2. حضور، السلام علیکم۔ میرا سوال یہ ہے کہ سورۃ یونس آیت 101 میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: «وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تُؤْمِنَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ»۔ یہاں اِذن سے ہم کیا مراد لیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور السلام علیکم میرا یہ سوار ہے کہ سورت جونس میں علاقہ فرماتے ہیں 101 نمبر میں جس کا ترجمہ یہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے اذن کے سواہ کسی طور پر امان لانا کسی شخص کے اختیار میں نہیں ہے اس میں ہم اذن کا کیا مطلب لیں گے آپ پڑھیں تو اصل آیت کوئی اور پڑھ دے آپ نہیں ہے یہ ہے میرے پاس مَا کَانَا لِنَفْسِنْ اِنْتُومِنَا انْتُومِنَا مَا کَانَا لِنَفْسٍ اَنْتُومِنَا اچھا ٹھیک ہے ہماری یہاں ہے نہیں کوئی مربی ہوئے رہا اب باجسہ آپ پڑھیں اعوذ باللہ بجلے محمد رہا مَا کَانَا لِنَفْسٍ اَنْتُومِنَا اِلَّا بِعِذْنِ اللَّهِ وَيَجْعَلُ الرِّسَّةَ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ دو تین آیتیں اوپر لیشے بھی پڑھیں تاکہ مضمون کا موقع سمجھ آ جائے ایک ہی لکھیں قرآن کریم آپ کوئن سے لکھا رہا ہے قرآن کریم لکھا رہا ہے آپ کوئی سوال ہے اس کا تو واضح جواب مختصر ہے اس کے لینے میں جانت کر رہا لیکن قرآن کریم کی بعد آیات کو اصف مفہوم دیکھنا چاہیے کہ ایک سیاق و سباک میں کیا ہے رتلہ اس موقع پر کیوں ایک خاص مضمون بیان فرما رہا ہے اس لئے میں اس کے پہلی اور دوسری آیات دیکھنا چاہتا ہوں تاہم تک ازن کا تعلق ہے ازن میں اجازت کا مفہوم بھی داخل ہوتا ہے اور یہ جو حضرت نمثیر موت کا ہاں ازن میں رضا کے معنی بھی ہیں اللہ کے ازن کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوتا یہاں ازن کا مفہوم بہت ہی وسیع ہے ان معنوں میں کہ خدا نے ہی سب کچھ پیدا کیا خدا نے کائنات بنائی اس کے قوانین بنائے اور وہ سارے قوانین اس کے حکم کے تابع چل رہے ہیں بس ان قوانین کے تابع جس کو جو اجازت ہو وہی کرتا ہے لیکن یہاں وہ معنی نہیں ہے کہ خدا تعالیٰ زبردستی کسی کے دل میں ایمان ازن کے ذریعے ڈالتا ہے یا جو کافر ہوتے ہیں وہ اس لیے ہوتے ہیں کہ خدا نے ان کو ازن نہیں دیا تھا یہ معنی اس لیے غلط ہیں کہ قرآن کریم کی دوسری آیات واضح طور پر ان کے برعکس مجموعن بیان کر رہے ہیں اس لیے ازن کا معنی اجازت اور موقع محل کے مطابق کچھ اور معنی کرنا ہر انسان کے اپنے اختیار میں نہیں بلکہ قرآن کے حوالے اور اس کی تائید ہی سے معنوں کی اجازت ہے ورنہ نہیں جہاں تک دوسرے پہلوں کا تعلق ہے اس میں قرآن کریم نے ایک بات تو خوب کھول دی ہے کہ کسی پر جبر نہیں ہے لا اکراہ فی الدین دین میں قطعاً کوئی جبر نہیں اب اس کے بعد ازن کا معنی وہ کیا جائے کہ حکم کے بغیر کوئی مانتا نہیں تو یہ تضاد پیدا ہو جائے گا اور جبر کے بغیر دین کا خود بخود اپنی مرضی سے ماننا یا انکار کرنا اس کے اگلے حصے میں ہے فَمَنْ شَعْفَ الْيُوْمِنْ وَمَنْ شَعْفَ الْيَقْفُرْ جو چاہتا ہے وہ ایمان لائے جو چاہتا ہے انکار کر دے تو اتنی وضاحت کے بعد اس آیت میں ازن کا کوئی دوسرا مانا لینا یہ قرآن