو قرآن تو فرماتا ہے اس کے بعد کوئی نبی نہیں رسول اللہ فرماتے ہیں لا نبی آبادی اس کے بعد نئی نبوت کا سلسلہ شروع کر بیکھے ایک آدمی تو مسلمان کہاں سے رہے گا جس نے ختم نبوت کی مور توڑ دی جس نے رسول اللہ سلم کی غلامی سے آزاد ہونے کا دعا کر لیا وہ بھی کافر اس کے ماننے والے بھی کافر اور ایک بات جو نہیں بتاتے وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں اس میں یہ بھی کافر ہو جائیں گے ساری کٹھے بات جائیں وہ یہ کہ یہ خود مانتے ہیں کہ مسیح آئے گا اور مہدی بھی آئے گا اور یہ بھی مانتے ہیں کہ مسیح لازم نبی اللہ ہوگا تو ایڈینٹیٹی کا فرق ہے عقیدے میں تو فرق ہی کوئی نہ رہا سارے یہ علماء تسلیم کرتے ہیں آپ ان سے پوچھ کے دیکھ لیں کہ مسیح آئے گا تو نبی اللہ ہوگا کہ نہیں ہوگا امام مہدی خدا مقارل کرے گا کہ نہیں کہتے ہیں خور کرے گا اگر آپ خدا امام مہدی کا انکار کر دیں گے تو مسیح مان رہیں گے سوالی نہیں پیدا ہوتا وہی بات جب ہم کہتے ہیں تو ہم کافر یہ کوئی نہیں ہوتے کافر اگر زہر ہے تو سب نے کھایا ہوا ہے پھر یہ اجتماعی خودکشی ہونی چاہیے لیکن ہم بچ جاتے ہیں اس طرح سے کہ ان کا اپنا عمل ان کا اپنا موقف ان کو جھوٹا قرار دے رہا ہے پس اگر غیر مسلم بنتے ہیں تو یہ بنیں گے ہم نہیں بنیں گے اور حوالہ میرے پاس کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو فتاوہ ہیں جن کو پیش نظر رکھیں ایک یہ کہ اگر کوئی مسلمان کو کافر قرار دے تو وہ غیر مسلم خود کافر ہو جائے گا یہ وہ فتوہ ہے جو علماء جانتے ہیں کہ صحیح ہے اور اس کے متعلق کوئی بحث نہیں اٹھائے گی کہ کمزور حدیث کی بات ہے اور حضرت مسیح مہود علیہ السلام نے ان کو کافر کہنے سے پہلے بارہ سال تک مستلسل صبر کیا ان کے فتوں پر اور یہ حدیثیں یاد کرائیں آپ نے فرمایا کہ میں کسی کلمہ گو کو کافر نہیں کہنا چاہتا میرا انکار بھی کر چو پھر بھی میں کہہ سکتا تمہیں میں یہ جل میں یہ طاقت نہیں کہ میں کلمہ گو کو کافر کہہ دوں مگر میں تمہیں یہ حدیث بتا رہا ہوں اگر تم بعد نہ آئے تو پھر محمد رسول اللہ علیہ وسلم کے فتوے کے حلاب میں کوئی فتوہ نہیں دے سکتا اور وارننگ کے بعد بارہ سال کے سبر کے بعد گالیاں کھا کر کافر دجال کہلا کر جب وہ بعد نہیں آئے تو پھر آپ نے یہ فتوہ دیا ہے اور سبر کا یہ حال ہے کہ حضرت نواب محمد علی خان صاحب جو شیعوں سے مسلمہ احمدی ہو کر حضرت مسیح علیہ السلام کے مریض بنے احمدی ہونے کے باوجود اپنے گھر مولی صنع اللہ کو ملازم رکھا ہوا تھا اور وہ امام الصلاة تھے مولی صنع اللہ کے بیچے نمازم پڑھتے تھے تو ایک طرف نہ صرف حوصلے کا دعوی ہے بلکہ حوصلہ سامنے کھلا بیٹھا ہے کون کہہ سکتے ہیں ان حقائق کے خلاف کچھ مولی صنع اللہ کی اولاد اگر کہیں زندہ اسے پوچھ لیں ان کے والد صاحب ہمارے طفع جان نواب محمد علی خان کے ہاں ملازم بھی تھے بچوں کی تعلیم وغیرہ کے لیے بھی اور امام بھی تھے جب یہ مولی باز نہیں آئے تو پھر حضرت مسیح محمد علیہ السلام کا یہ فتوہ چلا ہے کہ اب کوئی گنجائش نہیں ہے میرے پاس اس لیے اگر تم مجھے کافر کہو گے تو رسول اللہ کے فترے کے مطابق تم کافر ہو جاؤ گے یہ ہے ہماری طرح سے ایک جواب لیکن اس سے بھی آگے ایک اور قطع دلیل میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں جو بھی خاتون ہیں تو آپ حیران ہو جائیں گی کہ ان کے پاس اس بات کے