1. میں صرف ایک چھوٹا سا سوال پوچھنا چاہتا ہوں: حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے منظوم کلام میں اور اسی طرح آپ کی تحریرات میں بہت سے مشکل الفاظ ہیں۔ کیا جماعت احمدیہ میں ایسا کوئی کام ہو رہا ہے کہ ان کا صحیح تلفظ سیکھا جا سکے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سکتے ہیں ضروری نہیں کہ پہرے نام آئے ہیں اسلام علیکم حضور وآلہ السلام مسیح اللہ علیہ وسلم ہماری یہ کیا بات ہے میں صرف یہ چھوٹا سوال پوچھنا چاہتا ہوں یہ کہ حضور مسیح مہدی علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو منظوم کلام ہے اس طرح ان کی تحریرات ہیں اس میں بہت سے مشکل الفاظ ہیں جن کا صحیح تلفظ جارنے کے لیے کہ آئل سلام میں کوئی کام ایسا ہو رہا ہے جو زبانہ علیہ وسلم ان کے اوپر انہوں نے بڑی محنت کی ہے آمد الباری ناصر ہیں جو ان کاموں سے خاص شغف رکھتی ہیں اور ان کو ادبی ذوق شوک بھی آپ ان کی نظمیں بھی پڑھتے ہوں گے کبھی کبھی اقواروں میں لجنہ امارلہ کراچی نے ان کے سپوچ کیا ہوا ہے اور انہوں نے درثمین کا کام مکمل کر لیا ہے تمام مشکل الفاظ کی ساتھ ایک انہیں گلاسریز کو امریزی میں کہتے ہیں اس کو کیا کہتے ہیں اردو میں اوڈکشنریز نہیں کہتے ہیں جو آخر پر فریست ہوتی ہے زمیمہ نہیں نہیں فرہنگ ہاں فرہنگ فرہنگ لکھا ہوتے ہیں اس کے اوپر اس پہ وہ انہوں نے کافی کام کیا ہے لیکن آخری نظر ڈالے کے لیے میں نے ناظر صاحب اشاعت سید عبداللہی صاحب سے کہا ہے کہ وہ علماء کو بٹھا کے تو جو کریں اس کی طرف عام طور پر تو جماعتیں کرتی رہتی ہیں ایسی چیزیں مرحبا حضرت مصرح صاحب اسلام کے کلام کے متعلق ہمیں ضرور دوری اتیار چاہیے کیونکہ میرے جو میرے جو کلام چھپا ہے اس میں بھی لجنا کراچی نے بہت محنت کی تھی لیکن اس سے زیادہ محنت مجھے بھی کرنے پڑی تھی کیونکہ میں اپنے پر شریف ساب بیٹھ کے جب دیکھتے سے تو پتا چلتا تھا کہ بہت سی باتوں میں ان کے اور ہمارے ترجمے میں فرق پڑ جاتا تھا تو اب ہم اس تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں سمجھتا ہوں کہ ہم اہل مسلمہ علیہ السلام کے تراجم پر متعلق بہت احتیاط کی ضرورت ہے