کریم اجازت نہیں دیتا مجھے قرآن کریم فرماتا ہے کہ ہم ایک ہمارے بعض اس سے بعض دوسروں کی تقویر کو تقویر دیتے ہیں بعض جوڑے ہیں ہر آیت کے ان جوڑوں کے وجہ سے مضمون محفوظ رہتا ہے اس لیے میں آپ کو اس لئے سمجھا رہا ہوں کہ ازن کا معنی ایسا لینا جو قرآن کی دوسری آیات سے متصادم ہو ٹکراتا ہو جائز نہیں ہے بس ازن وہاں ان معنی میں استعمال ہوگا کہ انسان کی زندگی انسان کے ہاتھ میں ہے انہیں خدا کے ہاتھ میں ہے اس کے ارادے کسی حد تک اس کے ہاتھ میں ہیں لیکن زندگی کا پتہ کوئی نہیں کس وقت ختم ہو جائے اس لئے جس شخص کے دل میں خدا تعالی نیکی دیکھتا ہے اس کو مرنے نہیں دیتا جب تک وہ ایمان نہ لیا ہے مگر زبردستی نہیں ایک رحم کے طور پر اس کا ازن آتا ہے کسی کی تعاید میں جس کے دل میں نیکی دیکھتا ہے اللہ تعالی فیصلہ فرماتا ہے کہ زندگی تو میرے ہاتھ میں ہے اس کو میں نے بلانا ہی بلانا ہے قانون قدرت کے مطابق اس کا وقت آ رہا ہے تو مرنے سے پہلے پہلے اس کو توفیق بچ دیتا ہے یہ معنی مومن ایمان میں ازن کا ہے سمجھ گئے ہیں؟ آگے اب آیات پڑھیں آپ کی بات ختم ہوگی اب میں اپنے لئے سننا چاہتے ہیں اس پر سوا حقا ابھی اور بھی ہے؟ اچھا یہ میں لکھتا ہے عوض باللہ امید رحمہ الرحمن الرحیم انہ اللہ دینہ حقات علیہم کلمہ ربکا لا یؤمنون ولو جاعتهم کل آیت حتی یرب العذاب عذاب العلیم فلوکانت کریتن آمنت فنفعہ ایمانوہ اللہ قوم یونسا لما آمنو کشفنا انہم عذاب الخضیع فی الحیات الدنیا ٹھیک ہے بے شور نسکرون آپ پڑھیں رحم صل امزباللہ امزباللہ امزباللہ امزباللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم انہ اللہ امزباللہ حقات علیہم کلمہ ربکا لا یؤمنون ولو جاعت ہم کل آیت حتی یرب العذاب العلیم فلو لا کانت قریت آمنت فنفعہ ایمانوہ اللہ قوم یونس لما آمنو کشفنا عنہم عذاب الخزی فی الحیات الدنیا ومطعناہم الاحین ولو شا ربکا لآمن من فی الارد کلہم جمیع افا انت تکرہن ناسا حتی یکونو مومنین وما کان لنفس انتومنا اللہ بیزن اللہ ویجلو رجس علیلذین لا یعقلون دیکھیں یہاں سیاق و سواب سیاق میں سیاق و سباق میں وہ سارا مضمون خودی قرآن کریم میں کھول دیا ہے جو میں بات دوسری آیات کے حوالے سے آپ کو بیان ایک سامن بیان کر رہا تھا انہی آیات میں موجود ہے اب ایک ایک کر کے پڑھیں میں بتاتا جاتا ان کو ان اللہ حق علیہ وہ لوگ جن پر خدا صلی اللہ کا یہ فیصلہ صادق آ چکا ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے وَلَوْ جَاءَتْهُمْ كُلُّ آیَتٍ حَتَّى يَرَبُ الْعَزَابَ الْعَلِيمِ یہاں تک کہ وہ جو بھی نشان دیکھیں وہ انکار کرتے چاہے جائیں گے یہاں تک کہ وہ دردناک عذاب کا وقت آ جائے جب ان کو بلا لیا جائے گا فَلَوْ اللَّهُ اِلَّا یہ جو حق اہم القلمہ ہے یہ قرآن کریم نے شروع میں سورہ وَقْرَا میں بیان فرمایا ہے کہ وہ لوگ جو ایسے ہیں کہ وہ فیصلہ کیے بیٹھے ہیں کہ ہم نے نہیں ماننا ان کے دلوں پر خدا مہر کر دیتا ہے اور وہ فیصلہ جو ان کا ہے وہ اذن بن جاتا ہے اللہ کا کہ اب اگر تم زد کرتے ہو اور بار بار آیات کا رد کرتے ہو اور ارادہ کر چکے ہو کہ ہم نہیں مانیں گے تو ان پر خدا کا یہ کلمہ صادق آ جاتا ہے کہ ہم زبردستی کسی کو مومن نہیں بنائیں گے یہ جو بات کا مضمون ہے یہ اگلی آیت میں آ رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ فیصل چاہتا اگر تو ہر ایک کو بنا سکتا تھا یہ اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے جب نہیں بنایا ہر ایک کو تو اس لیے کہ جبر نہیں کرنا چاہتا تو چونکہ یہ لوگ ارادہ کیے بیٹھے ہیں کہ ہم نہیں مانیں گے تو خدا کا یہ فیصلہ کہ میں جبرن ان کو نہیں بناوں گا یہ ان پر صادق آ جائے گا سمجھ گئے اپنے ارکو اب اس کی مثال دیکھیں بلکل کھل گئی اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ ہر ایک ہی ایمان لائے مثال دیتا ہے قوم یونس کی کہ قوم یونس کی طرح کیوں نہیں ہو جاتے باقی لوگ بھی کہ وہ ایمان لے آئے تھے تو ان کے متعلق خدا کی طرف سے جو عذاب کا قدی فیصلہ تو وہ بھی ٹال دیا گیا اور پھر ان کو کافی دیر اس سے ایمان کی حالت سے استفادی کی توفیق کے لئے تو اللہ تعالیٰ تو چاہتا ہے کہ ہر ایک ہو مگر جو خود فیصلہ کرتے ہیں ان کو اذن دیتا ہے کہ ہو جاؤ یہاں اجازت ہے مراد یا اس کی تقدیر ان کی مدد کرتی ہے یونس کی مثال حضرت یونس کی قوم کی مثال دیکھ لیں جب وہ خود مانے تو باوجود بھی اس کے کہ حضرت یونس کو اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر فرما دیا تھا کہ ان کے عذاب کا وقت آ پہنچا ہے اور پھر بھی خدا نے ٹال دیا کیونکہ خدا ایمان کے چاہنے کے متعلق اتنا زیادہ بندوں کی خیر چاہتا ہے کہ وہ سوائے اس کے زبردستی نہیں کرتا ہر موقع دیتا ہے کہ وہ ایمان لے آئے لما آمنو چاہتا فرمان صادق آتا ہے کہ پھر ہماری تقدیر یہ ہے کہ ہم زبردستی ایمان لیں زبردستی جو میں مومنی بنائیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وآلہ علیہ وآلہ علیہ وآلہ علیہ وآلہ علیہ وآلہ فرماتا ہے کہ تیرے بھی تو وہی دھنگیں جو تُو نے مجھ سے سیکھے ہیں مگر تیری خواہش جو ہے وہ آگے آگے بھاگ رہی ہے اور تُو چاہتا ہے کہ ہر ایک ہو جائے تو جب خدا نہیں چاہتا کہ زبردستی ہو تو کیا تُو چاہے گا کہ زبردستی کر لے گا کیا تُو لوگوں کو زبردستی بنا سکتا ہے یہ خدا کی تقدیر کے خلابات ہے جب خدا نے چاہا کہ نہیں ہوگا زبردستی تو اے رسول تُو اپنی تمام تر خواہش کے باوجود زبردستی ان کے ظلم ایمان نہیں ڈال سکے گا اور کسی جان کو یہ توفیق نہیں ملتی کہ وہ اللہ کے اذن یعنی اس آخری عمر کے بعد جو اس کے حالات پر نظر ڈال کے خدا دیتا ہے اس کے بغیر وہ ایمان لا سکے کیونکہ ایمان لانا بھی خدا کی توفیق سے ہے اپنی خواہش سے نہیں یہاں اذن جو ہے وہ اللہ کی دیہی توفیق مراد ہے کیونکہ کتنے ہی ہیں جن کو ایمان کی خواہش نبے اثر تک ہوتی نہیں دل میں بات بڑھے ہو کہ ایمان لاتے ہیں اب اللہ کے علم میں نہ ہو کہ انہوں نے یہ کرنا ہے ان کو پہلے مار دے تو کیسے ان کے لئے ممکن ہوگا کہ وہ ایمان لے ہیں تو اللہ تعالی دلوں پر نظر رکھتا ہے لمبی ملد دیتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ جن کی دلوں میں نیکی دیکھتا ہے ان کو مارتا نہیں جب تک کہ وہ ایمان نہ لیا ہیں اور ان پر ناپاکی تھوپ دیتا ہے تھوپ دیتا ہے جو اقل نہیں رکھتے کیونکہ جن کو اقل نہیں ہے ان کو پھر پاکیزگی نصیب نہیں ہوتی