4. غیر احمدی دوست اکثر اعتراض کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی کتابوں میں انگریزوں کو محسن کہا، حالانکہ انگریزوں نے برصغیر سے سب کچھ لوٹ لیا، یہاں تک کہ کوہِ نور ہیرا بھی۔

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم رب حضور اللہ علیہ وآلہ وسلم حضور اللہ علیہ وآلہ وسلم رب وآلہ وسلم تو میرا سوال ہے کہ اکثر غیرہ حمدی دوست یہ اتراز کرتے ہیں کہ حضرت مسیح مولا علیہ وآلہ وسلم نے انگریز کو اپنی کتابوں میں محسن کہا ہے ٹھیک ہے لیکن وہ کہتے ہیں کہ انگریز نے برے صغیر سے سب کچھ لوٹ لیا حتیٰ کہ کوئی نور ہیرا بھی لوٹ کے لے گیا اچھا تو اس سلسلے میں محسن کیوں کہا ہے یہ نہیں پوچھا وہ یہی سوال کرتے ہیں کہ انہوں نے کیوں آپ نے بتایا کیوں نہیں ان کو محسن یوں کہا ہے کہ ہندوستان میں ایک حال تھا ایسا خاص طور پر پنجاب میں جبکہ مسلمانوں کو لیے وہ ایک تنور تپایا ہوا تھا کوئی ان کا پرسانے حال نہیں تھا ازانیں ان کی بند مسجدیں ان کی ویران کر دی گئیں ان کو ایسا ذلیل اور رسوا کر دیا سکھ حکومت نے جو لٹیرے مختلف خاندان تھے ان کی جب باری آتی تھی طاقت کی وہ مسلمانوں کو صفایہ کر دیتے تھے بالکل بحثیت جو اپنی عمر مذہب پر عمل کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے انگریز جب آیا ہے پنجاب میں تو اس کا یہ احسان ہے کہ ہمیں خدا کی عبادتوں کے لیے ازاد چھوڑ دیا یہ احسان ہے کی نہیں اس لیے جو احسان ہے اس کو ماننا چاہیے اس سے جو دوسری زیادتی ہیں وہ منفق قدم تو نہیں ہو جا کرتے ہیں پھر آپ نے انصاف کی تعریف فرمائی ہے کہ یہاں اس انگریز قوم نے دوسری خوبی یہ دکھائی کہ جو حکومت کی ہے انصاف کے ساتھ کی ہے ہر فرقے کے درمیان ہر مذہب قوم ہر رنگ کے درمیان انصاف سے فیصلے کیے ہیں یہ دو تعریفیں ہیں جو حضرت مسیم علیہ السلام نے فرمائی ہیں اس کے علاوہ حضرت مسیم علیہ السلام تو اسلام نے انگریزوں کے مذہب کی وہ برائیاں بیان کی ہیں کہ کبھی ہندوستان میں سارے ہندوستان میں مولویوں نے مل کر وہ برائیاں نے بیان کی تھی کہ خدا کے شریک بنانے والے بندے کو خدا بنانے والے دجال وہ کانہ دجال جس کی پشگوئی کی گئی تھی وہ قوم جس نے دنیا میں سب سے بڑے فتنے بچانے تھے یہ وہ لوگ ہیں وہ نہیں ان کو دکھائی دیتا کہ ایک خوشامدی یہ کیا کرتا ہے ایک حق پرست ہے جو بات کر رہا ہے جہاں سچ ہے وہاں سچی تعریف ہر احسان مند کے لئے لازم ہے کہ وہ کرے جہاں ظلم اور فساد اور زیادتی ہے وہاں بہادری کا تقاضا ہے کہ سلطنت کی عظمت کی کوئی پروانہ کرے اور جو حق ہے وہ خدا کے نام پر کھلا بیان کرے یہ دو باتیں بیق وقت ہیں جو مسئلہ و سلطنت والسلام کے کردار کو ظاہر کرتی ہیں خمجھ گئے ہیں؟ شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی