1. میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص حدیث کا انکار کرے تو قرآن کریم کی روشنی میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ کی صداقت کیسے ثابت کی جا سکتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 اگست 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال یہ ہے اگر ایک شخص حدیث کا منکر ہے تو مسیح موعود کے دعوے کی صداقت قرآن کی روشنی بھی کیسے ثابت کی جا سکتے ہیں اس سوال کے دو پہلوں ہیں اگر حدیث کا منکر ہے تو قرآن کا صوفی صدیق قائل بھی نہ رہا پہلا تو یہ مسئلہ ہے اس کو تو پہلے قرآن کا قائل کرنا ضروری ہے ان معنوں میں کہ وہ جو حدیث روشن ڈالی کو ڈالنے والی قرآن کی آیات ہیں حدیث کی ضرورت کو ثابت کرتی ہیں ان کو سمجھے بغیر بات مکمل نہیں ہو سکتی کیونکہ واقعہ یہ ہے کہ اگر قرآن بھی پیش کیا جائے تو قرآن کی آیات کے مختلف معانی مختلف لوگ کرتے ہیں اور ایک ہی آیت کے متفرق معانی موجود ہیں ہماری تفاصیر میں بھی تو منکر حدیث کے لیے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے جو وہ کہتا ہے تم نے یہ معنی کیے میں یہ معنی کرتا ہوں تو قرآن بھی اس کو کافی نہیں جو قرآن اور حدیث کو الگ کر دے وہ بدنصیب ہے کیونکہ قرآن کریم نے خود یہ فرمایا ہے کہ ایسا شخص جو خدا اور رسول کے دل میں فرق کرتا ہے وہ امانداروں میں سے نہیں ہے اب سوال یہ ہے وہ کون فرق کرنے والا ہے مثلا قرآن کریم فرماتا ہے کہ جو تمہیں اللہ اور رسول کی اطاعت کرو اللہ کی اطاعت تو سمجھ آگئی قرآن اللہ کا کلام ہے رسول کی اطاعت پھر کیا چیز ہے اگر حدیث کا کوئی وجود نہیں اگر سنت کو کوئی اختیار نہیں ہے تو پھر وہ اطاعت جو رسول کی اطاعت ہے وہ کیا چیز ہے کیوں خدا تعالیٰ فصیح و بلی کلام میں بے زائد الفاظ استعمال کرتا ہے یہ کافی تھا اللہ کی اطاعت کرو اور اگر فرق ہو جائے اختلاف پیدا ہو جائے امت کے درمیان حکومت اور لوگوں کے درمیان تو قرآن کریم فرماتا ہے فَوَاِذَا تَنَازَاتُمْ فِي شَيْنِ فَرُدُّوهُ الْلَّهِ وَرَسُولِهِ اَتِعُلْ لَيْهِ وَرَسُولَهُمْ وہ زمانے کے لئے محدود ہو گیا اور آئندہ کے تنازعات کا کوئی حل نہ پیش کیا یہ نتیجہ نکلے گا نا اس کا تو لیکن اگر بات کے تنازعات پیش نظر ہیں تو اللہ کی اطاعت تو قرآن سے مل جائے گی رسول کے سامنے کیسے جھگڑا پیش کرو گے اس لئے بنیادی بحث سے بات ہونی چاہیے ورنہ ہم جتنی چاہیں دلیلیں قرآن سے نکالتے رہے ہیں اہلِ قرآن یہ کہتا رہے گا کہ نہیں میں اس کا قائل نہیں میں اس کا یہ مطلب سمجھتا ہوں اگر حدیث تائید کر دے اور انسان دلیل کے ساتھ حدیث کا قائل ہو تو اس کے لئے پھر نکلنے کی را کوئی نہیں رہتی اس لئے ہر شخص کو اس کے عقل اس کے حالات کے مطابق پہلے سمجھانا ضروری ہے ورنہ پھر اس سے بات کرنا بیکار ہے میرا تجربہ ہے اہلِ قرآن سے یہی کہ لاکھ دلیلیں قرآن سے پیش کرو وہ کہتے ہیں نہیں ہم اس کا یہ مطلب سمجھتے ہیں اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس کی ہم بات مانیں قرآن کے مطلب کے طور پر تو قرآن جس کو وہ وجہ اتفاق بتاتے ہیں عملان اس کو وجہ اختلاف بنا لیتے ہیں اس لئے روحانی اتھارٹی کا آنا اس لئے بھی ضروری ہے امام مہدی کا تصور یہ معنی بھی رکھتا ہے کہ جب قوم میں اختلاف پیدا ہو جائیں گے تو جو اللہ سے ہدایت پائے گا وہ اس بات کا مختار ہوگا خدا کی طرح سے کہ اختلافات کا بھی جو فیصلہ کرے ہیں یہی وجہ ہے کہ احادیث میں منکرین حدیث کو سفرحال چھوڑیے آپ تو منکرین حدیث معلوم نہیں ہوتے احادیث میں واضح طور پر مسیح کے متعلق بھی اور مہدی کے متعلق بھی حاکمن عدل ان کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں وہ کیوں آئیں گے وہ ان کے اختلافات کے بیچ میں عدالت کی کرسی میں ویٹھیں گے وہ فیصلے کریں گے کہ کون قرآن کی روح سے سچا ہے کون قرآن کی روح سے غلط ہے کون حدیث کی روح سے سچا ہے کون حدیث کی روح سے غلط ہے پس قرآن کا نام رکھ کر وہ بظاہر یہ کہتے ہیں کہ اتفاق کی بنیاد قرآن پر ہے حدیثیں چھوڑ دو تم اکٹھے ہو جاؤ گے اور جب قرآن پر آتے ہیں بغیر حدیث کے تو کسی آیت کے مطلب پر بھی وہ اکٹھے نہیں ہوتے اس لئے محض نفس کا بہانہ ہے اور کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فیض وہیں تک محدود تھا جس زمانے تک آپ اس دنیا میں رہے قیامت تک کا رسول ہونے کا مطلب پھر کیا رہا کتاب تو ویسے ہی عطر آتی لوگ تو مطالبے کرتے تھے کہ بنی بنائی کتاب اترے مگر رسول کے بغیر کتاب کی حقیقت معلوم نہیں ہو سکتی رسول کے بغیر کتاب پر عمل ممکن ہی نہیں ہے نمازیں کیا چیز ہیں عبادتوں کی تفاصیل کیا ہیں قرآن کریم میں کہاں تفاصیل موجود ہیں جو کچھ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے ہم نے دیکھا جیسا انہوں نے قرآن سمجھا اسی کے مطابق عمل کی وجہ سے ہم نے قرآن کا فیض پایا ہے اس لئے جس کو قرآن عطا کیا گیا اس کے فیض کے بغیر قرآن کا فیض حاصل کرنا ایک دھوکے والا دعویہ ہے اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے اب اور بھی سوال ہوں گے اگر اس سوال کو آپ دوسری طرح سے دھوانا چاہیں کہ قرآن اور حدیث سے مشترکہ دعویہ دکھاؤ تو پھر میں وہ بات کروں گا

آج 10 میں سے 10 باقی