2. حضور، ان کا سوال یہ ہے کہ آیت «مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَٰكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ» کے بارے میں احمدیوں اور غیر احمدیوں کے بیان کردہ خاتم النبیین کے معنی کا مختصر موازنہ فرمائیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 2 اگست 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ان کا سوال ہے حضور کہ جو یہ آیت ہے وَمَا كَانَا مَحَمَّدٍ آبَاءَ حَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَاكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتِبُ النَّبِيِّينَ برائے مِرْبَانِی اس آیت سے خاتم النبین کا جو مہنی اہم دی کرتے ہیں اور جو غیر اہم دی کرتے ہیں اس کا مختصرن معزنہ فرماوے ہیں مختصر کی شرط مشکل ہے باقی باتیں آسان ہیں کیونکہ اگر آپ نے بات سمجھ نہیں ہو تو ضروری ہے کہ اس کے سب پہلوں پر روشنی ڈالی جائے یہ بنیادی وجہ اختلاف ہے جو احمدیوں اور غیر احمدی علماء کے درمیان بیان کی جاتی ہے بیان کی جاتی ہے کہ کیا مطلب ہے مجھے یہ بھی سمجھانا ہوگا میرے نزدیک آیت خاتم النبین پر فی الحقیقت کوئی بھی اختلاف ہمارے درمیان اور دوسرے علماء کے درمیان نہیں ہے پہلے یہ بات آپ کو سمجھا دوں اس لیے نہیں ہے کہ اس کا یہ مطلب کرنے کے باوجود کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد ہر قسم کی نبوت ہمیشہ کے لیے ختم ہے یہ ترجمہ کرنے کے باوجود جب آپ ان سے مزید پوچھیں کہ کیا مسیح آئے گا یا نہیں آئے گا کہتے ہیں ضرور آئے گا اگر ہم انکار کر دیں تو کافر ہو جاؤ گے وہ نبی اللہ ہوگا یا اس کی نبوت آسمان پر ہی رہ جائے گی وہ کہیں گے بلا استثناء ہر مولوی شیعہ ہو یا سنی یہ کہے گا کہ لازمان وہ نبی اللہ ہوگا جو اس کی نبوت کا انکار کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوا ٹھیک ہے نا یہ بات اب بتائیے ہم بھی تو مسیح کو نبی اللہ کہہ رہے ہیں ہم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو مسیح موعود مانتے ہیں وہ کہتے ہیں مسیح موعود مانو نبی اللہ کیوں مانتے ہو اور جو ان کا آنے والا ہے اس کو ابھی بھی نبی اللہ خود بھی نبی اللہ مانتے ہیں تو اختلاف کیا ہوا آیت خاتم نبیین کے ہوتے ہوئے بھی یہ تمام علماء بغیر استثناء کے اس مسیح کو جو ان کے نزدیک ابھی نہیں آیا لیکن کل پرسوں کبھی تو آئے گا وہ کہتے ہیں جب آئے گا وہ ضرور نبی اللہ ہوگا پھر ہم پوچھتے ہیں اختلاف کیا ہے وہ کہتے ہیں اختلاف پھر اتنا بنا کہ ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی امتی کو نبی کا لقب عطا نہیں ہو سکتا نبی نیا نہیں بن سکتا وہ کہتے ہیں اس لئے پرانا نبی آئے گا اب اس بات میں کوئی ادنا سبھی غور کرے تو ایک حیرت انگیز تضاد معلوم ہوتا ہے اور ایک بے اخلی کی بات معلوم ہوتی ہے اگر نبی آنے بند ہو گئے ہیں تو کیوں بند ہوئے ہیں ایک ہی وجہ ہے وجہ فضیلت اگر اس کو کہا جا سکتا ہے کہ ایسا نبی آیا جس کے بعد ہمیشہ کے لیے نبوت کی ضرورت ختم ہو گئی اگر وہ یہ مانے ہیں تو ان کے اور ہمارے درمیان پھر اختلاف ہوگا مگر ضرورت کے وہ بھی قائل ہیں ہم بھی قائل ہیں ہم بھی کہتے ہیں نبوت کی ضرورت رہے گی اور یقینا آپ بھی یہی مان رہے ہیں کہ ضرورت ہوگی تو اختلاف یہ نہیں ہے کہ نبی آئے گا کہ نہیں اختلاف یہ ہے کہ امتی کو نبی بنایا جائے گا یا موسیٰ کی امت سے ادھار مانگا جائے گا یہ فرق ہے صرف اس میں خاتم نبی ان کا فرق کہاں سے ہو گیا صرف اتنا فرق ہے اور میں تقرار کرتا ہوں اس بات کی اب بشک پوچھ کے دیکھ لیں وہ تمام کے تمام ایک نبی کی ضرورت کو مانتے ہیں جانتے ہیں کہ ایک نبی ضرور آئے گا وہ کون ہوگا یہ بحث ہے ہم کہتے ہیں امت محمدیہ میں پیدا ہوگا اور اس کو نبوت کا لقب ملے گا وہ کہتے ہیں امت محمدیہ میں کوئی ماں نبی پیدا نہیں کر سکتی ہے اس لیے اللہ کی مجبوری ہے بیا کے کیونکہ نبوت کی ضرورت پیش آگئی نبی بن نہیں سکتا خدا نے ایک پرانا نبی اٹھا رکھا ہے اور وہ نبی کون ہے موسیٰ کی امت کا نبی وہ نبی جس کو قرآن کریم آج بھی یہی فرما رہا ہے رسولاً الہ بنی اسرائیل مسیح کون ہے بنی اسرائیل کا رسول اب اگر ان کا مسیح عطر بھی آئے تو نبوت والی بات تو پھر بھی وہی رہے گی پرانا آئی یا نایا آئے جو پرانا آئے گا وہ رکھنا ڈالے گا نبوت میں امت محمدیہ میں نبی کا پیدا ہونا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے خلاف نہیں ہے باہر سے قرض مانگنا ضرورت ہو اور گھر میں بچہ نہ سنبھال سکے ضرورت کو یہ امت محمدیہ کی استعافی ہے اگلی بات جب اور کھولتا ہوں تو پھر آپ حیران رہ جائیں گے کہ اس عقیدے کو سن کر آپ کے دل میں توجہ کیوں نہ پیدا ہوئی کہ اس کو سوال تو کر کے دیکھیں کہ کیا عقیدہ ہم لوگوں کی طرف منصوب ہو رہا ہے کہ آپ کی طرف مولوی یہ بات منصوب کر رہا ہے جب اب ان کے پیچھے لگے تو ان کے عقیدے کی پیچھے بھی لگ گئے وہ یہ کہتے ہیں کہ مسیح پرانا اترے گا وجہ یہ ہے ضرورت ہے اور اگر بے ضرورت نبی رکھا ہوا ہے تو پھر یہ خدا کی عقل کے خلاف بات ضرورت ہے تو نبی آئے گا پرانا آئے گا اگر آپ پران سے اس نبی کو جو اترے گا یہ آیت نکال کے دکھا دیں کہ رسولن الہ بنی اسرائیل تو وہ کیا جواب دے گا آپ وہ یہ کہے گا کہ اب میری نبوت پھیلا دی گئی ہے پہلے میری نبوت محدود تھی تو پھر نئی نبوت ہو گئی پہلی نبوت کہاں رہی پہلی نبوت محدود بنی اسرائیل کی نبوت ہے اور جب تک اس کو نئی نبوت اتانا ہو وہ امت محمدیہ میں آ کر حکمرانی نہیں کر سکتا آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور پہلے نبیوں کے درمیان ہم جب فرق دکھاتے ہیں تو ایک بڑا اہم اور بنیادی فرق یہ بتاتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلے اور واحد نبی ہیں جو تمام بنی نو انسان کے نبی بنائے گئے اس سے پہلے کبھی کسی کو تمام بنی نو انسان کی حکمرانی نہیں بخشی گئی ایسی قطعی اور حقیقی بات ہے کہ اس پہل متصف سے متصف مولوی بھی اختلاف رائے نہیں رکھ سکتا درست ہے عیسیٰ ان میں تھے کے نہیں تھے اگر تھے تو یہ انقلاب کب آیا کہ عیسیٰ جو بنی اسرائیل کا محدود نبی تھا وہ محمد رسول اللہ کی عالمی نبوت میں شریک ہو گیا شریک وہ ہوتا ہے جو باہر سے آتا ہے بیٹا اپنے باپ کی دولت میں وارث کہلاتا ہے شریک نہیں ہوگا اس لئے جو ہمیں جو کہتے ہیں شرک فی النبوت کرتے ہو خود مشرک فی النبوت ہیں اور اول درجہ کے اور پھر آگے دیکھیں اس کا مطلب کیا بنتا ہے کیا نبی کریم میں موجود ہے اس نے دعویٰ کیا کہ میں بائبل میں ایک شوشہ بھی اضافے کے لئے یا اس کو کم کرنے کے لئے نہیں آیا مسلمہ عقیدہ ہے تو اس کو نئی نبوت کہتے ہیں دی جائے گی اس کو قرآن دیا جائے گا اور چونکہ اس نے نبی غیر نبی سے تعلیم حاصل نہیں کیا کر تک کلامِ الہی کی اس لئے یہ عقیدہ انہوں نے بنایا ہے کہ قرآن اس پر دوبارہ نازل کیا جائے گا اگر نہیں کیا جائے گا تو اس کو کیا پتا قرآن کیا ہے اس کو تو بائبل کا پتا ہے قرآن کا تو اشارتاً بھی اس کو کوئی کچھ بتایا نہ گیا پہلی زندگی میں نیا آیا ہے تو گویا نیا قرآن لے کے آیا ہے قرآن وہی صحیح جو عمر رسول اللہ کا ہے صلی اللہ علیہ وسلم مگر مسیح پر جب تک خدا برہراست قرآن کریم نازل نہ کرے اس کو قرآن کی تعلیم کا کچھ پتا نہیں تو وہ شریک مکمل بن جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ کا اس پر ایک دفعہ پھر قرآن نازل کیا جائے گا اور وہ جس کی حکومت بنی اسریل تک محدود تھی وہ کل عالم پر حکمران ہوگا یہ نبی پرانا نبی نہیں ہے یہ نیا نبی ہے آخری نبی جو اس حیثیت سے دنیا دیکھے گی وہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہوں گے بلکہ یہ نبی ہوگا اس لیے یہ اختلاف جو ہے یہ محض لفظی بھی ہے اور زیادہ آگے جا کے دیکھیں تو بہت گہرا ہو جاتا ہے مگر مسیح کے گرد عقیدے کے لحاظ سے کوئی اختلاف نہیں حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبی یہ بھی مانتے ہیں اور ہم بھی مانتے ہیں ہم یہ کہتے ہیں کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی غیر قوموں سے غیر امتوں سے نہیں آسکتا یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے جو بھی مسلح پیدا ہوگا اسی امت میں پیدا ہوگا جو بھی فیض پائے گا محمد رسول اللہ سے پائے گا آپ کے قرآن سے دین سیکھے گا اور اس حیثیت سے وہ عطاق میں جب بڑھ جائے گا تو محمد رسول اللہ عطاق میں جب بڑھ جائے گا تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں اس کو وہی کام کرنا ہوگا جو محمد رسول اللہ کا کام تھا وہ کیا ہے لَيُوزْهِرَهُ الَدْدِينِ كُلَّهِ تاکہ دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا پر غالب کر لے یہ ہمارا عقیدہ ہے اب میں آیت خاتم نبیین کی طرف آتا ہوں پہلے میں دونوں کے عقیدے کی تشریح بتا رہا تھا کہ فرق ہے تو کیا ہے آیت خاتم نبیین کا یہ ترجمہ جو وہ کرتے ہیں کہ وہ نبی آیا جس نے پہلے سب نبیوں کو ہی نہیں بلکہ نبیوں کا بیج ختم کر دیا تخم نبوت ختم ہو گیا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جتنے نبی تھے ان سب کو ختم کر دیا یہ مانتے ہیں کہ نہیں کیسے ختم کیا جسمانی طور پر یا روحانی طور پر دو ہی مانے ہو سکتے ہیں جسمانی طور پر ختم کیا تو سب نبی تو اپنی موت خودی وفات پا چکے تھے ایک ہی ٹیسٹ کیس باقی تھا عیسیٰ علیہ السلام ان کے نزدیک ہمارے نزدیک نہیں ہم کہتے ہیں جسمانی طور پر بھی کل نبیوں کو بلا اشتباہ ختم کر دیا یعنی ایک نبی بھی آپ کی عمر سے گزر کر زندہ نہیں رہا آپ کی پیدائش سے پہلے فوت ہو چکا تھا آپ کی نبوت سے پہلے فوت ہو چکا تھا یہ مولوی جو ہم پر الزام لگاتے ہیں یہ کہتے ہیں کہ نہیں ایک نبی زندہ تھا وہ زندہ تھا زندہ رہا ان کے قول کے مطابق تو کس نے کس کو ختم کیا وہ نبی جو رسول اللہ علیہ وسلم سے پانسو ستر سال پہلے ان کے بیان کے مطابق پیدا ہوا اور پانسو ستر سال کی عمر میں وہ آسمان پر بیٹھا ہوا دیکھ رہا تھا اور اس کے سامنے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے سامنے جوان ہوتا ہے اپنی نبوت کا دور ختم کر کے گزر جاتا ہے تو کس نے کس کو ختم ہوتے دیکھا ان کے قول کے مطابق نعوذ باللہ منزالے عیسیٰ علیہ السلام نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ختم ہوتے دیکھا اور وہ دونوں دعوے آن حضرت کے صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے جھٹا دیئے آپ فرماتے ہیں میں پہلا بھی ہوں اور آخری بھی ہوں اگر جسم کے لحاظ سے یہ مانتے ہیں تو پہلا تو مسیح تھا پہلے پیدا ہوئے اور موت کے لحاظ سے مانتے ہیں تو آخری مسیح ہوا بعد میں مرا ان کے قول کے مطابق تو ختم نعوذ کا تو انہوں نے کچھ بھی باقی نہ رہنے دیا