6. کہا جاتا ہے کہ کسی کو نظر لگ جاتی ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے اور اس کے اثرات کیسے دور کیے جاتے ہیں؟ کیا حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بھی فرعون کے جادوگروں کی نظر نہیں لگی تھی؟
اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا سوال یہ نظر اب میں یا جھک جائیں یا اس کو مجھا کر لیں یہ نظر کے بارے میں اچھا ٹھیک ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ نظر لگ جاتی ہے کسی کی ٹھیک ہے لگ جاتی ہے تو اس کی کہا حقیقت اور اس کے جو ہے وہ اثرات کو زائل کرنے کے لیے کوئی کوئی معمولی بات نہیں کوئی معمولی بڑی بات نہیں دعا کرو تو نظر ٹوٹ جاتی ہے حضور موسیٰ کو فیرون کے جادو گروں کی نظر لگی تھی نا کیا نہیں لگی تھی قرآن کریم فرماتا ہے لگی تھی قرآن کریم فرماتا ہے کہ ان کے جادو گروں نے حضور موسیٰ کی نظر کو بھی باندھیا اور وہ واقعہ تن ان رسیوں کو سام دیکھنے لگ گئے یہ نظر لگی یا نہ لگی کجھ آیت بتائیں پر اصل آیت نکالیں آئے ہم نہیں حضور موسیٰ والی حضور موسیٰ کے اوپر بھی جادو کیا اور آپ نے یہ خیال کیا کہ یہ رسیہ ہیں تو اس کا جواب کیا تھا اللہ نے بڑی طاقت کے ساتھ ان کے اس نظر کے جادو کو توڑ کے پارا پارا کر دیا اچانک وہ رسیہ رسیہ بن گئیں اور جو ان کا فرضی خیال تھا کہ یہ سام ہیں وہ سب خیال باطل ہو گیا تو علاج کیا ہے دعا دعا کے بغیر نظر نہیں ٹوٹا کرتی کیونکہ نظر لگنے کا مطلب ہے کہ کسی آدمی کا دماغ آپ کے دماغ سے زیادہ طاقت ورہ ہے اور اس کا بد اثر آپ کے ذہن پر قابض ہو گیا ہے یہ مطلب ہے صرف نظر کا اللہ کیونکہ سب سے زیادہ طاقت ورہ ہے اس لئے ایک ہی علاج ہے کہ اللہ کی طرف جھکو چونکہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام کے زمانے میں ایک ایسا ہی واقعہ ہوا جسے پتا چلتا ہے کہ نظر والا آدمی اگر خدا اس کے مقابل پر اپنی طاقت ظاہر کر دے تو کوئی اثر نہیں کر سکتا چونکہ ایک دفعہ ایک نظر باندھنے والا آدمی جو مشہور تھا اور اپنے بڑے زوم میں تھا کہ میں اپنے نظر کی طاقت سے جس سے جو چاہوں کام کروالوں وہ اس نیت سے قادیان آیا کہ حضرت مسیح محمد علیہ السلام جب اثر کے بعد یہ جس وقت بھی آپ تقریف فرماتے تھے اس وقت جب کھڑے ہوں گے تو میں نظر کی طاقت سے آپ کو کہوں گا کہ ناچیں اور جس طرح قاسائیں ناچتی ہیں اس طرح ناچیں ہر ایک دیکھنے والا جو ہے وہ سمجھ لے گا کہ یہ جھوٹا آدمی ہے جس کا یہ حال ہے کہ ناشتا ہے عورتوں کی طرح وہ نبی کیسے ہو گیا اس ارادے کے ساتھ آیا اور آ کر ایک طرف بیٹھ کر اس نے اپنے نظر کا کام شروع کر دیا تھوڑی دیر کے بعد چیختہ چلاتا ہوا دیوانوں کی طرح وہاں سے دوڑا ہے اور تیزی سے مسجد کی چھیڑیاں ادھر کر پھلانگتا ہوئے باہر کے طرح دوڑ پڑا بعض لوگوں نے پیروی کی کہ یہ پتہ نہیں کیا واقعہ ہوا ہے جب کچھ دور جا کے اس کو پکڑا تو اس نے کہا کیا ہوا ہے اس نے یہ تسلیم کرتے ہوئے ساتھ یہ کہا کہ بجائے اس کے کہ میں کامیاب ہوتا مجھے شیر دو نظر دکھائی دیئے یہ الفاظ ہے نا کہ مجھے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پیچھے دو خونخار شیر دکھائی دینے لگے اور یوں لگتا تھا کہ ابھی مجھ پر جھپٹ پڑیں گے اور اس قدر میری حالت زار ہوئی خوف کے مارے کہ ممہ بیٹھ نہیں سکتا تھا تو نظر کو توڑنے والا بھی خدا ہوتا ہے حضرت موسیٰ کے مقابل پر جادوگروں کی نظر توڑی ہے تو خدا نے توڑی ہے اسی لئے جادوگر سجدے میں گرے ہیں ان سے بہتر اس مضمون کو کوئی نہیں سمجھ سکتا تھا کہ جب ایک دفعہ کسی پر نظر غالب آ جائیں تو اس میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ غالب نظر والے کو توڑ سکے وہ سب سے زیادہ اس مضمون کو سمجھتا تھے یہ کبھی ہوئی نہیں سکتا نہ پہلے ہوا نہ آج ہوا ہے نہ آج کل ہوگا کہ جس کی نظر ایک دفعہ کسی اور پر غالب آ جائیں وہ مغلوب نظر والا اس نظر کو توڑ کے پھینک دے یہ نہیں ہوا کرتا پھر جادوگروں نے کیا دیکھا ان نے دیکھا یہی موسیٰ ہماری نظر سے ایسا خوف زدہ ہوا تھا اس کو وہی دکھائی دیا ہے جو ہم چاہتے تھے اچانک سب کچھ نظر کا جادو سب سے ٹوٹ گیا صرف اس سے نہیں اس لئے لازمہ یہ خدا کا کام ہے ان کا سجدہ کرنا یہاں سب سے بڑی گواہی تھی حضرت موسیٰ کی صداقت کی تو نظر سے بجائے اس کے کہ کالی مرچیں جلا جلا کے دھونیاں دیں لوگوں کے اور صحت بربات کریں وہ بہودہ حرکت تمہیں پڑھنے کی بجائے سیدھا سادہ دعا کریں اور اللہ تعالیٰ اس نظر کو توڑ دیا کرتا ہے نو پرابلم ٹھیک ہے آیت کونسی ہے پڑھیں اسلام علیکم موسیٰ امان تلکیہ و امان لکون اول من علقا قال بل الکم فا اذا خیالہم و ایسی یوم یخیلو الیہ من سہرہم یہاں آمد و ناس کی بات نہیں ہو رہی کہ جب موسیٰ کے خیال میں وہ رسیاں جو انہوں نے پھیکی تھی ان کے جادو کی وجہ سے یعنی ان کے نظر باندھنے کی وجہ سے سامپ دکھائی دینے لگیں تب کیا ہوا در گیا ہے حضرت موسیٰ پھر اللہ فرماتا ہے ہم نے اس کو کہا کہ بالکل نہ ڈر تو یقیناً غالب آنے والا ہے یہ وہ مضمون ہے جو میں بتا رہا ہوں کہ نبی پر بھی نظر لگ سکتی ہے اور یہ نبی کی نبوت کے خلاف نہیں ہے سوائے اس کے کہ اللہ تعالیٰ کسی غیر معمولی حکمت کے پیشن نظر اسے محفوظ رکھ لے جیسا کہ میں نے مثال دی ہے جیسا کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ابو جہر سے واقع ہوا تھا جب اس سے رسول اللہ علیہ وسلم ایک غریب کی رقم ادا کرنے کا مطالبہ لے کر اس کے بس پہنچے تو اس نے فوراً بات مان لی جب اس حضرت صلی اللہ علیہ وسلم روانہ ہو گئے تو کسی نے کہا تم عجیب ذرید آدمی ہو ہمیں کہتے ہو کہ اس کی مخالفت کرو اس کی بات نہ مانو اس کو جو یہ کہے اس کا اپوزٹ کرو اور اس نے تم سے مطالبہ کیا ایسے حق کا جو تم کسی کا مارکہ بیٹھے ہوئے تھے اور فوراً بلا چونوں چلہ تمہیں دے دیا اس نے جواب دیا کہ تمہیں نہیں پتا جو میں دیکھ رہا تھا محمد رسول اللہ کے پیچھے ایک مست اوٹ تھا جو یوں مجھے گھور رہا تھا کہ اگر میں اطاعت نہ کرتا تو مجھے حملہ کر کے رون پاؤں تو نے رون ڈالتا یا کچھ ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا یہ نظارہ جو میں نے دیکھا ہے میں کیا کر سکتا تھا اس کے بعد ابو جہل نے گواہی دی اس کے اس فیل نے اس کی تصدیق کی کہ وہ اس غریب کے جس کے پیسے مار کے بیٹھا سب مواقع اسی بات ودا کر دیئے تو خدا تعالی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بچایا انہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا بھی نہیں تھا کہ کیا ہو رہا ہے یہاں اللہ کی نظر غالب ہے یہ ہے اصل بات اور خدا کی نظر کے مقابل پر کوئی نظر دنیا کی کام نہیں کر سکتی اس لئے اگر لگ بھی جائے تو خدا اس کے جادو توڑ دیا کرتا ہے سمجھ گئے ہیں؟ شکریہ اب سیالکوٹ کے ہیں؟ ہاں سیالکوٹ میں آج کے بڑا رواج ہو ہو گئے ایم دیو میں اس کے دن کے ٹونے ٹوٹ کے نظریں بہت ہی گبرہی پھیل رہی ہے جو جاہل خاندان ہیں ان میں اور میں اس آپ کے حوالے سے سیالکوٹ کو وارنگ دیتا ہوں یہ شرک ہے تم لوگ تواہ ہوئے ہوگے کچھ بھی نہیں باقی رہے گے تمہارا اگر تم اسی طرح اپنی عورتوں کے تواہمات کے غلام بن کر نظریں ٹونے ٹوٹ کے کرتے پھرے تو توہید نہیں رہے گی جو بزی اور رہ جائیں