9. (بمبئی سے) آپ نے پہلے فرمایا تھا کہ بعض مسلمان فرقے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو منافقوں کا سردار کہتے ہیں۔ کس بنیاد پر؟ اور کیا سورۃ النبا کا اس سے تعلق ہے، کیونکہ تفسیر صغیر میں وضاحت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے وفات سے پہلے اپنے بارے میں کہا تھا: کاش میں مٹی ہوتا؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا تعلق ہندوستان سے میں بومبے کا رہنے والا ہوں حضور نے کچھ دیر پہلے فرمایا تھا کہ کچھ مسلمانوں کے جو سیکٹس ہیں جو حضرت ابو بکر صدی کو منافقوں کا سردار کہتے ہیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے وہ کس بنا پر اور کس بنا پر کیا مطلوب یعنی وہ کس بنا پر ایسا کہتے ہیں آپ کو پتہ ہی نہیں ابھی تک یہ عجیب بات ہے ساری دنیا جانتی ہیں شیعہ جو نہیں مانتے وہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت علی کا پہلا حق تھا خلیفہ بننے کا اور وہی اول ہے خلیفہ اور خلافت حضرت علی سے شروع ہوتی ہے جو پہلے تینوں خلیفہ تھے وہ سارے منافقین کے سردار تھے حضور کیا سورت النبعہ کا جو ہے نہیں کوئی تعلق بھی نہیں کیونکہ تفسیر صغیر میں ایکسپلینیشن میں لکھایا ہے کہ ابو بکر صدیق مرنے سے پہلے اپنا آپ کو یہی کہتے تھے کیا کہ اگر میں مٹھی ہوتا تو جیسا کہ بتایا گیا ہے جو قرآن کریم کی آیات ہیں وہ کسی ایک شخص سے خاص نہیں نہ اس پر محدود ہیں اس لئے مجھے نہیں پتا آپ نے کیا پڑھا ہے اور کیا لکھا گیا وہاں لیکن یہ کہنا کہ نعوذ باللہ مزالک لوگ انتو ترابہ والی آیت حضرت ابو بکر کے متعلق ہے اور وہیں ختم ہو جاتی ہے بلکل غلط ہے میں اس کو تسلیم نہیں کرتا انسانی فطرت کی بات ہے کہ جب وہ اس کا وقت آتا ہے پکڑ کا یا موت کا تو یہ بے اختیار جملہ اس کے موز سے نکلتا ہے جب وہ حقیقت سے آگاہ ہو جاتا ہے لوگ انتو ترابہ اور لحظ تراب کے تو کئی استعمال ہوئے ہیں شیعوں نے حضرت ابو حضرت علی کو ابو تراب نہیں کہتے ہاں تراب والا وہ خود بھی حضرت علی رضی اللہ نے منکس المزاج تھے تو اس کی وجہ سے ابو تراب کہلاتے ہیں تو یہ بھی انکسار کا ایک اظہار ہے مگر وہاں اس موقع پر جو فقرہ ہے وہ زیادہ خطرناک ہے وہاں تو نعوذ باللہ مزالک منکرین اور کفار کے متعلق آتا ہے کہ جب وہ وہ اپنا انجام دیکھیں گے تو وہ کہیں گے لو کنتو ترابہ اس کو اگر عام کیا جائے اور منکس المزاج بزرگوں پر لگا دیا جائے تو اللہ بیتر جانتا ہے اس کی کیا حکمت ہے میں نے نہیں پڑھا جو آپ نے کہیں پڑھا ہے سمجھ گئے شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی