10. یہ سوال لجنہ ہال سے، گرین فورڈ کی انجم رشید صاحبہ کا ہے۔ وہ لکھتی ہیں: حضور، میں حال ہی میں احمدی ہوئی ہوں جس کی وجہ سے میرے گھر والے مجھ سے ناراض ہیں۔ غصے میں میرے بڑے بھائی نے کہا: تم … [خلا] … ان کی اولاد نہیں۔ میں نے …، جس سے میری والدہ کو بھی دکھ پہنچا۔ میرا سوال صرف یہ ہے: کیا اس طرح میں نے والدین کی نافرمانی کی ہے یا نہیں؟ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے … حضور ازراہِ شفقت وضاحت فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 15 جون 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جو مستورات کے ہال سے آیا ہے انجم راشد سہبہ گرین فورڈ سے ہیں انہوں نے سوال کیا ہے وہ لکھتی ہے حضور میں حال ہی میں احمدی ہوئی ہوں جس کی وجہ سے میرے گھر والے مجھ سے ناراض ہیں اس کی ناراض گی میں میرے بڑے بھائی نے کہا کہ تم اپنے اولاد نہیں ہوں میں نے جس سے میری ماں کی بھی دل آزاری ہوئی میرا سوال صرف یہ ہے کیا اس طرح میں نے والدین کی نافرمانی کی ہے یا نہیں کیونکہ حضور اکرم صلی اللہ میں سمجھ ہوں ایک من حضور اس کی اضاف فرمائے ہاں میں اس کرتا ہوں بات تو اور دین کے معاملات میں اطاعت کی تعلیم نہیں دیتا بلکل ایسی ہی مثال جو انہوں نے بیان کی وہ رسول اللہ صلی اللہ ایک یہ جواب دیا اے ماں جہاں تک دنیا کی تقاضی مرس راض جہاں تک یہ جو کہتی محمد رسول اللہ سے طلب رول یہ ناممکن ہے خدا کی قسم تو میری ماں ہے اگر میرے سامنے تڑپ طلب کے تیری سو جانے نکلیں تب بھی میں تجھے مرتا دیکھ لوں گا محمد رسول اللہ کے خلاف الام ازیم تعلیم ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ جب اس کا علم ہوا تو آپ نے محبت اور پیار سے ایسے برسی پر نظر لے لی یہ ہے ایمان اور سچائی کا تقاضی اس بیچاری خاتون کو میں یہی کہتا ہوں کہ یہ مجبوریاں تکلیفیں ہوتی ہیں یہ جماعت کوئی بنی بنائی تو ورسے میں کہیں سے نہیں آئی تھی ان میں سے اکثر باہر سے نکل نکل کے آرہے ہیں اور جب بھی آتے ہیں ان کو مصیبت پڑتی اور یہ مصیبت فائدے کا موجب ہے کیونکہ اگر یہ مصیبت سے نہ گزریں تو کو تعلق کاٹتے ہوئے ان کی طرف سے مصیبت دیکھتے ہوئے کوئی پاگل تو نہیں جو کسی بات کو قبول کر لیں اس لئے ان کا دل گواہ ہو جاتا ہے کہ وہ سچے ہیں اور ان کی گواہی دنیا کے کام آ سکتی ہے اور اس قربانی سے ان کی اصلاح ہوتی ہے میں نے دیکھا ہے جو بھی احمدیت کے بعد قربانیوں میں سے گزرتے ہیں ان کو دعاوں کی عادت پڑتی ہے خدا سے تعلق بڑھتا ہے وہ قرب الہی میں جل جل ترقی کرتے ہیں اور ان کی کی بارے ایرہ غیرہ نتو خیرہ اکٹھے ہو جاتے تو آنے والے کا کام کیسے پورا ہوتا جس نے اصلاح کرنی تھی اس کے ساتھ کیونکہ یہ آخری سوال ہے اب میں اجازت چاہوں گا اب غالباً آپ کا ایک حصہ باقی