7. سید ارشاد علی بخاری صاحب: محترم مرزا صاحب، پہلے آنے والوں نے کہا کہ جماعت احمدیہ کے فنڈ اس کے افراد کے تعاون سے چلتے ہیں۔ تفصیل سے بتائیں کہ کیا یہ فنڈ ماشاء اللہ اتنے زیادہ ہیں کہ سب کچھ پورا ہو جاتا ہے؟ دوسرا: جو نیا ممبر آپ کے پاس آتا ہے اس کے لیے کیا شرائط ہیں اور وہ کیا کر سکتا ہے؟ تیسرا ـ گستاخی معاف، میں کوئی عالم نہیں، ایک عاجز آدمی ہوں: قرآن کریم میں اللہ نے جن و انس کا ذکر کیا ہے؛ کسی مسلمان یا فرقے کا ذکر نہیں؛ میرے نزدیک انسان ہونا سب سے اعلیٰ ہے۔ (حضور بیچ میں فرماتے ہیں: جب آپ کہتے ہیں کہ قرآن میں جن و انس کا ذکر ہے مگر مسلمانوں کا نہیں تو یہ درست نہیں۔) وہ آگے کہتے ہیں: جو قرآن پر عمل کرتا ہے وہ اس کے راستے پر چلتا ہے؛ وہاں اعمال گنے جاتے ہیں، کوئی حسب نسب نہیں پوچھتا۔ آپ پاکستان کے ساتھ، پاکستانی حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے کیا کر رہے ہیں ـ ہمیں مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنا ہے؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس عورت کی عیادت کو گئے جو آپ پر کوڑا پھینکتی تھی؛ کیا ہمارے دل اتنے پھٹ چکے ہیں کہ ہم آپ کے نقشِ قدم کا نام لیتے ہیں مگر ان سے بچتے ہیں؟ براہِ کرم تفصیل سے، سادہ الفاظ میں، حدیث کا حوالہ دیے بغیر جواب دیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سید ارشاد علی بخاری صاحب کا ہے میں اسے ترخواست کروں گا تشریف یہ اس اللہ حکم اللہ حکم اس اللہ حکم دوستو حزیز و اور میرمان قبلہ محترم مزدر صاحب میں آپ سے یہ ارز کرنا چاہتا ہوں ادوانہ طور پر کہ پہلے آپ کے حاضرین جو آئے تھے انہوں نے فرمایا تھا کہ جماعت کے لئے فنڈس جو ہوتا ہے وہ ہمارے کارکن ہمارے جو ممبرزان ہیں وہ ان کی تعاون سے چلتا ہے تو میں اس مجزوں کے اوپر آپ سے گزارش کروں گا کہ تفصیلی طور پر مجھے بتایا جائے کہ آیا وہ جو فنڈس ہیں اتنے ما شاءاللہ ہوتی ہیں کہ ہر چیز کو وہ کوپریٹ کر جائیں اور دوسرا یہ کہ جو کوئی نیا آدمی ممبر آپ کے پاس آتا ہے اس کی کیا شرائط ہوتی ہیں اور کیا کر سکتے ہیں تیسرا میرا یہ سوال ہے میں تو اسی طرح کروں گا اگر آپ گستاخی نہ سمجھتے میری عرض دیجئے گستاخی معاف کے آپ نے فرمایا کہ جو کچھ پیل میں کوئی عالم نہیں کچھ دینی ہوں نہیں کچھ نہیں ایک فقیر آدمی ہوں میری گزارش یہ ہے کہ جو کچھ بھی ہوتا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں یہ ذکر کیا ہے جن و انسان وہاں پر کسی مسلمان کا کسی فرقے کا کسی چیز کا کوئی ذکر خیر نہیں ہے میری نظر میں میری نظر میں گستاخی معاف میری نظر میں انسان ہونا یہ سب سے بڑا عالم ہے مستاخی کو نہیں معاف کر دیتے جب میں