11. ایک مسلمان کی زندگی میں تقدیر کا کیا کردار ہے؟ یعنی ایک مسلمان کو اپنی تقدیر بدلنے کا کتنا اختیار ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگلا سوال ہے تقدیر کا ایک مسلمان کی زندگی میں کیا رول ہے کس کا تقدیر کا تقدیر کا دوسرے لفظوں میں ایک مسلمان اپنی تقدیر میں تبدیلی پر کتنا اختیار رکھتا ہے اپنی تقدیر میں کوئی بھی اختیار نہیں رکھتا ہے انسان تدبیر پر رکھتا ہے اور تدبیر کا اثر تقدیر پر پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ان اللہ لا يغیروا ما بے قومن حتی يغیروا ما بے انفوسهم تغییر کا فیصلہ تبدیلی کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے بندہ خود نہیں کر سکتا وہ تقدیر بناتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ نہیں بناتا جب تک بندہ اپنی تدبیر سے خود کچھ بننا نہ چاہے تو یہاں تقدیر اور تدبیر کا ایک رشتہ ہے جس کو قرآن کریم نے بیان فرمایا ہے اس لئے بندہ تو اپنی تقدیر نہیں بدل سکتا لیکن اس کی تدبیر اسے جو بنانا چاہتی ہے اللہ کی تقدیر اس کی مدد کرتی ہے اور پھر خدا کی تقدیر کی برکت سے اس کی تدبیر کو پھل لگ جاتے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی