10. حضور، اگلا سوال یہ ہے کہ مرنے کے بعد کیا خونی رشتہ دار جنت میں ایک دوسرے کو پہچان سکیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اگلا سوال حضور یہ ہے کہ فوت ہونے کے بعد جنت میں کیا خونی رشتہ دار ایک دوسرے کو پہچان سکیں گے خونی رشتہ دار اگر وہاں ہوئے تو پہچان نہیں اگر کوئی جہنم میں ہے کوئی اور ہے پہچان لیں گے کیسے ہوئے تو پہچان لیں گے مگر اس شکل کی وجہ سے نہیں بلکہ خدا تعالیٰ خود ان کو اکٹھا کرے گا کیونکہ شکلیں جو ہیں یہ تو ہیں ہی نہیں جو وہاں پیدا ہونی ہیں کیونکہ انسان کی شکل تو ہر لیمہ بدل رہی ہے ویسے ہی ہر سات سال کے بعد اس کا پورا جسم کمپلیٹلی تبدیل ہو چکا ہوتا ہے تو مرنے کے بعد کس شکل میں اٹھایا جائے گا سوال یہ ہے وہ اگر بڑھا ہو کے مرے اور بنائی جاتی رہے شنوائی جاتی رہے خوش و حواس گن ہو جائیں اور اس حالت میں اس کو اسی طرح اٹھا دیا جائے تو وہ جنت میں ہو جہنم میں ایک ہی بات ہے اس لئے سوچنا چاہیے قرآن کریم نے تو یہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ تمہیں ایسی صورت میں اٹھائے جس کا تمہیں کوئی بھی علم نہیں ہے پس جس صورت کا آپ کو علم ہی کوئی نہیں اس کی پہچان کے مدارے بھی ہم نہیں جانتے کہ کیسے ہوگی مگر رشتہ داروں کو کیونکہ خدا نے وعدہ فرمایا ہم اکٹھا کر دیں گے اگر وہ نیک ہوں گے اور اگر نچلے درجے کا نیک ہوگا تو اوپر والے درجے والے نیک کی خاطر کہ اس کا وہ عزیز تھا نچلے کا درجہ بڑھا دیا جائے گا اوپر والے کو دیچے نہیں بھیکا جائے گا تو اس نظام کے تحت اکٹھے ہو جائیں گے مگر ظاہر ہے کہ نیک کی شرط ہے اور خدا کی مغفرت چاہتا ہے اور