9. (نامکمل:) … جب سے آپ نے … اس پر، کیا آپ نے کوشش کی ہے کہ یہ کیسے … جو چاہے، ہم … [خلاصہ: جماعت احمدیہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیوں نہیں کرتی یا امت کے اتحاد کے لیے کوشش کیوں نہیں کرتی؟]

اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ہم طرح بھی جب سے بھی اس کے اوپر آپ نے کیا کوشش کی کہ کس طرح یہ سرد جو چاہے ہم تعاون اس لئے نہیں کرتے اگر ہمارے طرز عمل کا نام عدم تعاون ہے کہ ہم تو قرآن کے غلام ہیں کسی نے یہ آپ نے محاورہ سنا بادشاہ کے غلام بینگن کی نہیں ایک یہ اس کا میں تردہ قصہ سنا دوں تا کہ طبیعت بشاش ہو جائے پھر روک رہی ہے اور مریض کی حالت ایسی ہے کہ فوری اس کو ہسپتال پہنچانا ضروری ہے آنے جائیے ٹھیک ہے مل رہے ہیں اچھا آپ سنی پہلے میں وہ بینگن باری بات بتا دوں ایک بادشاہ سلامت تھے انہوں کو بینگن بہت پسند آگئے کسی نے اچھے پکائے تھے انہوں نے حکیموں سے پوچھا درباریوں سے کہ جناب یہ بینگن کے مطلع کیا بڑی تعریف ہے کہ اس کا تو جواب ہی نہیں سبزی میں یہ سبزی ہے بادشاہ کو پسند تھے تو بادشاہ نے زیادہ کھائے تو بواسیر ہو گئی اور خون گرم ہو گئے مصیبت پڑ علماء ہو ابھی کل یہ بیعت کر رہے تھے اب یہ کہہ رہے انہوں نے کہ دیکھو ہم بادشاہ کے غلام ہیں بینگن کے نہیں جو بادشاہ کی مذہب ہم قرآن کے غلام ہیں کسی انسان کے کسی حکومت کے غلام نہیں اب نہیں اب دیکھیں اس طرح ظلم نہ کریں اب پہ اب بار بار ایک دخل دے دیتے میں کچھ نہیں کہتا میرے مہمان ہیں مگر یہ بھی چند مہمان ہیں ان کا حق بھی قائم رکھیں دخل نہ دے آپ کہتے ہیں پاکستان سے تعاون کو نہیں کرتے قرآن کی فرماتا ہے وَلَا تَعَوَنُوا عَلَ عَلَلْ فجور میں تم نے ہرگز تعاون نہیں کرنا آپ ایک دن کا پاکستان کا جنگ اخبار پڑھ لیں اور مجھے بتائیں کہ ان میں سے کون ہے کون سی سیاسی پارٹی ہے کون سی مذہبی جماعت ہے جو نیکی اور تقویٰ پر قائم ہے کل کچھ کہتے ہیں آج کچھ کہتے ہیں اور جوتیوں میں نفرتوں کی داریں بچ رہی ہیں اس قوم سے تعاون کی بیس نہیں ان باتوں سے تعاون نہیں ہو سکتا جہاں تک اس بات کا سوال ہے کہ امت کو امت واحدہ بنانے کیلئے کوشش ہونی چاہیے میں آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ میں پہلے جواب دے چکا ہوں کوشش ضرور ہونی چاہیے مگر اسی طرح کامیاب ہوگی جس طرح آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ نے فرمایا اپنی طرف سے کوئی ایجاد کام نہیں آئے گی اور آپ بیان کر چکے ہیں کہ امت محمدی جب فرقوں میں بٹے گی تو امام مہدی آئے گا تب اصلاح ہوگی مسیح آئے گا تب کام بنیں گے تو یہی تو ہم پیغام دے رہے ہیں دنیا کو کہ امن چاہتے ہو تو آجاؤ شامل ہو دیکھو ہم مسلمان کے سوا کچھ بھی نہیں سر سے پاؤں تک اسلام ہے قرآن کے غلام ہیں اور نیک عادات کے صرف جہاں تک اختلاف حل کرنے کیلئے کوشش کا تعلق ہے چودہ دن پاکستان کی اسمبلی میں جماعت احمد یہ اکر صرف کے سربراہ اور ان کے ساتھی حاضر ہوئے قرآن اور حدیث سے دلائل دیئے ہر بات سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ہم عقیدتاً مسلمان ہیں اس کے حالحین شامل تھے یہ غلط تصور پیش کر رہے ہیں اس فترے میں پیپل پارٹی کی نمائندگان شامل تھے جن میں دہریے بھی تھے جن میں شریعت اسلامی کو پارا پارا کرنا والے تھے اور وہ کیسے لوگ تھے جو نے فتویٰ دیا اس کے مجھ سے نہ پوچھیں ضیا الحق صاحب نے جو وائٹ پیپر اس اسمبلی کے ممبران پر شائع کیا جن کو انہوں نے ختم کیا اور وہ اسمبلی تھی جنہوں نے ہمارے مجھے فتر دی ضیا کے باغیوں کی اسمبلی تھی تو میں کیسے اس کو برداشت کر سکتا اور اس کے فیصلے کو برداشت کر گیا اس لیے اگر دیانت داری سے صداقت کو رہون لے کی کوش کی جائے تو مل جاتی ہے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی