9. ایک خاتون پوچھتی ہیں: «نظرِ بد» سے کیا مراد ہے؟ کہا جاتا ہے کہ نظر لگ جاتی ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے، یا یہ صرف محاورے کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک خاتون پوچھ رہی ہے کہ نظر کا کیا مطلب ہے کہتے ہیں کہ نظر لگ جاتی ہے آہاں جی لگ جاتی ہے اس سے کیا مراد ہے یا یہ محابرت تن استعمال ہوتا ہے پہرنے کریم نے بتایا ہے نہیں آپ کو کہ نظر سے کیا مراد ہے فیرون کے جادوگروں کی نظر حضرت موسیٰ کو لگی تھی کی نہیں کیا ہوا تھا پھر حضرت موسیٰ سمجھے کہ رسیاں سامپ ہیں واقع تن اور قرآن کریم فرماتا ہے کہ حضرت موسیٰ کو جادوگروں کی نظر لگ گئی تھی وہ واقعی ڈر گئے تھے اللہ تعالیٰ کی غالب نظر نے پھر ان کی نظر توڑ دی اور وہ رسیاں رسیاں دکھائی دینے لگیں سوٹیاں سوٹیاں نظر آنے لگ گئیں جو نظر تو ہوتی ہے مگر اس کا توڑ دعا ہے نظر سے ڈرنے کی ضرورت نہیں نیک لوگوں کو نظر سے بچایا جاتا ہے اور جو دعا گو ہیں ان پر نظریں کام نہیں کرتی ہیں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بھی یہ واقعہ ہوا کہ ایک شخص جو نظر کا ماہر تھا وہ اس ارادے سے آیا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو مسجد میں جب آپ وہ کھڑے ہوں گے تقریر کے لیے تو میں اپنے نظر کی طاقت سے نچانے لگ جاؤں گا اور جب میں نچاؤں گا تو سارے مدید چھوڑ کے بھاڑ جائیں گے یہ کس قسم کا نبی ہے جو ہمارے سانے رخص کر رہا ہے اس ارادے سے گیا تھوڑی دیر بیٹھا اور پھر چیختا ہوا سیڑھیوں سے بہت تیزی سے اترا ہے اور بھاگتا ہوا دور نکل گیا کچھ لوگ اس کے پیچھے بھاگے آخر اس کو جا لیا انہوں نے اور کہا کہ بتاؤ یہ کہا کسہ ہوا ہے پھر اس نے بتایا یہ چھپا ہوا تحریری واقعہ ہے مستند بات اس نے بیان کیا کہ جب میں اس ارادے سے آیا تھا جب میں دیکھ رہا تھا تو حضرت مسیم علیہ السلام تو اس سے پیچھے مجھے ایک یا دو شیروں کی اس نے بات کی اس طرح بپر رہے تھے میرے اوپر جیسے ابھی مجھے جھپٹ کر کھا جائیں گے اور میری نظر اُلٹ پڑی مجھ پر اور میں اس نہ خوف زدہ ہوا کہ ممہاں سے دور پڑا تو اللہ تعالیٰ نظر سے حفاظت کرتا ہے اور اس کے قصد سے واقعات ملتے ہیں اللہ تعالیٰ انبیاء کی حفاظت فرماتا ہے اپنے پیاروں کی حفاظت فرماتا ہے تو تباہمات میں شکر کا شکار ہو کر آپ گھروں میں مرچیں جلانے لگ جائیں تو نظر سے حفاظت تو نہیں ہوگی لیکن آپ کو نزلہ دائمی ہو جائے گا اچھی مصیبت میں مبتلا ہوں گی کوئی لسن کے ہار بنا دیتے ہیں کوئی مرچیں جلانے لگ جاتے ہیں کوئی فوکا فاکی کرواتے ہیں اس سے نظر نہیں حسن کی حفاظت نہیں ہوا کرتی نظر کی حفاظت کا مطلب ہے آپ کا دماغ زیادہ طاقتور ہو اس شخص