4. (سوال ریکارڈنگ میں نہیں؛ بظاہر مقامِ ابراہیم اور مقدس مقامات اور قبروں پر دعا کرنے کے بارے میں۔)

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مقام ابراہیم کہ کہ وہاں کوشش کرتے ہیں کہ وہاں کھڑے ہو کے دو نفل پڑ لیں اور قرآن کے وہاں مقام نہیں فرمایا مقام تو ایک سٹیشنی جگہ کا نام ہے جس مقام کہلاتا ہے اور مقام ایک ایسے مرتبے کا نام ہے جو متحرک بھی ہو سکتا ہے پس رسول اللہ سلم کو مقام محمود ملا ہے وہ ہمیشہ بڑھتا رہنے مرتبہ ہے جس کسی مقام سے کوئی مقام کی وجہ سے کوئی دعا قبول نہیں ہوگی اس کو بھول جائے ہاں مقام اگر عطا ہو جائے اس مقام پر تو پھر ہو سکتی ہے مثلا ایسی جگہ جہاں انبیاء نے نمازیں پڑی ہیں جہاں بزرگوں نے نمازیں پڑی ہیں وہاں آپ جاتے ہیں اور آپ کے دل پر کو اس طرح کھلی چھوٹی نہ لیں ان کو یہ تو پتا تھا ہے کہ بزرگ تھا بہت بڑا کوئی مٹی اٹھاتا ماتھے پہ ملتا اس جگہ کھڑے ہو کر اس مقام میں کچھ بھی نہیں ہے ایک بزرگ دفن ہے موحد ہو مشرک نہ ہو تو مشرک انہ خیارات دے کر اس قبر کے پاس کھڑے ہو جتنے مزید جار داری کریں وہ رد ہوگی بلکہ آپ کے موہ پہ ماری جائے گی لیکن جس شان سے حضرت مسیح محمد صلی اللہ یہ سوچ کر کہ وہ وجود اب یہاں دفن ہے جس نے زندگی پر یہ کام کیا تھا تو لازم بات ہے کہ دل میں ایک تحریک پیدا ہو جائے گی وہ تحریک ہے جو قبولیت کا مقام ہے نہ کہ جگہ بداتے خود جگہ بدل بھی جائے تو تب بھی بعض دفعہ تحریک ہو جاتی ہے تحریک ہوتی ہے کسی جذبے اور تعلق کی وجہ سے نہ کہ میں اس جگہ سے وہ عربی شاعر ہے وہ کہتا ہے فَقَدْ لَامَنِ اِندَ الْقُبُورِ عَلَى الْبُخَاعِ رَفِيقِ لِتَدْرَافِ دُمُورِ السَّوَافِقِ فَقُلْتُ لَهُ اِنَّ شَجَا یَبَثُ شَجَا فَدَانِ فَحَادَ قُلُّهُ قَبْرُ مَالِكِ کہ میرے رفیق نے مجھے ملامت کی جو بھی قبر تُو دیکھتا ہے اس پر رو پڑتا ہے تجھے ہو کیا یہ ہے جہاں قبر ملتی ہے تیری آنکھوں سے آنسو تھمتے نہیں میں نے اس سے کہا کہ مجھے ملامت مالک جو میرا جو اس کا بیٹا یا بھائی تھا بیٹا تھا غالباً یا بھائی تھا مجھے اب یاد نہیں مگر مالک وہ ہے جس کی وجہ سے وہ روتا تھا وہ کہتا ہے تمہیں تمہیں اس مسئلے کا کوئی علم نہیں مجھے ملامت نہ کرو کیونکہ غم غم کو ابھار دیتا ہے اور مجھے تو اب ہر قبر مالک کی قبر دکھائی دیتی ہے اب دیکھیں یہ تعلق کا مضمون ہے جو دراصل قبروں سے زندہ ہوتا ہے اگر حضرت اقدس محمد رسول اللہ کے مزار کے پاس جا کر آپ کے دل میں حل چل مجھے محبت اور عشق کی وجہ سے لیکن قبر سے نہ مانگیں بلکہ آپ کے لئے دعا کریں تو یہ شرک نہیں ہے اس کے نتیجے میں آپ کی دعائیں اور بھی قبول ہوں گی اور اکثر تو خدا نے ہمیں یہی سکھایا کہ قبر والوں کے لئے دعا کیا کرو نہ کہ قبروں کے پاس جا کے اپنے لئے کیا کرو آپ سلام بھیجتے ہیں درود بھیجتے ہیں اس میں کیا مانگ گیا آپ نے کچھ بھی نہیں محمد رسول اللہ پر سلام بھیجا ہے آپ پر درود بھیجا ہے اس لئے قبر سے مانگنے کا تو کوئی تصور بھی نہیں پائے جاتا ہے اس میں حضرت مسیح علیہ السلام کی قبر پر جا کر آپ سب سے پہلے حضرت مسیح علیہ السلام کے لئے دعا کرتے ہیں حضرت قبر سے مانگنے کا نہیں مگر یہ جو آپ جس طرح بیان کر رہے ہیں اس سے قبر سے مانگنے کا رجحان پیدا ہو جائے گا میں یہ سمجھا رہا ہوں یہ سوچ کر کہ یہ مذہر کی قبر ہے یہ شرک ہے اپنی ذات میں خواب قبر سے مانگے یا نہ مانگے لیکن جو مدفون ہے اس کی یاد تازہ ہو جاتی ہے وہ قریبی ہے پڑا ہوا اس کے نتیجے میں دل میں ایک تحریک پیدا ہوتی ہے وہی جذبیں اٹھتے ہیں جو اس کے دل میں اٹھا کرتے تھے تو پھر دعا خود خود قبول ہوگی لیکن سب سے پہلے اس کے لئے دعا کرنی چاہیے جو مدفون ہو چنانچہ رسول اللہ نے یہی سکھایا کہ جب داخل ہوا کرو قبر ستان میں کہا کرو السلام علیکم یا اہل قبول اے قبر والو ہم تمہیں مام نہیں آئے ہم تمہیں کچھ دینے آئے اور وہ سلامتی کی دعا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی