5. گوجرہ کے قریب ہمارے گاؤں (چک 4xx) میں ایک محمد … نامی شخص نے نیا مذہب شروع کیا ہے۔ وہ اعتراض کرتا ہے کہ قرآن کریم میں دین کا نام «مسلم» رکھا گیا ہے؛ تم نے اپنی جماعت کا نیا نام «احمدی» کیوں رکھا ہے؟ (وہ اپنے مذہب کا نام اپنے پیر کے نام پر رکھتا ہے۔)

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم میرا تعلق گوجرہ سے ہے اور اس کے نزدی چکھ ہے چار سو ست جین میں دھیر ہوگی اور ہمارے گاؤں میں ایک محمد اصر خیالی کا نیای اس نے مذہب کا کہہ رہا ہے کہ میرا نیا مذہب ہے اچھا اور وہ ہمیں سوال کرتا ہے کہ قرآن کریم میں لکھا ہے کہ شاید میں اس طرح نام پیش کروں جس نے وہ سوال کرتا ہے تو قرآن کریم میں لکھا ہے کہ مسلمانوں کا نام مذہب کا نام مسلمان رکھا ہے جب مسلمان رکھا ہے تو آپ نے اب اتنیا نام رکھ لیا ہے اپنے جماعت کا احمدی اس نے کیا رکھا ہے اپنے مذہب کا نام وہ تو کہہ رکھ میں کوئی اور کانہ پکا ہے انساز میں کہتا ہے مہا میرا پی رہتا ہے اسی کا میرا مذہب ہے آپ یہ بتائیں آپ کا کیا نام ہے نہیں آپ مسلمان نہیں ہیں مسلمان کیوں نہیں کہا آپ نے اپنے آپ کو ہم نے تو اس کو کہا کہ ہم نے نہیں میں آپ سے پوچھ رہا ہوں اللہ نے نام مسلمان رکھا آپ کا ہاں ہاں ابھی آپ نے بتایا ہے تو میں نے آپ کو نام پوچھا اس سے آپ اس کا نام پوچھ لیں صرف بس ہم نے تو اس بات تو سن لو اب کبھی ملقات ہو یا پیغام بھیج کی اس سے کہنا جناب آپ کا نام کیا ہے تو بتانا کیا بتاتا ہے جو نام بتائے گا کہو ابھی تو تم کہہ رہے تھے کہ تمہاراں اللہ نے مسلمان رکھا ہے اب تم کوئی اور نام بتا رہا ہو تو قدام کریم نے اس کی تشریف خود فرما دی ہے کہ ہم نے تمہیں فرقوں قوموں میں تقسیم اس لیے کیا ہے لے تعرفو کہ تم ایک دوسرے کا تعرف حاصل کرو تو اسلام یا مسلمان ایک عمومی نام ہے اس کے اندر تشخص کے لیے یہ پچھاننے کے لیے کہ کوئی کس قسم کے خیال رکھتا ہے دوسری ٹائٹل لگانے پڑتے ہیں اب ہر شخص کو آپ مسلمان کہیں اور اس کے اندر وہ بھی ہیں جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم الغیب مانتے ہیں وہ بھی ہیں جو حضرت خلیفت حضرت خلیفت الرسول اول حضرت اقدس ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو منافقوں کا سردار کہتے ہیں اور وہ بھی ہیں جو ان سردار کہنے والوں کو اول درجہ کا پکا کافر اور غیر مسلم قرآن دیتے ہیں یہ ہیں کی نہیں تو جب سب مسلمان کہلائیں گے ٹائٹل ایک ہو جائے گا اندر سے دکانوں کی سودے سب الگ الگ رہیں گے تو ساتھ سب ٹائٹل کیوں نہیں لگاتے ہیں کہ ہماری دکان پر یہ چیز بکتی ہے ہماری دکان پر یہ چیز بکتی ہے ایک سب ٹائٹل سے فوراں تعرف ہو جاتا ہے تو جو دستور خدا تعالی نے خود قرآن میں بیان فرمایا کہ ہو تم ایک ہی ایک ہی باپ کی اولاد ہو لیکن ہم نے تمہارے تعرف کی خاطر تمہیں قوم و فرقوں میں بدل رکھ دیا تو ان کو کوئی یہ وجہ ہے جو ہم احمدی کہلاتے ہیں لیکن احمدی اکیلا نہیں احمدی مسلمان ہم جب بھی تعرف کراتے ہیں احمدی مسلمان کہتے ہیں تاکہ تم پتہ لگ جائے کہ ہم وہ مسلمان ہیں جنہوں نے امام مہدی کو قبول کر لیا ہے اور تم وہ مسلمان ہو جنہوں نے اس کو قبول نہیں کیا اس میں کونسی تکلیف ہے ٹھیک ہے وہ پکا انہ لگتا ہے آدمی اس کو کچھ دکھائی نہیں دیتا پکا انہ میں پیر مانا ہے نا اس نے پکا انہ پنجابی مجھ سے کہتے ہیں نا وہ حالت ہے اس کی

آج 10 میں سے 10 باقی