اگلا قدم فیض کا سب نبیوں کے فیض قرآن کریم کے نزول سے پہلے ہی ختم ہو چکے تھے کل انبیاء اپنے فیض کا دور ختم کر کے اپنی صفحے لپیٹ کی دا چکے تھے ایک مسیح باقی تھا نا یہ کہتے ہیں اس کا فیض نہ صرف یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ختم نہیں کر سکے بلکہ برائے راست اس نے خدا سے وہ فیض پایا جو پہلی زندگی میں اس کو حاصل نہیں تھا فیض میں بڑھ گیا اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد آپ کی امت کو زندہ کرنے میں بنیادی کردار مسیح ادا کرے گا گویا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت تو مر رہی تھی اس میں سانس لینے کی طاقت نہیں رہی تھی زندہ کیا تو موسوی امت کے مسیح نے تو فیض کیسے ختم کیا نہ جسم ختم کر سکے نہ فیض ختم کر سکے اور دعویٰ یہ ہے کہ ہم ختم نبوت کے قائل ہیں غلط کہتے ہیں میں علماء کو بارہا یہ کہہ چکا ہوں کہ اس معاملے پر گفتگو کرو میں ثابت کروں گا کہ تمہارے معنوں میں بھی جو ہم معنی کرتے ہیں وہ بہت بلند ہیں جو تم معنی کرتے ہو اس میں بھی ہم قائل ہیں تم قائل نہیں ہیں اور وہ ختم کا معنی ختم کرنا جیسا کہ میں بیان کر رہا ہوں یہ کرتے ہیں اور میں ثابت کر چکا ہوں کہ نہ وہ جسم کو ختم مانتے ہیں جسمانی لحاظ سے نہ روحانی لحاظ سے جماعت احمدیہ دونوں لحاظ سے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ختم مانتی ہے اور قرآن کریم میں خاتم النبوت نہیں لکھا گیا خاتم النبیین لکھا گیا ہے النبیین جتنے بھی نبی تھے کہ کلہم ان سب کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ختم فرما دیا ہے اور ہم کہتے ہیں کہ عیسیٰ آپ سے پہلے وفات پا چکے تھے اس لئے کوئی نبی بھی جسمانی لحاظ سے آپ سے آگے نہیں نکل سکا روحانی فیض آپ کی عمد تک محدود رہا اور اس میں بھی عیسیٰ کو تو یہ بھی توفیق نہ ملی کہ تیس سے زیادہ اپنے مطبعین پیچھے چھوڑ کر جاتا اور روحانی لحاظ سے بہت قربانی کرنے والا مگر کامیابی کے لحاظ سے ایک بے طاقت نبی دکھائی دیتا ہے اس کے وصال کے بعد لمبے عرصے کے بعد پھر رفتہ رفتہ خدا نے غلب آتا کیا ہے مگر زندگی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو شرف نصیب نہ ہوا حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زندگی میں شرف نصیب ہوا کہ آنکھیں بند نہیں کی جب تک عرب میں وہ انقلاب برپانہ کر دیا جس کا بیرہ تنہا اٹھایا تھا اور حیرت انگیز انقلاب تھا جو عرب کی حدوں سے چھلانگ لگا کر ایک طرف کسریٰ کی حکومت میں داخل ہو چکا تھا دوسر طرف قیصر کی حکومت میں داخل ہو چکا تھا تو صلی اللہ علیہ وسلم بھی زندگی میں جوابقہ ہو گا ہے اس نبی کی خدمت کی امت کو زندہ کرنے کے لئے مسیح کو بلائے جانا تھا ایک لغف خیال ہے جماعت احمد اس کو رد کرتی ہے اس کو آیت خاتم نبیین کے منافق دان دیتی ہے ہم کیا معنی سمجھتے ہیں اول وہ معنی سمجھتے ہیں جو عربوں میں رائج تھے اور آج بھی رائج ہیں خاتم کا لفظ قرآن نے اجاب نہیں فرمایا ایک عرب محاورے کو استعمال فرمایا ہے جس کو سب عرب جانتے تھے خاتم کا لفظ عرب بہترین کے معنیوں میں استعمال کرتے ہیں جس سے اوپر کوئی نہ ہو یعنی مقام کے لحاظ سے آخری ہو چنانچہ ابو علی سینا جو مشہور طبیب بلکہ اطباء کے باپ مانے جاتے ہیں ان کو خاتم الاطبع لکھا جاتا ہے متنبی شاعر جو عربوں کا شاعر ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آیا ہے خاتم کا معنی عربوں پر روشن ہو چکا تھا اس کے باوجود اس کے دیوان اٹھا کر دیکھ لیں خاتم الشورہ المتنبی تمام شورہ کا خاتم آگے