سوا گنجائش ہی نہیں کہ اپنے آپ کو جھوٹا ہونا تسلیم کر لیں دیانت داری سے گنجائش نہیں یہ ایک حدیث خود امت کو بتاتے آئے ہیں ابھی بھی بات کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک زمانہ آئے گا جب میری امت یہودیوں کی طرح بہتر فرقوں میں بٹ جائے گی یہ وہ حدیث ہے جسے مولی عبدالوہاب صاحب جو وہابی فرقے کے سربراں ہیں انہوں نے بڑی شد و مت سے اپنی صداقت کی نشانی کی طور پر پیش فرمایا ہے وہ کس طرح وہ یوں کہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہتر فرقوں میں بٹ جائے گی وہ بہتر کے بہتر جہنمی ہوں گے سوائے ایک کے جو تہترویں جماعت ہوگی تو مولی عبدالوہاب صاحب نے یہ دعویٰ کیا ان کی کتب میں لکھا وہ موجود ہے کہ میں جس فرقے کا بانی ہوں یہ وہ تہترویں جماعت ہے جس کے متعلق یہ خوشخبری تھی کہ یہ تو پکے مسلمان اور جنتی باقی سارے بہتر کے بہتر جہنمی ہیں حصیر تسلیم ہوئی نا سعودی عرب کو پوری طرح اب بتائیں بہتر فرقے جہنمیوں کو وہ حجسوں کرنے دیتے ہیں اور صرف ایک کو باہر نکالا ہوا ہے وہ جماعت ایمدی ہے حضیب بات ہے نا رسول اللہ صلیم فرماتے ہیں بہتر جہنمی ہوں گے ایک جنتی اور وہ جماعت ہوگی اور ان کے اپنے بانی فرماتے ہیں کہ ہم وہ جماعت ہیں مگر بہتر کی حدیث اچھی باقی سب جہنمی ہو گئے نا ان جہنمیوں کے لئے دروازے کھولے ہوئے ہیں ان کی خاطر مزارات ہوتی ہیں حج کے ساری سولتیں موئیہ کی جا رہے ہیں اور ایک کو نکال کے باہر پھریں کہے وہ ایک جماعت ہے جماعتیں ہم دیا اب یہ دلیل ایک اور شکل بن جائے گی اختیار کر لے گی ہو سکتا ہے یہ سارے سچے ہوں ان معنوں میں کہ ہر ایک یہ سمجھتا ہے کہ ہم تہتر میں ہیں ہے نا ہر ایک کو حق اگر ہمیں حق ہے تو ان کو بھی حق ہے اگر ان کو حق ہے کہ وہ اپنے آپ کو تہتر میں سمجھیں اور باقی کو بہتر سمجھیں تو بہتر میں بیٹھے کیا کر رہے ہیں ان کے مدر اعلان کیوں نہیں کرتے کہ تم ہرگز مسلمان نہیں ہو تم جہنمی ہو جب اعلان آتا ہے تو کہتے ہیں ہم بہتر ایک طرف جماعت ہے ہم یہ ایک طرف اور جب اپنا سچا ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تہتر میں جماعت ہیں بہتر کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں اب آپ بتائیں جس ہوتل میں بہتر کمرے ہوں بہتر کوئی آگ لگ جائے تو وہ تہتر میں کمرے والے بیٹھے رہیں گے ان کی اندر شامل ہو کر وہ تو ہر آدمی نکلنے کی کوشش کرے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ لگنے کی بات کی تو آیا بہتر کو آگ لگ گئے یعنی گمراہ ہو گئے اور یہ ان میں اندر بیٹھے ہوئے فخر سے کہہ رہے ہیں کہ ہم بہتر ہی ہیں تو ان کا ایک دوسرے کے خلاف جماعت احمدیہ کے مقابل پر اجتماع ان کے بہتر ہونے پر سواد کر رہا ہے اور جب بہتر کا حصہ ہیں تو فتح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چلے گا ان کا دعویٰ کوئی کام نہیں آئے گا یہ دوٹوک بات ہے اس پر آپ غور فرمائیں تو آپ کو امید ہے کہ انشاءاللہ تعالیٰ بات کی سمجھ آ جائے گی یہ کیوں ہمیں غیر مسلم کہتے ہیں اسی میں ان کی جھوٹے ہونے کے لئے آپس میں ایک دوسرے کو کیوں نہیں کہتے غیر مسلم جب آپ تہتر ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنمی کہہ دیا غیر مسلم اور کیا ہوتا ہے وہ کوئی نہیں کہتے وہاں ان کی آوازیں کو دب جاتی ہیں بزدل ہیں تقویٰ نہیں ہے سیاست کرتے ہیں اس کے سوا کوئی مقصد