15. اس میلے کے دوران بعض لوگ اسلامی معاشیات پر ایسی کتاب مانگتے ہیں جو خاص طور پر اسلامی نقطۂ نظر پیش کرے۔ اردو میں «اسلام کا اقتصادی نظام» اور «نظامِ نو» موجود ہیں؛ کیا یہ انگریزی میں بھی ہیں؟ میرا خیال ہے کہ انگریزی میں موجود ہیں لیکن ختم ہو چکی ہیں۔ ایک خاتون نے روسی زبان کے بارے میں بھی پوچھا۔
اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسی نمائش کے دوران بعض لوگ یہ پوچھتے ہیں کہ اسلامی معاشیات کے بارے میں کوئی کتاب ہو جو خاص اسلام کا نظریہ جو پیش کرے ہیں اقتصادی نظام نظام نو یہ دو کتابیں تو ہیں اردو میں تو ہیں لیکن انگلیزی میں بھی ہے انگلیزی میں مجھے ارم ہے کہ انگلیزی میں بھی ہے لیکن وہ نایاب ہے لیکن مجھے پتانا نہیں ہاں جی وہ نایاب ہے اس کی اتنی تعداد میں اشاعت نہیں ہے اردو میں تو ہے شمس صاحب آپ کو شوہ پکڑیں ان کو پتائیں کیا بات ہے مارے نہیں مارے نہیں یہ بشک ماری جائیں آپ بہت خوبصاد ہوں زبان کی ماری مار نہیں ہے نا پلیز درائجتہ بتائیں اردو میں یہ سب ہی تھی اس نے بھی بھی چلت کرائی جائے گی ہے رب بھائی ٹھیک ہے آپ پھر بتائیں نا یہ نہیں ہے اور درائجتہ میں رشین بھی جاروں کہاں آگی نہیں ٹھیک ہے رشین کے بھی ایک خاتون تھی انہوں نے بھی یہ سوال کیا تھا ہمارے جو بھی کتابیں بنیادی اہمیت کی ہیں ہم ان کا ہر زبان میں ترجمہ شروع کرا چکے ہیں ٹھیک ہے لیکن ترجمہ کروانے کے باوجود بعد میں ہمیں احساس ہوا کہ جب پہلا ورزی ترجمہ ہی پورا تسلیب ہش نہیں تھا تو وہ غلطیاں سب ترجمہ میں را پا جائیں گی اس لئے کام کی تیج رفتاری کو قربان کر کے کام کی صحت کو فوقیت دی گئی آپ اسی جیسا کہ شمس صاحب نے بتایا آپ کو ان سب کتابوں کے جو اہمیت رکھتی ہیں جن کو ہم نے اپنے آئندہ پروگرام میں داخل کر لیا ہے بقیدہ ریجسٹر تیار ہیں شمس صاحب کے سپوز یہ کام تھا اس لئے میں نے ان کو کھایا جس میں ہم تمام ان کتابوں کی فرستیں بیان کر چکے ہیں جو پہلے دور میں ریوائز ہوں گی ترجمہ کے لحاظ سے کیونکہ ہمارے پاس اردو سے بہراست چینی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے والے نہیں ہیں چینی میں تو ہے لیکن ہر جگہ نہیں ہے بہترین پہلے ترجمہ یقینی بنایا جائے گا کہ درست ہے اس سے پھر آگے ترجمہ کروانے ہیں تو یہ کام چونکہ چل پڑا ہے اور اس کے سرفس پر آنے نظر آنے میں ابھی وقت لگے گا اس لئے جن لوگوں کے علم نہیں وہ بے چینی ظاہر کرتے ہیں قدر قدرتی بات ہے لیکن اب بیٹ جب آپ بٹی میں پھینک دیں تو روزانہ تو نہیں نظر آئے گا کہ کتنا بڑھ گیا ہے پہلے تو اس کے اگنے میں ہی وقت لگتا ہے لیکن جب ایک دفعہ کھیتی بھر جائے پھل لے آئے تو پھر سنبھالی بھی نہیں جاتی ہے اصلاح میں ہم تو باہر کھڑے ہوئے ہیں سڑک پر جن لوگوں نے دوسرے لوگوں سے ملنا ہے اور انہوں نے اپنی ضرورت بتانی ہے میں آپ کو بتا رہا ہوں انہوں نے وہیں تو نہیں ملی جانا ہم سے بھی تم ملا کریں پتہ کر لیا کریں کیا ہو رہا ہے یہ انتظار نہ کریں کہ میں دورے پر آؤں تو مجھ سے پوچھیں نہیں ہم پتہ کرتے ہوں جاک ہے فون ہے فیکسز ہیں اس نئے زمانے کی باتیں کر رہے ہیں نئے زمانے میں آ تو جائیں خود کون سی دیر لگتی ہے یہ باتیں جو آپ نے آج مجھ سے کی ہیں آپ ہمیں لکھ کے پوچھتے اسی وقت آپ کو جواب ملی جاتا ہے یہ تو بلکل آج جی کی باتیں تھیں حضور نہیں نہیں دیکھیں آپ عجیب طرح باتوں کو پھیرتے ہیں اس کو تصریفی لائیات نہیں کہتے اس کو بات بدلنا کہتے ہیں آپ کہہ رہے ہیں ہم جاتے ہیں نمائشوں میں ہم کھڑی ہوتے ہیں سڑکوں پر ہمیں سامنا کرنا پڑتے ہیں آپ لوگوں کی کیا پتا کیا کیا مشکلات سامنے آتی ہیں میں کہہ رہا ہوں ہمیں کیوں نہیں بتاتے آپ مشکلات جو سڑکوں پر کھڑی ہوتے ہیں وہ نہیں بتائیں گے تو ہمیں کا پتا چلے گا کہہ سبک کھڑی ہوتے ہیں کھڑی ہوتے ہیں کیا مشکلات ہیں اور اب آپ آج کا واقعہ کہہ رہے ہیں کبھی کہتے ہیں ہمیشہ سے یہ ہو رہا ہے کبھی اچانک آج کا واقعہ دونما ہوا ہے اب بات پر قائم ہو جائے کریں پہلی یہ بات سیکھیں یہ جائز بات نہیں ہے کہ اپنے خفت مٹانے کیلئے انسان بات بدلنے لگ جائے تقویٰ کا تقاضی کہیں کہ ہاں مجھ سے غلطی ہو گئی نہ اندر احتیاط کروں گا بس اتنی کافی تھی بات اب اور عذر بتائیں اب بتائیں کیا کہنا چاہتے ہیں اچھا معافی چاتوں غلطی ہو گئی یہ نہیں آپ کہنا چاہتے ہیں کچھ اور عذر پیش کرنے لگے تھے میں نے یہ کہہ دیا تو پھر آپ روک گئے ہیں میں چاتوں کے بات کو یہاں ختم کرنے ہیں جزا کر اللہ شکریہ سلام