13. ایک سکول جانے والی بچی کا سوال ہے، غالباً چھٹی جماعت میں۔ وہ کہتی ہے کہ اس کی کلاس میں اکثر بائبل کی مذہبی باتیں پڑھائی جاتی ہیں جو ہمارے دین میں منع ہیں، جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کہ انہیں خدا کہا جاتا ہے۔ کیا ہمیں سیدھا استاد پر اعتراض کرنا چاہیے، یا صرف سن لینا چاہیے، یا اٹھ کر چلے جانا چاہیے، یا کیا کرنا چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک بچی کی طرف سے یہ سوال ہے سکول جاتی ہیں غالباً چھٹی میں پڑتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ اکثر ان کی کلاس میں بعض مذہبی باتیں ایسی بتائی جاتی ہیں بائبل کی طرف سے لے کے جو ہمارے مذہب میں منا ہے جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق ہوتی ہیں بعض باتیں کہ انہیں خدا کہا جاتا ہے یہ ہم ڈائریکٹ ٹیچر سے منا کر دیں کہ ہم یا پھر سن لیا کریں یا اٹھ جائے کریں یا کیا رہا جائے قرآن کریم میں خود بتائیں یہ باتیں تو قرآن سے نکال دیں گے ان کو آپ کلاس میں سنیں یا قرآن پڑھ لیں ایک ہی بات ہے قرآن کریم میں ان کی ساری باتیں بتائیں نہیں ہیں مشرقوں کی بھی عیسائیوں کی بھی یہود کی بھی تو باتیں سننا اگر منع ہو تو قرآن بھی کیوں لکھ ہی ہیں وہ باتیں قرآن میں تو شیطان کا نام بھی لکھا ہوا ہے اس لیے یہ جہلانہ باتیں ہیں کہ کسی کوئی اپنے مذہب کی بات کر رہا ہے کہ ہم کیسے ہم کیا کریں گے کرنے دو ان کو ان کا حق ہے آپ مسجد میں خدا کی عبادت کا ذکر کرتے ہیں کہ سکھ بھی آتے ہیں ہندو بھی آتے ہیں دوسرے بھی عیسائی یہودی وہ سن کے جو رہتے ہیں ان کو کچھ بھی نہیں ہوتا تو آپ کو کیا ہو جائے گا اسے آپ کو تو ایمان بڑھنا چاہیے ان کی باتیں سن کر کیونکہ ان میں کوئی وہ نہیں ہوتی منطق نہیں ہوتی کوئی دلیل کوئی عقل میں آنے والی بات نہیں ہوتی تو بعد میں عدب کے ساتھ تو بچی کوئی سوار کر سکتی ہے جنہاں آپ نے یہ بات کہی ہے یہ تو ان سائنسی حقائق کے خلافے جو آپ نے خود تحقیق کیا ہوں اس لیے یہ کیسی بات کر رہا ہے نہیں کرنا تو نہ کریں چک کر کے باتھے رہے ہیں