2. (جرمنی سے سائل، جماعت احمدیہ بیلجیم سے نہیں) ایک ایرانی دوست نے، جو پہلے ایران میں ڈاکٹر تھے، مجھے وہاں کے ملاؤں کے ظلم و ناانصافی کی لمبی داستان سنائی۔ میں نے ان سے پوچھا تھا کہ یہاں ایرانی زیادہ تر دہریے کیوں ہو گئے ہیں، خود کو عیسائی کہتے ہیں یا مذہب کا ذکر ہی نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ انسان خدا سے آسانی سے نہیں بھاگتا؛ مذہب انسان کے اندر ہے۔ پھر انہوں نے پوچھا: اتنا ظلم ہوا، بے شمار معصوم لوگ، لاکھوں بالکل بے گناہ؛ ان کی ماؤں اور بچوں نے خدا کے حضور فریاد کی ـ آخر خدا ان کی کب سنے گا، وہ کیوں نہیں سنتا؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
فرما بیساں تشیل آئیے حضور میں بلجم جماعت سے تو میرا تعلق نہیں ہے میں جرمی سے تو میرے ایک دوست ہیں گوانی موقع ملا آپ کو سوال کرنے کا نہیں نہیں اصل بات یہ تھی کہ یہ سوال میرا ہے ہی نہیں اس لیے دوسروں کے سوال آپ جرمی سے باہر کرتے ہیں نہیں وہاں موقع بھی نہیں ملا یہ بات بھی ٹھیک ہے کہ یہ کہیں نا انہوں نے مجھے بعد میں ہی یہ سوال کیا اب وہاں سے آ چکے تھے ٹھیک ہے ٹھیک ہے تو میرے ایک ایرانی دوست ہیں اور وہ ایران میں ڈاکٹر تھے ڈاکٹر ہیں ڈاکٹر تھے اب یہاں پر وہ جرمی تشیلے آئے ہیں جرمی آگئے ہیں کافی اثر سے لیکن کام نہیں کر رہے ہیں تو انہوں نے ایک لمبی وہاں کی جو ظلم اور زیادتی کی داستان ہے وہاں کو سنائی وہ سنائی کہ وہاں مولویوں نے یہ کیا وہ کرد ہیں یا ایرانی ہیں ایرانی ہیں اور انہوں نے کہا کہ جی وہاں پر ملا نے یہ کیا ہے بہت زیادہ بہت زیادہ واقعی خوفناک شدید خوفناک ہے میں نے ان سے کہا اصل میں بات یہ تھی کہ میں نے ان سے یہ سوال کیا کہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ ایرانی جو یہاں پر ہیں وہ یا تو دہریہ ہو گئے ہیں اور یا وہ لوگ عیسائیت کا اعلان کرتے ہیں کہ ہم عیسائی ہیں اور زیادہ تر وہ مذہب کا ذکر ہی نہیں کرتے دلجس بھی کام لیتے ہیں آپ نے آپ کا اظہار ہی نہیں کرتے تو اس کی کیا وجہ ہے تو انہوں نے جب یہ لمبی ایک کہانی سنا کے مجھے کہنے لگے کہ خدا تالہ سے انسان یب اس طرح آسانی سے بھاگتا نہیں یہ مذہب انسان کے اندر ہوتا ہے وہ کبھی نہیں نکلتا تو وہ کہنے لگے کہ میں نے بھی کئی بار یہ سوال کیا ہے تم ہی مجھے بتا دو کہ آخر اتنا زب ظلم ہوا ہے تو بے شمار انگنت بے گناہ تھے لکھو کھا لوگ تھے جو بلکل بے گناہ تھے تو ان کی ماں نے بھی چیخ و پکار کی خدا تالہ کے حضور ان کے بچوں نے بھی کی تو خدا تالہ آخر کب ان کی سنے گا کیوں نہیں سنتا یہ سوال ہے یہ سوال تھا تو سوال یہ ہے کہ کیا انسان کو اس دنیا میں یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ گناہگار بنے یا نیک ہو جائے اختیار ہے کی نہیں ہاں تو جب خدا نے اختیار دیا ہے اور ازمائش کا دور ہے تو چھینے کیوں پھر یہ اختیار کسی سے اور دوسرا یہ وہم ہے کہ دوسرے سارے معصوم لوگ ہیں اکثر دنیا جب ساری کی ساری دونوں طرف کی بد ہو جائے کرتی ہے پھر ایک بد دوسرے پر ظلم