دیکھیں ہمارے زمانے میں ہمارے ملک میں حکیم اجمل خان پیدا ہوئے دہلی میں بہت چوٹی کے حکیم تھے جن کا آج تک نام ان کے نام کا ڈنکہ بچتا ہے طب میں ان کے جو بیعاد ہے اس کے اوپ لکھا ہے خاتم الحکماء یا خاتم العطبع دونوں میں سے حکیم اجمل خان صلی تمام عرب استعمال کو دیکھ لیں ایک جگہ بھی اس آیت جو متنازع فی ہے اس کو چھوڑ کر عرب استعمال میں خاتم کا مطلب زمانی لحاظ سے آخری کہیں نہیں ملے گا مرتبے اور مقام کے لحاظ سے آخری ضرور ملے گا یعنی جب عرب شاعر کو خاتم کہتے ہیں تو مراد یہ ہے کہ اس کمال کا شاعر اب کبھی نہیں آسکتا شاگرد آسکتا ہے ہمسر نہیں آسکتا استاد نہیں آسکتا یہ سند ہے یہ سند چلے گی خاتم یعنی بہر اس کی چلے گی اور اس کے مقابل پر جو بھی دعویٰ ہوگا وہ گر جائے گا جس کو تصدیق نہ حاصل ہو اس شاعر کی وہ بیمانی ہے تو وہ اساتذہ جن کی سند چلتی ہے ان کو خاتم کہا جاتا ہے وہ اطباء جن کی سند چلتی ہے جو اپنے مضمون میں درجہ کمال کو پہن جاتے ہیں ان کو خاتم کہا جاتا ہے اور ایک استعمال خاتم کا خود حضرت اقدس محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے بھی سنیے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مخاطب کر کے فرمایا انتا خاتم الاولیاء ایک روایت میں ہے فرمایا انتا خاتم الاسفیاء بات ایک ہی ہے دولوں روایتیں ملتی ہیں اگلی بات سننے والی ہے کما انا خاتم الانبیاء جس طرح میں خاتم النبیون نبیین ہوں اے علی تو ولیوں کا خاتم ہے اب خاتم کا ترجمہ وہ لگا کے دیکھیں جو مولی کرتے ہیں کیا مطلب بنے گا کما کا لفظ بھی آگیا ہے جیسا میں ویسا تو خاتم میں ہم برابر ہیں لیکن میں نبیوں کا خاتم تو ولیوں کا خاتم تو مطلب یہ بنے گا کہ اے علی جس طرح میرے آنے کے بعد ان مولیوں کی ترجمے کے لحاظ سے جس طرح میرے آنے کے بعد ہر قسم کی نبوت کی عطا ختم ہو چکی ہے ہاں پرانہ نبی آ سکتا ہے اس طرح اے علی میرے بعد تیرے بعد ولایت کی صف اسلام سے لپیت دی جائے گی اللہ اینہو علیاء اللہ لا خوفن علیہم ولاہم یا زنون قدابہ بکار جائے گا پرانہ کے لئے غلط نکلے گا نعوذب اللہ کوئی ولی پیدا نہیں ہوگا کیونکہ جیسے میں آخری نبی ہوں اس طرح تو آخری ولی یہ امت میں ہے اس کے بعد کوئی امت کا کوئی شاہ کبھی ولی کا مونی دیکھے گا یہ ترجمہ قابل قبول ہے مسلیم کر سکتے ہیں ہرگی میں کیا ولایت بھی ختم ہوگئی نبوت تو گئی نبی نہیں آسکتا تو کیا اب ولی بھی کوئی نہیں آئے گا کیونکہ رسول اللہ صلیم نے فرمایا ہے علی کو کہ اے علی تو خاتم الولیاء ہے پس خاتم کا معنی اگر وہ معنی جو مولوی کرتے ہیں تو مطلب یہ ہے تو آخری ولی ہے اب کبھی کوئی ولی نہیں آئے گا اور یہ جھوٹ ہے وہ معنی کرنا پڑے گا جو دونوں جگہ برابر اطلاع پائے گز کپڑوں سے تو نہیں بدلہ کرتا گز تو اتنے ہی رہتا ہے ریشم ناپو یا خدر ناپو اس لیے لفظ خاتم وہی ہے جو دونوں جگہ برابر استعمال ہوگا جماعت احمدیہ کے نزدی خاتم کے معنی جو معروف اور رائج ہیں وہ یہاں چلتے ہیں ایک معنی میں نے بتایا ہے سب سے اوپر سب سے بالا جس کا مسلک آخری مسلک شمار ہو جو آخری معنوی سند بن جائے تو مراد یہ ہے کہ جس طرح میں نبیوں کے لیے ایک سند بن گیا ہوں میرے حوالے کے بغیر کوئی نبی سچا نہیں ہو سکتا جب تک میرے آثار اس میں نہ پائے جائیں جب تک میری تصدیق نہ پائے جائیں کسی کی نبول سچی نہیں اس طرح جب تک میری تک میری جس میں تک میری تک میری مخالف آثارِ مخالف آثارِ مخالف ہوں گے اور وہ کہے گا میں ولی ہوں جھوٹ بولتا ہے اس نقطے کو سمجھ کر تمام جھوٹے صوفیہ کا پول کھل جاتا ہے وہ جو حضرت علی کے پیراو ہو کر ملتان میں ناچتے پھرتے ہیں چمٹے بجاتے ہیں اور علی کا نعرہ بلند کرتے ہیں وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سند کے مخالف چل کر ثابت کر دیتے ہیں کہ وہ ولی نہیں ہے کیونکہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو خاتم اللہ علیہ قرار دے دیا پس اگر حکمت سے بات سندھیں تو بڑے فوائدات اگر بے حکمت کی بات کر کے تاثب کے پیچھے چلیں تو سارا فیض ہاتھ سے جاتا رہتا ہے اب آگے چلتے ہیں لفظ خاتم کے اور کیا معنی ہے انگوٹھی جس کے اوپر کچھ لکھا ہو کہیں لگائیں تو وہ مہر تصدیق بن جاتی ہے یہ بہت ہی عظیم و شان دعویٰ ہے جس کی نظیر دنیا میں کسی نبی میں نہیں ملتی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انبیاء کا مصدق قرار دیا گیا ہے معنوی لحاظ سے پہلے بتا چکا ہوں اب ظاہری معنوں سے بھی مصدق قرار دیا گیا ہے آپ کی مہر تصدیق ہو تو نبی ہے ورنہ نہیں ہے اور میں بارہا مذاہب کو چیلنج دے چکا ہوں آج تک کسی ایک نے بھی اس کے جواب میں کچھ پیش نہیں کیا وہ یہ ہے کہ ایک نبی مجھے دکھاؤ کل عالم میں جس نے کل عالم کے نبیوں کی تصدیق کیا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا ایک بھی نہیں ہے آن حضرت اکیلے نبی ہیں جنہوں نے کہا کہ مجھے مانو تو یہ کافی نہیں ہے میں بھی تصدیق کرتا ہوں کہ اللہ تعالی نے تمام جہانوں میں ہر زمانے میں نبی بھیجے ہیں تم بھی تصدیق کرو کہ اللہ تعالی نے تمام زمانوں میں ہر مقام ہر بستی میں نبی بھیجے ہیں یہ مانوں میں تو میرا ایمان قبول ہوگا ورنہ میرا ایمان دی رہا ہے یعنی مجھ پر ایمان لانا دی رہا ہے آمن الرسول بما انزلہ الہم ربی والمومنون کل ان آمن باللہ وملائکتہی وکتبی ورسولیں لا نفرق بین آہدیم الرسول دیکھو محمد رسول اللہ اس شان کے نبی ہیں کہ وہ ایمان لیا ہے اللہ پر اور ملائکہ پر اور قتب پر اور تمام انبیاء پر اور آپ کے ماننے والے بھی سب کے سب مجبور ہو گئے ہیں کہ وہ ان سب باتوں پر ایمان لائے ہیں اور دعویٰ یہ کرتے ہیں لا نفرق بین آہدیم ملو سبے ہم خدا کے بھیجیوں میں سے کسی میں کوئی تفریف نہیں کرتے جو اس کی طرف سے آیا اس کے سامنے طرف سے تسلیم خان اس کو ماننا پڑے گا یہ ہے خاتم نبی ہے اگر کوئر ہے تو نکال کے دکھاؤ مانا وہ جو کل عالم پہ اسلام کی فتح کو ثابت کرتے اس کی برتری کو ثابت کرتے کوئی مذہب سامنے سر نہ اٹھا سکے ورنہ یہ دعویٰ کے بعد میں کوئی نبی نہیں ہوگا اس کی کیا دلیل ہے کس نے سارا زمانہ دیکھا ہے کوئی بھی نہیں مانے گا نہ مانتا ہے پہلے ایمان لاؤ تو پھر مانتے ہو ورنہ اپنی ذات میں اسلام کی برتری ثابت کرنے کے لئے اس بات میں اس دعویٰ میں کوئی بھی دلیل نہیں لیکن جو میں بتا رہا ہوں مانا اس کی روح سے قرآن سب کتب سے افضل ہو جاتا ہے کہ باقی کتابوں کی تصدیق کیے محمد رسول اللہ سب دنیا سے افضل ہو جاتے ہیں کیونکہ سب نبیوں کی تصدیق کیے اور اسی دعوے میں خاتم النبیین میں آپ کا عالمی ہونا مضمر ہے اس کے اندر شامل ہے کیونکہ آج کوئی نبی بھی عالمی ہونے کا دعویٰ اس لئے نہیں کر سکتا کہ اگر وہ عیسیٰ ہیں فرض کریں تو اس کی بات جس طرح عیسائی آج پیش کر رہے ہیں اور جو بائبل سے ملتی ہے وہ یہ ہے کہ اس نے کسی اور قوم کے نبی کا ذکر ہی کوئی نہیں کیا باقی سب کو جھوٹا مانو گے تو عیسیٰ کو سچا مانو گے اگر کسی اور کو سچا مانو گے تو عیسیٰ کو جھوٹا ماننا پڑے گا بین یہی حال حرد اس نے نبی کہے اس نے اپنی تصدیق کروالی اور اس کی قوم اس پر راضی ہو گئی وہ زمانہ لد گیا ختم ہو گئی