7. (راجن پور سے) کیا کسی علاقے کے لوگوں کے لیے پہلے مجددین کی بیعت کرنا ضروری تھا؟ کیا یہ فرض تھا؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا نام نویر احمد ہے میں عزیلہ راجنپور سے تعلق ہوں کب آئے ہیں آپ وہاں سے؟ مجھے ہو گئے ہیں دو سال اچھا یہ لوگوں کو جو انہوں نے قید کرنا شروع کی اس سے پہلے بھاگ آئے تھے حضور میرا سوال یہ ہے جو پہلے دور میں مجدد گزریں آیا اس علاقے کے لوگوں کا ان کی بیعت کرنا ضروری تھا؟ فرض تھا یا؟ نہیں فرض اس طرح نہیں تھا کیونکہ وہ مامور نہیں تھے اللہ کی طرف سے مامور نہیں تھے چنانچہ حضرت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی مجدد کیلئے یہ نہیں فرمایا کہ جا کے اس کی بیعت کرو مگر امام مہدی کیلئے فرمایا ہے یہ فرق ہے مامور وہ ہوتا ہے جس کو خدا امام بھی بنائے اور اس کا ماننا سب پر فرض کر دے کوئی ایسا مجدد نہیں آیا جس نے خود یہ دعوی کیا ہو کہ ساری عمت مسلمہ کے لیے میرا ماننا فرض ہے نہیں وہی تو میں کہہ رہا ہوں کہ اس علاقے کے ایریے کے جو لوگ تھے علاقے والوں کے لیے میں بتا رہا ہوں نہ اڑاکے کے لیے نہ باہر کے لیے کسی جگہ بھی خدا تعالیٰ نے کسی مجدد کو بطور مجدد مان کر اس کے پیچھے چلنے کا ذکر نہیں فرمایا لیکن جو اس نے فائدہ پہنچایا اس سے ساروں نے حصہ پایا اس نے تجدید دین کی یوں کی کہ جو غلط خیالات جارائج ہو گئے تھے ان کے خلاف جہاد کیے اور لوگ اس کو مجدد کہتے تھے یا نہ کہتے تھے اس کی باتیں مانتے تھے اور رفتہ رفتہ اس کی عزت دلوں میں پیدا ہوئی ہے اس لئے وہ مامور نہیں تھا مگر مسلے ضرور تھا

آج 10 میں سے 10 باقی