کے دماغ سے جواپ پر اسے ڈال رہا ہے اور اگر وہ طاقتور نہیں ہے تو مرچیں اس کو طاقتور نہیں کریں گی بلکہ اچھی کے مار مار کے پہلے سے بھی کمزور ہو جائے گا یعنی یہ حقیقت ہے میں بتا رہا ہوں میں نے دیکھا ہوئے لوگوں کو اس قسم کے چھٹکلے کرتے ہیں اس لئے اس کا ایک یہ علاج ہے دماغ کوئی طاقت خدا کی طاقت سے ساپائے گی اور دعا کریں اور قرآن کریم نے جو لاحول کا نسخہ دیا ہے اس کو استعمال کیا کریں لاحول ولا قوت الا باللہ جب پڑھتے ہیں اس سے آپ کے دماغ میں بھی ایک طاقت پیدا ہوتی کیونکہ لاحول کا مطلب ہے کوئی خوف نہیں کسی قسم کا کوئی مگر اللہ کی اجازت کی اگر اللہ کی اجازت نہیں ہے تو خوف کا سوال ہی کوئی نہیں جب اس یقین سے آپ خدا پر توقع کریں تو دیکھنے والی کی نظر ٹوٹ جائے گی کیونکہ آپ کا تعلق خدا سے اور اس کی قوت سے ہو جاتا ہے تو لاحول پڑھنے سے واقعاً غیر معمولی طاقت نصیب ہوتی ہے اور اس کے بعد پھر دعا کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ خود اپنا فضل فرما دیتا ہے بہت عورتوں کو جتنا غیم ہوتا ہے کہ وہ بچوں کو جان کے بسورت بنا کے بار بھیجتی ہیں وہ اٹکر پچو لگاتی رہتی ہیں کہ اس کی خوصورتی بھی نظر نہ پڑے کالا مو مگر دیا کہیں سے کہیں عورت کو ہوا بنا دیا یہ بچہ بچ جائے یہ محض بے بھگوفی کی باتیں ہیں ہر ایک کی نظر ان معنوں میں لگتی بھی نہیں ہے نظرِ بد عام طور پر وہاں کام کرتی ہے جہاں کوئی شریکہ ہو کوئی بدخلق انسان یا عورت ہو جو دوسرے کی خوشی نہ دیکھ سکے ایسی عورتیں جب کمینی نظروں سے غصے کی نظر سے کسی کی پیارے بچے کو دیکھتی ہیں تو بساوقات اس کی صحت گر جاتی ہے اس اثر کی وجہ سے جو دماغی اثر اس عورت بد عورت کا بدنیتی کے ساتھ دماغی اثر معصوم بچے پر پڑتا ہے اور وہ بھی اندر خوف صدا ہو کے مرجاس آ جاتا ہے اس کا علاج ایک تو دعا ہے لہول جیسا کہ میں نے پڑھا ہے لہول پر کے پوکے سورہ فاتحہ دم کر کے بشیک پہ لائیں اور پھر جو بیماری کا علاج ہے وہ کریں ایسے بچے بہت سے آتے ہیں جو ماں سمیتی ہیں نظر لگی ہوئی ہے ان کا میں علاج کرتا ہوں ٹھیک ہو جاتے ہیں اور اللہ بیتے جانتا ہے نظر تھی جو بھی تھی مگر اس بیماری کی وجہ تو کوئی ہے نہ بہرحال جب آپ خدا تعالیٰ کے دیئے ہوئے علم سے اس کی شفاہ کا انتظام کریں گے تو نظر آپی غائب ہو جائے گی نظر یہاں بھی بہت ہیں سوڈن میں بھی یا پاکستان سے لائے ہیں آپ لوگ یہاں پہ بھی خواتین اکثر اس چیز کا ذکر کرتی ہیں لیکن زیادہ بلیو نہیں کرتے لیکن یہ کہ پاکستان سے سنا ہوا ہے اس چیز پہ آپ پاکستان سے لے کے آئے ہیں یہاں یا یہاں کی عورتوں میں بھی ہے یہ بات سویڈیش عورتیں اس چیز پہ بلیو نہیں کرتی مگر ہم لوگ ہم لوگ کرتے ہیں