آج اس نبی کو یہ توفیق ہو ہی نہیں سکتی کہ عالمی ہونے کا دعویٰ کریں اگر عیسیٰ یہ دعویٰ کرتا ہے مثلاً علیہ السلام تو پتہ ہے مسلمانوں کو کیا پیمت دینی پڑتی ہے مسلمانوں کو محمد رسول اللہ سے دامن چھوڑا کر پھر عیسیٰ کو ماننا پڑتا ہے اگر ایک ہندو تسلیم کرتا ہے اس کو کرشن سے دامن چھوڑا کر عیسیٰ کو ماننا پڑے گا بیک وقت دونوں کو نہیں لگ سکتا ہے ایک بدھ تسلیم کرتا ہے تو بدھ سے پیسہ چھوڑا کر عیسائی ہونا ہوگا لیکن ایک مسلمان اگر رسول اللہ سے دامن پکڑتا ہے تو عیسیٰ کو چھوڑنا نہیں پڑتا ہے عیسیٰ کو لازمان پکڑنا پڑتا ہے بدھ کو بھی سچا ماننا پڑتا ہے کرشن کو بھی سچا ماننا پڑتا ہے زرتشت کو بھی سچا ماننا پڑتا ہے یہ عالمی مذہب ہے تمام قوموں کو ایک ہاتھ پر اکٹھا کرنے مجھے تو خاتم نبیین کی آیت تو عظیم شان آیت ہے اس کے اتنے بطن ہیں اتنے اس میں روحانی مطالعے بھی کٹھے ہو گئے ہیں کہ اگر آپ عقل سے اور دل کی گہرائی سے غور کریں تو اس آیت شان کی آیت دنیا میں کبھی کسی نبی کو اتانی پڑی آخری ہونے کے دعوے سے نہیں اس کو تو خود یہ رد کر بیٹھے ان معنوں میں جو میں بیان کرنا خاتم نبیین کس موقع پر بیان پڑی ہے وہ آیت جو آپ نے پڑی ہے وہ آیت یوں ہے ما کانا محمد ابا آہد امر رجالکم ولکر رسول اللہ و خاتم نبیین کیا مطلب ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم جیسے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہے عام طور پر تجربہ لوگ کر دیتے ہیں مردوں میں سے باپ نہیں ہے میں یہ نہیں مانتا اس لیے کہ رجالکم کا مطلب ہے تمہارے مردوں کے عام طور پر جس قسم کے مرد تم پائے جاتے ہو ان کا باپ ہونا تو قابل فخر ہے ہی کوئی نہیں تم الزام لگاتے ہو کہ اس کا بیٹا نہیں ہے اس لیے یہ ادنہ ہے قرآن کہتا ہے کہ جس قسم کے تم لوگ ہو تمہارا باپ ہونا قابل فخر نہیں ہے بلکہ قابل شرب بات ہے کوئی عزت نہیں ہے اس میں کن کا باپ ہے یہ رسولوں کا باپ ہے خاتم کا مطلب باپ بھی ہے ان معنوں میں بھی ہم لفظ خاتم پر کامل یقین رکھتے ہیں اور اس میں گہری حکمت ہے الولدو سرر اللہ ابی ہے یہ محاورہ ہے ابی کا کہ بیٹا اپنے باپ کا راز رکھتا ہے اپنے آنے اس زمانے میں تو جینز ایجاد نہیں ہوئی تھی جو صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جب خاتم نبیین کے آیت نازل ہوئی ہے تو یہ دعویٰ کسی بظاہر کسی سائنٹیفک فیکٹر مبدی نہیں تھا مگر آج زمانے نے کول دیا ہے کہ بیٹا باپ کی صفات سے پہچانا جاتا ہے اگر محمد رسول اللہ کا بیٹا نہیں ہے کوئی رسول تو رسول نہیں ہے کیونکہ سب نبیوں کا باپ آپ کو قرار دے دیئے پس خاتم ان معنوں میں کہ اس کی تصویر آپ کو نبیوں میں دکھائی دے گی ہر سچے نبی میں تو محمد رسول اللہ کا عکس دیکھو گے اگر نہیں دیکھو گے تو وہ جھوٹا ہے کتنا عظیم و شان مانا ہے خاتم نبیوں میں یہ مانے کرنا کہ خاتم نبیین نے دوسرے سب نبیوں کا فیض ختم کر کے اپنا فیض بھی بند کر دیا سب سے بڑی جہالت ہے ایسی جہالت ہے جس کو قرآن کھلے بندوں چھٹلا رہا ہے اب یہ بات تو سمجھ آگئی کہ پہلوں کا فیض جسمانی لحاظ سے بھی ختم کیا روحانی لحاظ سے بھی ختم کیا اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک عالمی نبی بنے آپ کی ختم سے نبی پیچھانے جائیں گے آپ کی تصدیق سے پتہ لگے گا کہ کون نبی ہے جس کی ادائیں آپ سے ملتی ہیں وہی سچا ہے جس کی ادائیں مخالفانہ ہیں وہ سچا ہوئی نہیں سکتا کیونکہ سب نبیوں کے باپ ہیں اب اگلا سوال یہ ہے کہ آپ کا کوئی اپنا روحانی بیٹا بھی ہوگا کی نہیں یا وہ بھی ختم کر دیئے سب