5. حضور، یہ تو صرف دوسرا سوال تھا۔ لیکن کیا اس سے یہ سمجھا جائے کہ انسان کو اپنے لیے دعا نہیں کرنی چاہیے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اڑوی سوال حضور بس یہی دوسرا سوال تھا لیکن اس سے کیا یہ مطلب لیا جائے کہ اپنے لئے دعا نہ کی جائے اپنے لئے اگر یہ خطرہ ہو کہ اس میں شرک کی آمیزش ہو رہی ہے تو ہرگز نہ کی جائیں سمجھے اور ضرورت بھی کوئی نہیں کیونکہ جب آپ ضرورت بھیجتے ہیں تو آپ کے لئے فرشتے ضرورت بھیج رہے ہوتے ہیں جب آپ کسی خدا کے مقدس اور پیارے بندے کے لئے دعا کرتے ہیں تو آپ کو اور معنی کی ضرورت کیا ہے آپ کی ساری مراد تو خدا پوری کر دے گا کہ میرے بندے سے پیار کر اس کی توحید کی نتیجے میں اس کو دعائیں دے رہا ہے اس سے تو کسی بھی مقدس مقام کی اس لحاظ سے عامیت نہیں رہتی یہ انسان کو اس سے ہے اگر وہ شرک کی حالت ہے اس میں تعلق ہے تو اس کی کوئی بھی اہمیت نہیں ہے بلکہ منفی اہمیت ہے اگر توحید کا تعلق ہے تو وہ ایک بہت غیر معمولی طاقت ہے اب ہر مقام سے کچھ یادیں وابستہ ہوتی ہیں میں یہ سمجھا رہا ہوں خانہ کعبہ سے جو یادیں وابستہ ہیں وہ ساری توحید کی ہیں اگر خانہ کعبہ جا کر اس کے قرب میں آکے آپ کے اندر وہ یادیں متحرک ہو جائیں اور غیر معمولی جذبے اٹھیں تو برکت نہیں ہوگی مقام کی برکت ہے مگر ایک مقام سے وابستہ مقامات نے برکت پیدا کی ہے ایک مقام سے وابستہ مبارک وجودوں نے وہ نیکی آپ کے دل میں پیدا کی یہ ہے برکت جو جگہ کی برکت ہے اب کسی گھر میں کوئی راہ ہو جو آپ کو پیارا ہو تو آپ کو گھر بھی پیارا لگنے لگ جاتا ہے ایک بچے نے کسی کمرے میں جان جی ہو وہیں کھیلتے ہوئے تو ماں کو اس کمرے سے تعلق پیدا ہو جاتا ہے کہ یہ میرا بچہ بات تھا جی جی بات میں بھی جہاں دیریت تھے عمل وہاں بھی اپنے ملضہ عباو اداد کی جگہ کو وہ چھوٹے چھوٹے فیچرز کی صورت میں لکڑی کی چیزیں بنا کر وہ محفوظ کرتے ہیں تو یہ تعلق کی باتیں ہیں ساری جگہ فیضات ہی کچھ بھی فیضا نہیں دے گی وہ لوگ جو مقامات مقدسہ پر جا کر ظلم اور صفاقی کرتے ہیں ان کو اس سے کیا ملے گا کچھ بھی نہیں بلکہ منفی نتیجہ ظاہر ہوگا اس لئے مقام مقدسہ یا مقام مقدسہ کہنا چاہیے اس کی برکتیں برکتوں سے انکار نہیں ہے اس کی برکتوں کی نوعیت سمجھ رہا ہوں سمجھ سمجھے ہاں وہ بھی کہیں

آج 10 میں سے 10 باقی