12. سجدے کی حالت میں دعا کرتے ہوئے کیا دعا شروع کرنے سے پہلے تسبیح اور درود شریف پڑھا جا سکتا ہے یا نہیں؟ کیونکہ یہ بھی لکھا ہے کہ ایک حدیث کے مطابق درود شریف کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی، لیکن یہ بھی کہ سجدے میں درود شریف نہیں پڑھا جا سکتا۔
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگلا سوال ہے سجدہ کی حالت میں باقی سارا وقت مل لی ہے مدد کرنی کی بارہ وقت دینے آپ نے ابھی تو حضور بہت سوال ہے جی یہ اگلا سوال ہے سجدہ کی حالت میں دعا کرتے وقت دعا شروع کرنے سے قبل انسان قبل تسبیح اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا نہیں سجدہ کی حالت میں دعا سے قبل پڑھیں بتائیں دعا سے قبل تسبیح اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا نہیں تسبیح تو خردہ مسجدہ میں پڑھتے ہیں نہیں سبحانہ رب العالہ دعا تسبیح نہیں ہوتی تو اور کیا ہوتی ہے درود شریف درود شریف اپنے الفاظ میں پڑھنا منع نہیں ہے قرآن کریم کی آیات کی تلاوت منایا کیونکہ آگے لکھا ہے کہ درود شریف پڑھے بغیر حدیث میں یہ ہے کہ دعا قبول نہیں ہوتی کیونکہ سجدہ کی حالت میں درود شریف نہیں پڑھ سکتے یہ بھی لکھا ہے یہ کہاں لکھا ہے کہ انہوں نے حدیث میں پڑھا ہے کہ کنہوں نے جن کا یہ سوال ہے جب تو وہ حدیث نہ دکھائیں مجھے نہیں سمجھا یہ بات کی میرے علم میں کوئی حدیث نہیں جس میں درود شریف پڑھنے سے منع کیا ہے یہ فرزانہ کا سوال ہے جن کا بھی ہو میرے علم میں کوئی ایسی حدیث نہیں مجھے یاد نہیں ہے بہرحال جس میں یہ لکھا ہو کہ سجدے میں درود شریف سجدے میں پڑھنا چاہیے یا نہیں یہ میں بتا رہا ہوں میرے علم میں کوئی ایسی حدیث نہیں ہے اس لئے جب میں پہلے تحقیق کرواؤں گا پران کے متعلق مجھے واضح علم ہے آنظر صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ سجدے کی حالت میں پران کی تلاوت نہیں کرنی درود شریف درود شریف درود شریف میں پہلے پتہ کرلوں پھر بتائیں گے آپ کو بات میں اچھا دے شکریہ