1. نماز پڑھتے ہوئے سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا کیوں ضروری ہے، اور آنکھیں بند کرنا مکروہ کیوں ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ نماز پڑھتے وقت سجدہ کی جگہ دیکھنا کیوں ضروری ہے اور اگر آنکھیں بند کر لیں تو وہ مکروہ کیوں ہوتا ہے ٹھیک ہے آپ نے میرے سے آنکھیں کھولی ہوئی ہیں کی نہیں بند کیوں نہیں کرتے تو یہ نماز کے وقت کچھ کبھی میں یہ میری بات کا جواب میں مجھ سے بات کرتے بات آپ یوں کو نہیں کر لیتے اس لیے کہ آپ کا نفس بتا رہا ہے آپ کو کہ جس سے گفتگو کی جائے اس کے سانے آنکھیں بند کر کے کھڑا ہونا مناسب نہیں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ نماز میں احسان کرنا چاہیے احسان کی تعریف یہ ہے کہ یوں محسوس کرو کہ تم خدا کے سامنے کھڑے ہو اور خدا کو دیکھ رہے ہو اور اگر یہ نہیں تو کم سے کم یہ تو دیکھو کہ خدا تمہیں دیکھ رہا ہے اس لیے یہ شرط ہے کہ آنکھیں کھلی رکھی جائیں اور بند آنکھوں کے ساتھ بات نہ کی جائیں دوسرے بند آنکھوں سے غفلت بھی پیدا ہوتی ہے اور ایک قسم کی غنودگی یا غفلت کی کیفیت تعریف ہو جاتی ہے کھلی آنکھوں کے ساتھ انسان ہوش سے بات کرتا ہے اب کا سوال باقی ہے دوسری بات یہ ہے کہ سجدے کی طرف نظر اس لیے کہ ادب کا تقاضہ جہاں یہ بھی ہے کہ آنکھیں بند نہ کی جائیں وہاں یہ بھی ہے کہ نظریں اٹھا کر آنکھ سے آنکھ ملا کے بات نہ کی جائیں اور طبعا فطرتا ہر جگہ جب ادب غالب ہو تو انسان کی نظریں جھک جاتی ہیں اس لیے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سجدہ کا آپ نظر رکھو دوسرے یہ کہ اگر نگاہ اٹھی رہے تو ایک اور پہلو اس میں حکمت کا یہ ہے کہ دور تک نظر کے سامنے آنے جانے والے آپ کی توجہ کو کھنچتے رہیں گے دائیں بائیں سے آگے سے گزرنے والے جو سجدہ چھوڑ کر گزرتے ہیں وہ آپ کی توجہ کو منعطف کرتے رہیں گے دوسری طرف لیکن سجدے پر نظر ہو تو کچھ ہٹ کر کوئی گزرے بھی تو آپ کی توجہ اس طرف نہیں جائے گی مرتکز رہے گی سجدہ کی طرف اور آپ کی نماز اس طرح ڈسٹرب نہیں ہوگی یہ امکانات ہیں جو میرے ذہن میں ابریں ہیں کہ ان حکمتوں کے پیشنے رسول اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہوگا ٹھیک ہے؟