وضاحت کر رہا ہوں تو کرنے تو ذکرانے تو دیں میں کہہ رہا ہوں کہ جب آپ یہ فیصلہ کرتے ہیں اعلان کرتے ہیں کہ قرآن میں جن و انس کا ذکر ہے مسلمان کا ذکر نہیں تو جائز بات نہیں ہے نہیں میں ارث کرتا ہوں کوئی اس لیے کہ وہ جو قرآن آگے اس کو پر عمل کرے گا جو کوئی بھی وہ اس کے راست پر جائے گا اوٹھے ہونگی یہ عملہ دیں نبیڑے کسے نہ تیری ذات پچھنی I mean to say کہ میری عرضِ قبلہ حضور کہ یہ جو کچھ بھی ہے آپ اس کے لیے کیا تعامن کر رہے ہیں پاکستان کے ساتھ پاکستان کی حکومت کے ساتھ کہ we have to sit together and solve the problem نہ کہ دوسرا کہ رسول پاک کے اوپر کورا پھینکتی تھی عورت آؤ اس کی خبر لینے کے لیے چلے گئے کیا ہمارے دل اتنے پھٹ گئے ہیں کہ ہم ان کے نقشے قدم کا نام دیتے ہوئے ان سے کتراتے ہیں گستا کی ماب میں یہ صرف عرض کرنا چاہتا ہوں اور اس کو پر مجھے تفصیل سے چھوٹے لفظوں میں جواب دیجئے گا I don't like to want to code that حدیث or something please آپ تفصیل رکھئے بیٹھے نہیں بیٹھے ابھی سامنے آپ نے تین سوال اکٹے کی اب ایک ایک کر کے یاد کرانے پڑیں گے آپ کو پیرا سوال کیا ہے پیرا سوال یہی ہے کہ آپ نے آج تک جو فنڈز جو آپ نے فرمایا ہے وہ کس طرح چلتی ہیں اور کیا اسسمنٹ ہے جماعت فنڈیا میں جو بھی شامل ہوتا ہے ہمارا اجتماعی مجلس شورہ کا نظام ہے جس کے کچھ فیصلے ہیں ان کی روح سے ہر احمدی اپنی کل آمد کا ایک بٹا سولہ حصہ خدمت دین کیلئے پیش کرتا ہے اور جو زیادہ مخلص ہیں وہ دسوہ حصہ پیش کرنے کا بھی عہد کرتے ہیں اور یہ وصیت کر جاتے ہیں کہ ہماری وفات کے بعد ہماری کل جائدات کا دسوہ حصہ بھی جماعت کو ملے یہ نظام سو سال سے اوپر ہوا چجاری ہے اور خدا کے فضل کے ساتھ جماعت کی مخلصین کی ایک بڑی بھاری تعداد ہے جو مسلسل اس عہد پر قائم ہے اس میں چھوٹے بڑے امیر غریب کا کوئی فرق انتیاز نہیں ہے یہ نہیں ہے کہ جب ضرورت پڑے تو امیروں کے پاس جھولیاں لے کر چلے جائیں کہ پیسہ ڈالو بلکہ سب سے برابر تحریک ہوتی ہے میں بھی مستثنیٰ نہیں اور جماعت کا کوئی دوسرا فرق بھی مستثنیٰ نہیں ہم سب ان چندوں کے اس طرح پہ بند ہیں اس کے علاوہ جب بھی خصوصی ضرورتیں پیش آتی ہیں تو خلیفہ وقت جو بھی ہو جو اب میں ہوں یہ اعلان کرتا ہے کہ جماعت کو یہ ضرورت درپیش ہے احباب جماعت دل کھول کر حصہ لیں اور بے بے شمار قربانیوں کے مظاہر سامنے آتے ہیں اس بات کا ثبوت کہ میں اپنے بیان میں سچا ہوں سب سے بڑا اس بات کا گواہ زیاؤ الحق مرہوم ہے بشارے ان معنوں میں کہ انہوں نے تحیہ کر لیا تھا کہ نظام جماعت پر ہاتھ ڈالیں اور ان کی ہدایات کے تابے ان کا جو آڈٹ ڈپارٹمنٹ تھا اور تمام متلقہ نظام وہ اس بات کی تلاش میں تھے