10. اللہ تعالیٰ سورۃ السجدہ میں فرماتا ہے: «وَلَوْ شِئْنَا لَآتَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدَاهَا وَلَٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي …»۔ کیا اللہ نے خود یہ چاہا کہ یہ سب کچھ اسی طرح ہو؟ اور یہ کہ مومن مغلوب تو نہیں ہوئے، لیکن انہیں اتنی تکلیفیں دی گئیں ـ پھر کیا؟

اردو مجلسِ عرفان، 4 ستمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

چھوٹے سا ہے لیکن اس کی تمہید لمبی ہے اجازت دو تو پڑھ دوں اب سوال پڑھیں تمہید میں ہم سمجھ لیں گے خوزی وہ میں دراصل میں نے لکھا ہوا ہے آگے آجائیں بات سننے آگے آجائیں قریب آجائیں ہاں اور آپ پہلے سوال پڑھیں صرف وہ اس کے پڑھنے سے کے بغیر سمجھ نہیں ہے پڑھ تو دیں اللہ تعالیٰ نے آدم پہ پہ پہلے آپ نے پھر تمہید پڑھنے شروع کر دیئے تمہید پڑھنے شروع کر دیئے اوپر سے نہیں تھوڑا سے جو میں نے کہا وہ مانے آپ چلاکیاں نہ کریں میرے ساتھ میرے سوال اصل یہ تھا کہ یہ کیا ہے اللہ تعالیٰ سورہ سجدہ میں فرماتا ہے وَلَوْ شَيْنَا لَا آتَيْنَا كُلُّ نَفْسٍ حَدَاهَا حَقَلْ قَالُو کُلَّ نَفْسٍ حَدَاهَا کُلَّا نَفْسٍ کُلَّا نہیں کُلَّا ہونے چاہیئے کُلَّ نَفْسٍ حَدَاهَا حَقَلْ قَالُو تو اس کی متعلق میں نے یہ دلیلی بھی سمجھ کیوں بات آپ کی تو کیا یعنی اللہ تعالیٰ نے یہ سب خود یعنی ارادہ کیا تھا کہ اس طرح میں کروں گا اس طرح ہوگا تو پھر آپ نے سارا قرآن نہیں پڑھا سارا قرآن پڑھا وہاں اللہ تعالیٰ نے رحمت کے متعلق یہی بیان فرمایا ہوا ہے کہ اسی لئے ہم نے انسان کو پیدا کیا تھا تاکہ اس پر رحمت کریں تو دو وجوہات ہیں بعضوں کو رحمت پہنچے خدا کی بعضوں کو عذاب لیکن جن کو عذاب پہنچے اس کا فلسفہ قرآن کے لئے میں دوسری جگہ بیان فرما دیا ہے کہ ہم نے دونوں باتیں کھول دی تھی ان پر چاہتے تو سچ کا رستہ اختیار کرتے چاہتے تو بدی کا رستہ اختیار کرتے جھوٹ کا جس نے جو رستہ اختیار کیا خدا نے اس سے ویسے ہی چلوک کیا اور یہ ہے جو سکیم آف تینج جس کو کہتے ہیں فلسفہ حق القول خدا کی یہ بات لازمان سچی ہوکر رہنے تھی کہ وہ لوگ جو بدی کو قبول کریں گے ان سے جہنم کو بھدیا جائے گا اور خدا کی یہ بات بھی سچی ہوئی جو شیطان کو خدا نے مقابل پر یہ کہی تھی کہ جو میرے بندے ہیں ان پر تجھے غلبہ نصیب نہیں ہوگا اس لئے دونوں طرف کی سکیم ہے کٹھی پڑیں غلبہ تو رسیب نہ ہوا لیکن ان کو اتنی تکلیفیں دی گئی پھر کیا ہو گیا کہ ان کے لئے یہ دنیا تکلیفوں سے بثابت ہوا کہ غلبہ نہیں ہوا بات پر سننے ٹھہ جائیں تکلیفیں اگر نہ دی جاتی ہیں تو پھر ان کی صداقت کیسے ظاہر ہوتی ازمائش کونسی ہوتی آپ کو اگر کھانے کی طرف بلائے جائے اور آپ آ جائیں تو آپ کی سچائی کہاں سے ثابت ہوگی بھوکے ہوں جان نکل رہی ہو اور اپنا کھانا کسی اور کو دے دیں تب آپ کی صداقت ظاہر ہوگی تو شیطان کو خدا نے جو کھلی چھوٹی دی کہ جتنی چاہو میرے بندوں پر مصیبتیں لے آؤ اپنے پیادے لے آؤ اپنے سوار چڑھا لاؤ حملے کرو جتنی طاقت ہے پھر بھی تم ان کو متزلزل نہیں کر سکوگے یہ تکلیفیں ہی ہیں جو ان کی صداقت کا نشان ہے ایک حدیث کی مطابق بس آپ کی عادت ہے بحث کرنے کی میں بحث نہیں کروں گا جو میں نے بیان کر دیا کافی ہے نہیں سمجھا بشک نہ سمجھا ہے کیونکہ ہر دفعہ جب آپ سوال کرتے ہیں اس کو بس ید کرتے ہیں یہ آپ کا وطیرہ بن گیا ہے یہ کومنسنس کی معمولی بات سب کو سمجھا گیا سوائے آپ کے اس لئے یا سوال ہی نہ کیا کریں جو آپ جو میں دیا کروں خموشی سے واپس سے جا گئے ہیں دل کی تسلیح ہو یا نہ ہو میں ذمہ دار نہیں ہوں اللہ مالک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی