14. (سلام اور سفر کے بارے میں ایک لطیفے کے بعد۔) حضور، ہم گوتھن برگ میں چار روزہ بین الاقوامی کتاب اور لائبریری میلہ کرتے ہیں؛ گزشتہ گیارہ سال سے یہ میلہ ہر سال ہوتا ہے اور ہر سال ہم وہاں جماعت احمدیہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ جدید دور ہے اور میں آپ کو مبارکباد دیتا ہوں کہ جماعت احمدیہ اس وقت تبلیغ اور دوسرے پہلوؤں سے تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ میں عرض کرنا چاہتا تھا کہ اگر ہم اس جدید دور کی ٹیکنالوجی استعمال کریں تو ہماری ترقی کہیں زیادہ تیز ہو سکتی ہے۔ مثلاً انگریزی سے سویڈش میں ترجمے میں ہمیں برسوں سے بڑی مشکل پیش آ رہی ہے؛ ترجمہ ہو بھی جائے تو کئی لوگوں کے سامنے پیش کر کے منظور کروانا پڑتا ہے۔ اب اس کے لیے کمپیوٹر پروگرام موجود ہیں۔ نیز اُس وقت سے اردو بدل رہی ہے، پرانے مشکل الفاظ؛ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابوں کا انگریزی میں اور پھر دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوتا ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام علیکم حضور اللہ علیکم حضور میں جانتا ہوں اسی طرح سوال تو ایک ہزار ایک داستان کی طرح ہے بہت سارے ہیں آپ یہ فرمائیں کہ آپ کا سفر خوشکوار میرا یہ اگر ایک ہزار ایک سوال ہیں تو ایک ہزار ایک ماں سوال کریں سفر کیسا ہے یہی تھا سوال آخری نہیں یہ نہیں تھا بہت اچھا گذر ہے حضور ہم چار روزہ انٹرنیشنل کتب اور لائبریری کی نمائش یہ آنگ آتھنبرگ میں لگا رہے ہیں پچھلے گیارہ سال سے یہ نمائش ہر سال لگتی ہے اور ہر سال ہم وہاں پر جماعت کی نمائنگی کرتے ہیں یہ جدید زبانہ ہے اور آپ کو مبارک بات پیش کرتا ہوں کہ اس وقت جماعت جو ہے وہ تبلیغ اور پھلو کے لحاظ سے بہت ترقی کی رفتار میں ہے تو عرض یہ کرنا تھا کہ اس وقت اس جدید زمانے کی جو ٹیکنولوجی ہے اگر ہم اس کو استعمال کریں تو ہماری ترقی جو ہے اس کی رفتار میں بہت زیادہ ترقی ہو سکتی ہے رفتار تیز ہو سکتی ہے اس طرح پتا چلا آپ کو وہ اس طرح ہے کہ آپ سے کروڑ گنا زیادہ عیسائیوں کے پاس دولت ہے اور ٹیکنولوجی ہے عیسائی ملکوں نے ہی وہ بنائی ہے کہ ان کی رفتار تو اس سے نہیں بڑھتی ہمارے پاس جو ایمان ہے اور جو ہماری سجائی ہے اس کی طاقت کے ساتھ یہ کہاں نا آپ اس ٹیکنولوجی کے باوجود جہاں دل مردہ ہوں جہاں جوش نہ ہو جہاں تبلیغ کا جذبہ نہ ہو وہ ٹیکنولوجی کچھ بھی نہیں کرتی یہ جتنے انٹرنیٹ کے لوگ ہیں نا جو لکھ ماہرین لگے ہوئے دن رات وہ اپنے کنیکشن لگا کے تو وہ پیغام بھیجتے اور رسیر کرتے اور کتابیں اس میں داخل کرتے ہیں احمدیوں کے بھی کافی ہیں ماہر ماشاءاللہ ان کو میں کہتا ہوں کری جاؤ مگر مجھے تم اس سے بتانا جب انٹرنیٹ کے لیے کوئی بیعت ہو آج تک مجھے نہیں اطلاع ملی ایک بھی نہیں ہوئی لیکن ہماری ایمٹی اے کی ذریعے بکثرت ہو رہی ہیں اور اطلائیں ملتی ہیں بیعتیں اس منطقی رستے سے نہیں ہوا کرتے ہیں جو ٹیکنولوجی کے ذریعے صرف ہو رہا ہو اس کے لیے کوئی جان ہونی چاہیے کوئی ذاتی تعلق قائم ہونا چاہیے نظری سوتی اور پھر خدا تعالیٰ کی فرصت سے تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں تو اس سے بھی زیادہ تبدیلی ہوتی ہیں ٹیلی ویئن سے زیادہ جب آپ خود جائیں کسی کے پاس خود اپنا وہ ہیولہ پیش کریں جس پہ خدا تعالیٰ کی صفات نے کام کیا ہو اس آپ کے ہیولے میں یعنی جسم کی بات نہیں کہہ رہا ہیولہ جو انسان کی روح میں انسان کے اندر ہوتا ہے وہ جب خدا کے روح سے چمک اٹھے اس میں ایک کشش پیدا ہو جاتی ہے اس میں آپ کی باتوں میں وزن آ جائے گا اور تبلیغ کرنی ہے تو اس کی طرف متوجہ ہوں اس میں ٹیکنالوجی بددگار ہو سکتی ہے اس کا میں انکار نہیں کر رہا ٹیک ہے مگر اس پر اوور امفیسائز کر دینا کہ ٹیکنالوجی لیے پھر ہو تو کچھ بھی نہیں ہونا سمجھ گئے ہیں ایک مثال ارز کرنا چاہتا ہوں جیسے انگلیج سے سویڈی زبان میں ترجمہ ہے اس میں سالہ سال سے ہمیں بہت دشواریاں پیش آ رہی ہیں ٹیک ہے بلکہ ٹیک ہے اگر ترجمہ ہو بھی جائے تو وہ کئی ایک کے سامنے پیش کرنا پڑتا ہے ٹیک ہے اس کو پاس کرانا ہوتا ہے وہاں سے پاس ہو جائے دوسرے کے پاس بہل میں یہ ارز کرنا چاہ رہا تھا اس میں پھر کیا بتائیں گے آپ کہ اس وقت کمپیوٹر میں اس قسم کے پروگرم آ چکے ہیں کہ اگر ہاں وہ میں یہ آ چکے ہیں ہم ان کو دیکھ بھی چکے ہیں اور ان کا نکمہ ہونا ثابت ہو چکا ہے جو لوگ بھی یہ پروگرم بنا رہے ہیں جب ہم ان سے رابطے کیے تو انہوں نے خود مشورہ دیا کہ آپ کی ضرورتیں یہ پروگرم ہرگز پورا نہیں کر سکیں گے کیونکہ ان پروگرموں میں جو زبان اور جو ڈکشن ڈالی گئی ہے اس کا اسلام اور مذہب اور جماعت کی محاوروں سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے وہ اوٹ پٹانک ترجمہ کرے گی زبان کیونکہ وہ زندہ دماغ نہیں ہے کمپیوٹر کا اس کو تو آپ میں یا ایک ہزار آدمیوں نے اپنا دماغ بخشا ہوا ہے اور جب تک وہ دماغ احمدی کا دماغ نہ ہو جس نے کمپیوٹر کو یہ زبان کا ترجمہ سکھایا ہے وہ آپ کا ترجمہ کریں نہیں سکتا اس لیے میں آپ کو بتا رہا ہوں ہم روپیہ خرچ کرنے کے لئے تیار تھے لاکھوں پاؤنڈ دینے کے لئے بھی میں تیار تھا لیکن جب ہم نے ان کمپیوٹر سے رابطہ کیا جن کے متعلق آپ نے سنا یا پڑھا ہے تو ان سے ذاتی رابطے کے بعد ان سے گفتو شریعت کے بعد آخر میں انہوں نے خود مشورہ دیا کہ بھول جائیں اس بات کو جب وہ وقت آئے گا کسی زمانے میں تو پھر آپ بشک خرید لینا وہ آپ پیسے ضائع کریں گے جن کا کام تھا اپنا مال بیچیں وہ تو کہتے ہیں نا لو اور آپ کہتے ہیں لے لو میں کس کی مانوں گا میں یہ ارز کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے جو کتب تحریر فرمائی تھی ان کا ترجمہ ان ذریعوں سے نہیں ہو سکتا یہ میں آپ کو سمجھا رہا ہوں میں کچھ اور ارز کرنا تھا پہلا سوال واپس لے لیا نہیں واپس نہیں لیا پھر اور اکھوں کہتے ہیں اور کسی سے ارز کر رہا ہے اسی میں ارز کر رہا ہوں کہ اس وقت سے اب تک زبان اردو جو ہے وہ تبدیل ہوتی جا رہی ہے وقت کے لحاظ سے جو پرانے مشکل الفاظ ہیں یہ اور سوال ہے تو کمپیوٹر والا سوال ہی نہیں یہ تو وہ سوال ہے جو پہلے ہو چکے سب سے انہیں کی کتب انگلیش میں ٹرانسلیٹ ہوتی ہیں پھر آگے دوسری زبان میں ارز کر رہا ہوں کہ آپ اپنے سوالوں کو متعلق کچھ کمانڈ تو حاصل کریں اپنے اوپر پہلا سوال آپ کا اور تھا اب یہ اور سوال بن گیا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب ترجمہ کا جہاں تک متعلق ہے یہ ایک سوال ہے آپ نے دو سوال داخل کر دیئے بیچ میں اگر اجازت ہوگی نہیں ابھی نہیں پھر میری بات سن لیں مجھے اجازت دیں پہلے آپ نے بات اس طرح شروع کی جیسے ترجمہ کے متعلق پوچھیں گے کہ بتائیں کیا کام ہو رہا ہے اور ساتھ یہ کہہ دیا ڈکشن بدل گئی ہے ڈکشن بدل گئی ہے تو یہ اور مسئلہ ہے یہ مسئلہ وہی ہے جو پہلے اٹھایا گیا تھا کہ آج کل جو ڈکشن سے مراد آپ کی یہ ہے کہ وہ اردو الفاظ جو اس زمانے میں سمجھے جاتے تھے اب وہ رائج نہیں رہے اس لیے ان الفاظ کا ترجمہ ہونا چاہیے جی ہے وہ بات پہلے ہو چکی ہے آپ نے یہاں سے بات شروع کر کے ایک اور طرف بات کا رخ موڑا ہے آپ کے تینوں سوالات کا تعلق ہے ترجمہ سے ہی اس لیے یہ نہیں آپ کہہ سکتے ایک اور سوال ہے ٹھیک ہے پہلی آپ نے اٹمٹ کی یہ بتانے کی کہ گویا ایسی تکنالوجی ڈیولپ ہو گئی ہے جس کا بھی تک جماعت کو علم نہیں ہے اور اگر علم ہوتا تو استفادہ بھی کرتی آپ کو یہ وہم ہے کہ جماعت کو نئی تکنالوجیز کا پتا نہیں لگ رہا کیونکہ آپ نے تو میرا انتظار کیا میں یہاں آؤں تو مجھے یہ بات بتائیں مگر دنیا بھر کے احمدی انتظار نہیں کرتے ان کے علم میں کوئی بھی ٹکنالوجی نہیں آئے وہ بلا تاخیر مجھے اطلاع کرتے ہیں اور اس طرح جو میرا جو اجتماعی دماغ ہے جماعت ایمدیہ کا وہ خلافت میں مرکوز ہو جاتا ہے جو دنیا کے کسی اور انسان کو نصیب نہیں ہے چین میں کوئی چیز پیدا ہو کوئی جپان میں پیدا ہو کوئی افریقہ امریکہ میں پیدا ہو وہاں ہر مخلط احمدی پہلے خواہش کرتا ہے کہ میں خلیف اللہ کو بتاؤں کہ یہ بات ہو گئی ہے اور دیکھیں ہم اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس لیے ساری باتیں ہمارے علم میں ہوتی ہیں پھر ان افراد کے ذریعے اور دوسروں کے ذریعے کمیشن بٹھا کر ماہرین کے ہم ان کی جستجو کرواتے ہیں اور جستجو کروانے کے بعد اگر ایسا موقع موثر آئے یہ مسائل جو آپ بیان کر رہے ہیں حل ہو جائے تو ضرور کرتے ہیں لیکن ایسا موقع نہیں ہے ڈکشن کی جہاں تک بات ہے وہ ڈکشن چواریز رفضلہ خان صاحب کو بھی معلوم تھی کیونکہ آپ اُو زمانے کے ہیں لیکن آپ کے ترجمے میں بھی بعض جگہ مضمون نہیں سمجھ آئی اور چواریز صاحب نے خود مجھ سے ذکر کیا کہ حضرت مصرح علیہ السلام کی کتب میں صرف زبان کا سوال نہیں ہے جو حضرت مصرح علیہ السلام بات بیان فرما رہے ہیں اس کا سمجھنا غور کے ساتھ اس کو ساتھ ساتھ اس کی تہہ تک اترنا کہتے ہیں اتنا مشکل کام ہے کہ براہین احمدیہ کا ترجمہ کہتے ہیں میں نے شروع کیا اس سے مجھے سمجھ آئی کہ کتنا مشکل کام ہے نفذ آتے تھے سارے کیونکہ آپ کو اچواریز رفضان خان صاحب کو عربی پر بھی کافی اس سر تک دسترس تھی کہ جو بنیادی لفظ عربی کے قرآن میں استعمال ہوئے ہیں یا حیمدیہ شہر کی کتب میں وہ آپ کو آتے تھے تھے حجمہ جانتے تھے فارسی کے ماہر تھے ماشاءاللہ اور عربی اور فارسی کے جو ماہر ہو اور پھر انگریزی کا بھی اردو زبان پر اس کو دسترس ہوگی بڑی دسترس تھی بہت ہی عالی خطاب ہوتا تھا بغیر رکے بے ٹوک اردو میں بات کرتے تھے مگر حیمدیہ شہر کی کتب کے معاملے میں آکے ہار مان گیا مجھ سے خود بات کی بڑا مشکل کام ہے اور اب جب میں نے اسلامی حصول کی فلاسفی کی دھرائی چروع کی تو بعض ترجمیں جو میں چیک کرتا تھا مجھے تحجب ہوا میں نے کہا یہ تو حجمدیہ شہر نے نہیں فرمایا اور جب پڑا اور چوئیس صاحب کی کتاب کے ساتھ اس کا موال نہ کیا تو چند جگہیں ایسی ملی ہیں جہاں تصحیح کی ضرورت ہے سمجھے ہیں ایسی مشکل ہمیں یہاں بھی بیش آ رہی ہیں تو کمپیوٹر کیا کر لے گا اس پر لیکن ایک مدد تو ہے بہرحال میں یہ یقین تھا کہ آپ کو علم ہے بہرحال میں اس کا یہاں تذکرہ کرنا چاہتا تھا جزاک اللہ نہیں میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ سب ہم زور مار بیٹھے ہیں کمپیوٹر کے بس کی بات ہی نہیں ہے اس کا ایک ہی حل ہے سر دست یہ دو حل کہ لیں آپ کہ مختلف زبانوں کے ماہرین کو اردو سکھائی جائیں اور اتنی تعلیم دی جائیں اردو کی کہ وہ برہراست اردو سے اپنی زبان میں ترجمہ کر سکے اس کے متعلق میں نے ہدایات دی ہیں سب جگہ کہ ہمیں آپ جاپانی اردو والے بھی چاہیئے پورین بھی اردو والے چاہیئے اور دنیا کی ہر زبانوں والے جو خود ماہر ہیں وہ اردو سیکھیں دوسری صورت کیا ہوگی کہ ہم انگریزی میں ترجمہ کریں اور وہ ترجمہ ایسا ہو جو صرف اردو کی دکشنری بدلی انگریزی کی بھی بدل چکی ہے اور وہ جو ترجمہ پرانے ہیں ان کا ہم نے جب جائدہ لیا تو بعض دفعہ تو سر پھٹنے لگتا ہے سوچ کر کہ اب تک جماعت میں کیوں ان کو رائج رکھا ہے بعض ترجمہ ایسے ہیں جو حضرت مسیحہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مقصد کو پائے بغیر کر دیے گئے ہیں اور بعض ایسے ہیں جو جس زبان میں ترجمہ کیے گئے ہیں اس زبان میں وہ محاورے ہیں ہی نہیں اور کچھ اور ہی سمجھ آتی ہے تو اب ہم نے بورٹ بٹھائیں ہوئے ہیں مختلف جگہوں پر امریکہ کینیڈا پاکستان جہاں وہ ترجمہ کے نئے ترجمہ کر کے یا پرانے ترجمہ کو دھرا دھرا کر بھیجوارے ہیں اور اس لئے رفتار سوچتا ہے کہ میں پسند نہیں کرتا کہ جب تک خود نہ دیکھ لوں ایک دفعہ اس طرح تک یہ کہہ سکوں کہ ہاں اب یہ قابل اعتبارت تجربہ ہو گیا ہے اور جب ہم دیکھتے ہیں ہمیں ساتھ بہت سے کام کر رہے ہیں لڑکے لڑکیاں بڑی عمر کی عورتیں جو بورڈ بنے ہوئے ہیں جو امریکی زبان کی ماہر ہیں اور کچھ دینی واقفیت بھی ہے مگر جب تک میں نہ بیٹھوں بورڈ میں اس لئے تک ان کے بس کی بات نہیں ہے اس لئے اب میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے تو جب تک ایسے ماہرین تیار نہ ہو جائیں جو آستہ آستہ بہتر ہو رہے ہیں جن کے متعلقے میں کہہ سکوں کہ اب میں ان پر کام چھوڑ دوں گا تو یہ خود بخود ٹھیک ترجمہ کریں گے اس صرف تک آپ کو صبر کرنا پڑے گا مجبوری ہے سمجھے ہیں اور سوال کر سکتا