بار بار ہمارے ایک آنٹ دیکھے گئے کہ کسی طرح ثابت ہو جائے کہ ان کا چندہ کسی غیر ملک کسی غیر قوم سے آ رہا ہے اور کھلیتاً ناکام ہوئے ورنہ ناممکن ہے کہ زیاہ کے ہاتھ کوئی بات آتی ہے اور وہ ہاتھ نہ ڈالتا اس کے بعد بھی مسلسل ایسی کوششیں ہلجہ کا ناکام رہی یہاں بھی ہوئی یعنی جس قوم کے متعلق کہتے ہیں کہ امریز ہمیں پیسہ دیتے ہیں ان کے بجل چھپے ہوئے موجود ہیں کہ دھونے تو صحیح کہاں سے وہ پیسہ نکال رہے ہیں ادنا سی ادنا بات سامنے آیاتی ہے حکومت نہ بتائے تو اپوزشن اشحال دیتی ہے یہاں حکومت کو بار بار یہ کہا گیا کہ یہ لوگ دھوکیا دیتے ہیں ان کو غیر حکومتیں مدد دے رہی ہیں یہاں ان کو مسلمان حکومتوں یا دوسروں کی طرف متوجہ کر کے ایران یا لیبیا جس کے بھی اندشمنوں وہاں سے پیسہ آ رہا ہے ورنہ یہ نظام کیسے جاری ہو گیا اس پر بقاعدہ آڈٹ کی ٹی میں آئیں مہینہ مہینہ لگا کے انہوں نے ایک ایک چیز پھولی رسیدیں دیکھی اور ثابت کیا اور حکومت کو رپورٹ کی کہ اس میں سچائی کا شائبہ بھی نہیں جو کچھ یہ خرچ کرتے ہیں وہ اپنی طرح سے خرچ کرتے ہیں لیکن سوال آپ کا دوسرا اب اس میں وہ بھی بڑا اہم ہے کہ اتنی برکت کیسے ہو گئی کہ بڑی بڑی مسلمان حکومتیں ہیں بے شمار امیر ہیں یہاں ملینئر پانڈوں میں ملینئر مسلمان موجود ہیں ان کو تو توفیق نہیں ملی اگر آپ نے چوبیس گھنٹے کا انٹرنیشنل نظام جاری کر دیا ہے جو ایم ٹی اے کہاں سے وہ کیسے وہ اس کے متعلق میں آپ سے عرض کرتا ہوں کہ اس نظام کے لیے عام چندے کے علاوہ جو جو یہ آگے بڑا ہے میں تحریک کرتا رہا ہوں اور مختلف جماعتوں کو سجیسٹ سجیسٹن کے طور پر مشورے کے طور پر یہ لکھتا رہا ہوں کہ امریکہ اتنی سے مزاری قبول کرے کینیڈا اتنی میڈل ایس کے موالک اتنے یورپ کے موالک اتنی اور ان سب نے حامی بھری تو پھر میں نے حامی بھری پہلے انہوں نے گیرنٹی دی کہ آپ جو آپ کے دل میں نیکے را دے ہیں جائیں اور کریں ہم ذمہ دار ہیں اپنے دی بچوں کے پیٹ بھی کاتنے پڑے تو ہم یہ کمیٹمنٹز ضرور پوری کریں گے لیکن وہ اس کے باوجود جو آپ کو خیال آئے درست ہے اتنا بڑا عالمی نظام کہ چوبیس گھنٹے پروگرام چلیں یہ عام حالات میں اس روپے سے جو ہم اس طرح حاصل کر سکتے ہیں ممکن ہی نہیں وجہ اس کی یہ ہے کہ سیٹلائٹ پر ٹائم لینا صرف پاک نہیں ہے وہ معمولی رقم ہے ایک ایک گھنٹے کے پروگرام پر ایک ایک کو شک لیں دے اور ساری دنیا کے لیے پروگرام بنانا کوئی معمولی بات نہیں ہے یہ ہے اصل خرق جو سیٹلائٹ کے سطح خرق سے کم از کم صور گنا زیادہ ہے اور جماعت احمدیہ کوئی توفیق اس لیے ملی ہے کہ ہم خدا کے فضل سے اسلامی تعلیم کا بہترین نمونہ ہیں قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان اللہ اشترا