ہے شیعوں کے اوپر دیکھیں کیسے کیسے فتویں ہیں جو سنیوں نے لگائے ہیں شیعوں کے جوابی فتویں بڑے سخت ہیں مگر وہاں حج میں ان پر کوئی اعتراض دیں وہاں بھی فرقہ توحید کے نام پر اٹھا تھا اور سارے مزار جو ان کی عزت کیا تھا ان کو مٹا دیا گیا تھا تمام احترام کی نشانیاں دور کر دی گئیں لیکن بریل بھی وہاں لاکھوں کی تعداد میں آتے ہیں جو داتا دربار کے سامنے بھی سجدے کرتے ہیں جگہ جگہ پیر بنائے ہوئے ہیں ان کے ذرختوں پر ان کے نام کی ٹاکیاں جو ہوتی ہیں چیتھڑے وہ لگائیں ہوئے نشانی کی طور پر اس پیر سے ہم نے بیٹا مانگا تھا اس نے دے دیا اس پیر سے نزلہ درست کروایا تھا اس نے درست کر دیا بھرے پڑے ہیں ایسے درخت ہزارے میں جن میں لیلی پیلی ٹلیا لٹکی ہوئی ہیں ایسے مشرقوں کو تو وہ اجازت دے دیتے ہیں اور کوئی پرمانی کرتے ہیں سیاست بازی ہے اس کے سب کوئی بات ہی کچھ نہیں ان کا فتوہ بھی بیسا جیسا کہ ان کا عمل ہے سوائیے اس کو موال ہے نا اچھا نوائے وقت انہوں نے مجھے حوال دیا اس سے میں کہنا چاہتا تھا مگر میرے پاس حوالہ نہیں تھا اچھا وہ آپ نے دے دیا میرے دین میں یہ تھا جب جماعت احمد یہ ہے کہ خلاف یہ فیصلہ ہوا کہ پاکستان کی نیشنل اسمبلی جس میں تمام فرقوں کے نمائندے موجود ہیں انہوں نے متفق علیہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ سارے مسلمان اور صرف جماعت احمدیہ دارہ اسلام سے خارج ہے اس فیصلے کا اعلان نوائے وقت لاہور سولہ اکتوبر انیس سو چوہتر کو ان الفاظ بکیا گیا قادیانی مسئلے کا حل اور چند دلچسپ حقائق اسلامی تعریف میں اس قدر پورے طور پر کسی اہم مسئلے پر کبھی اجمع نہیں ہوا اس فیصلے کی ایک خاص اہمیت یہ ہے کہ اس پر اجمعہ احمد بالکل صحیح طور پر ہوا اسلام کی ساری تاریخ میں اس قدر پورے طور پر کسی اہم مسئلے پر کبھی اجمعہ احمد نہیں ہوا اجمعہ احمد میں ملک کے سب بڑے سے بڑے علماء دین اور حاملان شعر مطین کے علاوہ تمام سیاسی لیڈر اور ہر گروپ کے سیاسی رہنما کما حقو متفق ہوئے اور صوفیاء اکرام اور عارفین بللہ برگزیدگان نے تصوف تصوف و طریقت کو بھی پورا پورا اتفاق ہوا قادیانی فرقے کو چھوڑ کر جو بھی بہتر فرقے بسلوہ یہاں تانچوڑ گیا اس کے لئے حسیات یہ دیکھ کے اتنی بڑی بنیادیں ایسے دعوے بنائے تمام علماء شعر مطین اور صوفیاء بزرگو کرام قادیانی فرقے کو چھوڑ کر جو بھی بہتر فرقے مسلمانوں کے بتائے جاتے ہیں سب کے سب اس مسئلہ کے حل پر متفق اور خوش ہیں اب بتائیں اپنا بہتر ہونا مان گیا کی نہیں بہتر ہونا مان گیا فتوہ اپنا لگائیں گے یا محمد رسول اللہ کا فتوہ چلے گا اب بتاؤ انہوں نے بہتر ہونا تسلیم کر لیا ہم بھی مان گئے مگر فتوہ بہتر پر صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چلے گا اسی لئے اس فیسوے سے پہلے اس کا حوالہ دے کر اس وقت کے ہمارے امام حضرت خلیفت و بسی صالح نے نیشنل اسمبی میں بیٹھ کر ان کو مطلبی کیا تھا کہ دیکھو تم نے خدا کے نام پر یہ حکومت لی ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمہ پڑھ کے یہ حکومت لی ہے تم اجتماعی طور پر حضور اکرم کے فیصلے کے خلاف بغاوت نہ کرو تمہیں یہ تو حق ہے کہ تم میں سے ہر فرقہ یہ کہے کہ ہم جماعت ہیں باقی بہتر ہیں مگر یہ حق نہیں ہے کہ اپنے آپ کو بہتر بھی کہو اور جنتی بھی قراب دو یہ وارنی سن کر پھر یہ اعلان ہوا ہے اب آپ فیصلہ فرمالیں خوزی کہیں دیں