3. میرا سوال مختصر ہے: مذہب آپس میں محبت اور پیار سکھاتا ہے۔ پھر لوگ اس پر لڑتے جھگڑتے کیوں رہتے ہیں؟ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 اگست 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
چھوٹی سی لیکن وہ طبی معاملے میں تھی مذہبی سوال کرنا چاہتے ہیں مذہب ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت سے تعلیم دیتا ہے پھر کیا وجہ ہے کہ آپ اس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں کہ اس کا کوئی حل مل سکتا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ لڑنے والے مذہبی نہیں ہیں سیرہ صاحب زوال ہے خدا کے نام پر بندوں پر ظلم کی تعلیم ان سے نفرت کی تعلیم ایسی ہے جیسے روشنی کے نام پر اندھیرے پھیلا اس لئے خدا تو جھوٹا نہیں ہے فرماتمہ تو سچا ہی ہے جھوٹے یہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہم اس خدا کی طرف سے آئے ہیں اگر کوئی کہہ کہ میں عطر کی دکان سے نکل کے آ رہا ہوں اور سخت بدبو آ رہی ہے اس میں سے آپ کیا کہیں گے عطر بدبودار ہوتے ہیں آپ کہیں یہ جھوٹا ہے یہ کوئی ٹوکری اٹھا کے آیا ہے عطر کی دکان سے نہیں آیا ہے تو یہ لوگ ٹوکری اٹھانے والے ہیں ٹھیک ہے