8. (سوال ریکارڈنگ میں موجود نہیں؛ متن جواب کے درمیان سے شروع ہوتا ہے۔)
اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یقین اللہ نے مومنوں سے ان کی جانیں بھی خرید لی ہیں ان کی اموال بھی خرید لی ہیں اس وعدے پر کہ ان کو جنت پھلے گی تو مالی قربانی اپنی ذات میں ہرگز کافی نہیں ہو سکتی جبکہ جانی قربانی نہ ہو اور یہ سارے لوگ جو یہ کاروبار کر رہے ہیں یہ دیکھیں سٹوڈنٹ ہیں وہ بھی ایک سٹوڈنٹ ہے انگلستان جیسے ملک میں سینکروں احمدی طلبہ اور طالبات ہیں اور مومبر خواتین ہیں جو ایک پیسہ بھی جماعت سے نہیں لیتے اور مسلسل اپنے وقت کی قربانی کر رہے ہیں اور آنے جانے کا خرچ بھی اپنے جیب سے برداشت کرتے ہیں جہاں خدا نے اسلام کی ترقی کے لیے ایسی جماعت پیدا کرنے کے تقاضے فرمائے قرآن میں فرمایا یہ بنو گے تو پھر تمہارے کام ہوں گے وہاں خدا کے فضل سے ہمیں اسی نے توفیق بخشی ہے لیکن ایک ملک کی بات نہیں ہے اسی طرح کثرت سے ہزاروں احمدی نوجوان بچے اور بڑے جرمنی میں بھی اس کام ملوث ہیں اور حصہ رسلی سپین میں افریقہ کے ممالک میں عرب ممالک میں انہوں ایشیا میں وہ پروگرام بنا رہے ہیں دن رات اور ہر قسم کی ضرورتیں پوری کر رہے ہیں تراجم کر رہے ہیں اب میں مثلا چند ایسے پروگرام ہیں جو میں باقاعدگی سے خود لیتا ہوں اول تو عام مذہبی رہنماؤں کو توفیق نہیں مل سکتی کہ روزانہ تین تین چار سر گھنٹے وہ ایک پروگرام کے لیے پابندی کے ساتھ دیں آپ بھی بند کے بیٹھ جائیں اس پر اور ان کو کامیاب بنانے میں یہ نوجوان ہیں سارے جو خدمت کر رہے ہیں میں قرآن کریم کے ترجمے اور تشریح کی کلاس خود لیتا ہوں اور میں اللہ تعالی کے فضل سے جسمانی شفاق کی ترجم بھی خود دیتا ہوں ہومیوپیتھک کا جو درست جاری ہوتا وہ میں خود دے رہا ہوں اس کے علاوہ انگریزی دانوں سے مجلس کرتا ہوں بچوں سے الگ مجلس کرتا ہوں افریقوں سے الگ امریکوں سے الگ امریکے تو نہیں ابھی تک آئے مگر جب آئیں تو ان سے ہوتی ہے لیکن عربوں سے بقاعدہ مجلس چلتی ہے تین تین دن اور یہ سارا جو پروگرام چل رہا ہے خدا کے فضل کے ساتھ اس کے تمام اس کو آگے بڑھانے میں سہارا نہ دے اور سب دنیا میں