3. کیا تسبیح فرض نمازوں کے فوراً بعد کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا پوری نماز کے بعد؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم میں ایک راچی ستولہ کے میرا سوال ہے فرض کے بعد جو تسبیح کی جاتی ہے تو اگر فرض کے بعد کی جائے زیادہ سواب ہیں یا اس کے پوری نماز کے بعد تسبیح کی جائے سواب جائے رہا ہے ہر نماز کے حصے کے بعد لمبی تسبیح کرنا دستور نہیں ہے فرض کے بعد آن حضر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھوڑی دیر بیٹھا کرتے تھے جس میں یہ دعا کی اللہ وہ ہے دوسری دعا ہے جو آئینی علا ذکرے کا شکرے کا وحسن عبادت یہ دو دعائیں حضرت عائشہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہیں کہ اتنی دیر وہاں قیام فرماتے تھے جتنی دیر میں یہ دو دعائیں کرتے تھے پھر اٹھ کر گھر آ جاتے تھے وہاں پہنچ کر پھر سنتیں نوافل وغیرہ پڑھتے تھے تو تھوڑا ذکر مان بعد یہ تو ثابت تھا رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مگر یہ ہے کہ صحابہ بیٹھ جائیں لمبے عرصہ ذکر میں پھر اٹھ کر دعا سنتیں شروع کر دیں پھر بیٹھ جائیں پھر مرافل شروع کر دیں یہ دستور نہیں ہے سمجھ گئے ہیں