کیا کرتا ہے اور عملی حالت سب کی گندی ہوتی ہے یہ فرضی بات ہے کہ بڑے بزرگ اور نیک لوگوں پر ظلم ہوئے ہیں دوسرے دوسرے اگر وہ حقیقتاً نیک اور بزرگ ہوتے تو اللہ کی آواز پر لبیک کہنے کی جرد کیوں نہ کرتے وہاں جماعت کا پرام بھیجا گیا وہاں ہمارے جو مبلغ سے بڑی تکلیفیں اٹھا کر پھر وہاں سے رخصد بھی ہو گیا ابتدا کی بات ہے قوم نے توجہ نہیں کی یہ ایرانی جو دنیا میں باہر ملتے رہے ہیں یہ کٹر شیعہ رہے یا کچھ اور تھے مگر جماعت کی طرح توجہ نہیں دی انہوں نے تو جنہوں نے خدا کی آواز پر لبیک نہیں کہا خدا ان کا نوکر تو نہیں کہ ان کی آواز پر لبیک کہے قرآن کریم نے دعا کا فرصفہ یہ بیان کیا ہے کہ تم میری بات سنوگے تو میں دعا کرتے ہو فستجیب بولی میں دعا دعا کو سنتا ہوں لیکن تم پر یہ لازم ہے فستجیب بولی کہ تم بھی میری بات کا مصبت جواب دیا کرو یک طرفہ فیصلے نہیں ہوا کرتے تعلقات اگر ہیں تو دو طرفہ ہوں گے خصوصا مالک سے تعلق یک طرفہ ناممکن ہے خدا کوئی گھر کا نوکر تو نہیں کہ جب چاہ بلالیا جب چاہ چھٹی کر دی ان لوگوں نے کب خدا کی آواز پر لبیک کہا کب اپنے حالات بدلے کب فرضی مذاہب سے نکل کے باہر آئے کب خدا کی آواز پر لبیک اس وقت کہا آپ تیار ہوئے ہیں کیونکہ ساری زندگی بتا رہی ہے اور ان کا دہریہ ہونا بتا رہا ہے کہ پہلے بھی خدا سے کوئی تعلق نہیں تھا یہ ساری باتیں قابل غور ہیں کائنات کے نقشے کو سمجھا جائے اللہ تعالی نے انسان کو اس کی اجمائش کے لیے اس دور میں ازاد رکھا ہے جب ازاد رکھا ہے تو اس میں ظلم بھی ہوں گے ان ظلموں کے نتیجے میں اگر وہ بندے جن پر ظلم ہوں وہ خدا کے بندے ہوں تو اللہ پھر اپنی طرف سے اس کی جوابی کاروائی کرتا ہے ضرور کرتا ہے جو نہ ہوں ان وہ نہیں کرتا یہ قانون ہے پاکستان میں دیکھیں کیسی جوابی کاروائی خدا تعالی کی طرف سے ہو رہی ہے جب یہ شروع میں انہوں نے ظلم کیا جماعت پر تو وہ خطبہ آپ دوبارہ سنیں تو حیران رہ جائیں گے کہ کس طرح لفظاں لفظاں وہی ہوا ہے میں کہہ تم ایک دوسرے کو مدد کے پکار ہوگے کوئی تمہارے مدد کو نہیں آئے گا تمہارے ساری قوم پھٹ جائے گی تم مظالم کر ہوگے ایک دوسرے پر کوئی نہیں تمہاری سنے گا اور تم سمجھتے ہو کہ تمہارے جرائم بغیر سزا کے چبے جائیں گے ہوئی نہیں سکتا یہ وہ کسی نے دوبارہ خطبہ سنے کے مجھے کہا کہ وہ حیران رہ گیا ہے ایک ایک لفظ ایک ایک نقشہ میں نے ہی اسی طرح ہوا ہے جیسا کہ آغاز کے خدبات میں میں نے پاکستان کو متنبہ کیا تھا تو ہم خوش تو نہیں ہیں کہ ان کو تکلیف پہنچتی ہے مگر اس بات کا اور بھی دکھ ہے کہ ہماری قوم ہے جو اس قدر مسئیبت اٹھا رہی ہے توجہ نہیں کر رہی جو جو باتیں ہیں پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف نہیں تھی ایک دوسرے کے خلاف کر رہے ہیں ایک دوسرے کو کافر ایک دوسرے کو غیر مسلم ایک دوسرے کے ہوا ایک دوسرے کے گھر لوٹنا قتل و غارت اور کوئی پوچھنے والا نہیں تو یہ دیکھیں خدا دکھائی دے رہا ہے کام کرتا ہوا جہاں خدا سے تعلقی کوئی نہیں وہاں خدا دکھائی دے گا سمجھ گئے شکریہ