کے فیض ختم کیے اپنا بھی ختم کر بیٹھے تو ہاتھ کے آیا دنیا کو اس سے تو پرانے ادنا ہی کافی تھے جن کا فیض جاری رہتا پرانے کریم فرما رہا ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سب نبیوں کا فیض ختم کر کے اپنا وہ فیض جاری فرما چکے ہیں جس میں کسی انام کی کمی نہیں ہے یہ آیت کریمہ جو سورہ نساء سے لی گئی ہے جو ابھی آپ کے ساتھ پڑھتا ہوں یہ ختم نبوت کے موضوع پر ایک آخری فیصلہ ہے قطی فیصلہ ہے سورہ نساء میں یہ آیت ہے وَمَنِلُتِ اللَّهَ وَرَّسُولَ فَأُلَائِكَمْا الَّذِينَ آنَمَ اللَّهُ لَيْهِ جو کوئی اب اللہ اور اس رسول ار رسول محمد الرسول اللہ کی اطاعت کرے گا کیا ہوگا اس کو سزا ملے گی انام ملیں گے پہلے نبیوں کی اطاعت کے مقال پر کام انام ملیں گے یا کم سے کم وہ تو ملیں جو پہلے نبیوں کی اطاعت سے ملتے رہے مگر شان میں ان سے بڑھ کر یہی دعویٰ یہ آیت کریمہ کر رہی ہے وَمَنِيُّتِ اللَّهُ وَالرَّسُولَ جو کوئی بھی اللہ کی اطاعت کرے گا اور اس رسول محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرے گا فَأُلَائِكَمْا الَّذِينَ آنَمَ اللَّهِ اب صرف یہی لوگ ہیں جن کو اللہ انام عطا کرے گا باقی سب کی چھٹی ہوگی خاتم کا مطلب غیروں کے چشمیں بن اپنا جاری اب فیض لینا ہے تو اس کی پیسے لگو اور ساتھ فرمایا وہ کون لوگ ہیں جن کو انام ملے گا لسٹ بیان فرمائی ہے مِنَ النَّبِيِّنَا جو قرآن کے الفاظ ہیں نبیوں میں سے ہوں گے یہ لوگ وَالصِّدِّقِينَ اور صدیقوں میں سے ہوں گے وَالشُهَدَائِ اور شہیدوں میں سے ہوں گے وَالصَّالِحِنَ اور صالحین میں سے ہوں گے وَحَسُنَ عُلَائِقَ رَفِيقَ اور یہ ساتھ جو محمد رسول اللہ کی غلامی سے ملے گا یہ سب سے اچھا ساتھ ہے اس سے اچھا کوئی ساتھ نہیں تو انام کی لسٹ تو وہی ہے مگر حَسُنَ عُلَائِقَ رَفِيقَ نے مرتبہ اونچا بیان کر دیا اب تم پرانی امتوں میں کہا رفیق دھونتے پھرتے ہو حَسُنَ عُلَائِقَ رَفِيقَ اب رفاقت ڈھونڈنی ہے تو محمد رسول اللہ کی امت میں آپ کے غلاموں میں پیدا ہونے والے نبیوں صدیقوں شہیدوں صالحین کی رفاقت دھونڈو اس سے بہتر رفاقت نہیں مل سکتے اتنی واضح کھلی ہوئی آیت کے بعد آیتِ خاتم نبیین کا یہ ترجمہ کرنا کہ آپ نے سب نبیوں کو ختم کیا سوائے عیسیٰ علیہ السلام سب کا فیض ختم کر دیا ساتھ اپنا بھی ختم کر دی اب اس امت میں کوئی نبی آپ کی غلامی میں بھی پیدا نہیں ہو سکتا قرآن کا دعویٰ کیا ہے غلامی میں پیدا ضرور ہو سکتا ہے مگر صرف نبی نہیں ہر مرتبہ شان ہر مرتبہ انا اب محمد رسول اللہ کی غلامی سے وابستہ ہو چکا ہے صرف نبوت بند نہیں ہوئی صدیقیت بھی بند ہے شہادت بھی بند ہے صالحیت بھی بند ہے مگر غیروں کی محمد رسول اللہ کی غلامی میں نہ یہ بند نہ وہ بند نہ وہ بند پس غلام نبی کا تو اعلان کر رہی ہے یہاں ہے اور بجائے اس کے کہ پرانے موسیٰ کے غلام کو محمد رسول اللہ کی امت کا فیض رسان بناو اگر غیرت ہے تو قرآن کے اس معنی کو تسلیم کرنا لازم ہے کہ جب ضرورت ہوگی محمد رسول اللہ کے غلاموں میں سے وہ اٹھے گا جسے خدا فیض نبوت عطا کرے گا مگر محمد رسول اللہ کی امت کے دائرے میں اور غلامی کے ساتھ کے یہ ہمارا عقیدہ ہے اگر یہ نعوذ بلہ منزال ایک حد کے رسول ہے تو پھر اس عقیدہ کو پکے رکھیں کہ محمد رسول اللہ کی امت میں تو سب ناکام ہو جائیں گے موسیٰ کا غلام دھونا پڑے گا نیا قرآن لے کے آئے گا یعنی دوبارہ قرآن نازل ہوگا اور آخری فیض رسان جو دنیا دیکھے گی وہ عیسیٰ علیہ السلام ہوں گے پھر وہ قاتل من نبیین ہوئے نہ کہ محمد رسول اللہ