16. حضور، مجھے بھی مذکورہ میلے میں جانے کا موقع ملا؛ وہاں کالج کے بہت سے طلبہ آئے ہوئے تھے۔ انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا امریکہ کا «نیو ورلڈ آرڈر» کامیاب ہوگا اور اسلامی نیو ورلڈ آرڈر کیا ہے؟ میں نے اپنی سمجھ کے مطابق جواب دیا کہ یہ نیو ورلڈ آرڈر حضرت آدم کے زمانے سے چلا آ رہا ہے؛ جو بھی نبی آتا ہے وہ ایک نیا عالمی نظام لاتا ہے …

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سلام علیکم حضور جس میں یہ ذکر کر رہے ہیں آج یہ گئے تھے مجھے بھی جانے کا وہاں تفاق ہوا ہے یہ وہاں پہ کچھ کالج کے سٹڈنٹ آئے ہوئے تھے کافی تو وہ مجھ سے کہنے لگے کہ امریکہ کا جو نیو ورڈ آرڈر ہے وہ کامیاب ہوگا کہ نہیں اور اسلامی نیو ورڈ آرڈر کیا ہے جو میرے سمجھ کے مطابق تھا وہ تو میں نے اس کو جواب دیا تو شاید آحضور اس بارے میں میں نے ان کو یہ کہا تھا نہیں میں ارز کر رہا ہوں کہ فوری طور پر جب بھی ایسا رابطہ ہو پہلی دفعہ تو نہیں ہوا ہوگا لوگ پوچھتے رہتے ہیں مرکز سے رابطہ کرنا چاہیے اور جو جواب آئے ان کے پتہ لیں کہ ہمیں ہمارے پاس کتب تو موجود ہیں لیکن آپ کو جس زبان میں چاہیے آپ ہمیں بتا دیں اپنا ایڈیس دے دیں ہم آپ سے رابطہ کریں گے یہ علاج ہے بس میں نے ان کو یہ کہا میں نے کہا یہ نیو ورڈ آرڈر جو آپ کہہ رہے ہیں یہ تو حضرت آدم کے زمانے کا بنویا ہے ہر نبی جو آتا ہے وہ نیو ورڈ آرڈر لے کے یہ جواب ضرورت نہیں ہے تو ابھی آپ سنیں اپنے جواب کو ہم مجھ پر ازمائے اس وقت سوال و جواب کا موقع ہے میں نے جواب دینا ہے سمجھے ہیں اس لئے آپ کو میں اس طریقہ جو سمجھا رہا ہوں اس کو غور سے سن لیں ایسے موقع پر جبکہ علمی سوالات ہوں اور ہو سکتا ہے آپ کا علم کافی ہو مگر بعض ایسے امور ہیں جن میں اس سے زیادہ علم کی ضرورت ہوتی ہے حضرت خلیفت المسیح ثانی نے نیو ورڈ آرڈر نظام نو کے نام پر جو کتاب لکھی ہے ساری دنیا میں بڑی مقبولیت ہے اس کو اور کئی جگہ سے مطالبے ہوئے اس کے ترجمے ہوئے سپین میں بھی ہمارے قرم اللہ اسلام برہوم نے بتایا کہ یوں کے مطالبوں کی وجہ سے اس کا ترجمہ کیا گیا اور بڑا مقبول تھا تو نظام نو نام پر جو ترجمہ شائع ہوئے ہیں چونکہ اس میں ابھی خامیات تھی اس لئے جب ہم نئی جو پود نکال رہے ہیں کتابوں کی اس میں تھوڑا سا وقت لگ جائے گا کیونکہ ان کے اب ریوینز ہو رہے ہیں جب نسبتاً بہتر حالت میں آئے گی پھر جو ترجموں کی کھیپ نہیں نکلے گی تو انشاءاللہ پہلے سے بہت بہتر ہوگی سمجھ گئے ہیں جو جو اس عرصے میں ایک حل ہے اور وہ بڑا آسان ہے انہی باتوں کے اوپر مختلف امریکہ کینیڈا یورپ کی سوال جواب کی مجالس میں میں نیو ورل آرڈر امریکہ اس کے مقابل پر اسلام کا یہ تفسرے کر چکا ہوں اور کافی وقت لگا چکا ہوں آپ کے لئے صرف اتنا کام ہے کہ لندن خط لکھے یا اپنے امام یہاں جو اگر امام آپ کا مربی ہوتا تو اس کا اس کے لئے آسانی تھی مگر امیر صاحب کو کہیں کہ ہمیں یہ چیزیں مہیا کرو یہ ہم ٹیلی وین پر بار بار اعلان کر چکے ہیں کہ کسی کو کسی موضوع پر کوئی خطاب چاہیے ہو وہ شیخ بشارت احمد صاحب کو لندن خاط دیکھے انہوں نے سب چیزیں کمپیٹر رائز کر دی ہیں وہ چند منٹوں کے اندر آپ کو سارے حوالے بھیج دیں گے کہ فلان سال فلان موقع پر فلان سوال کے جواب میں یہ بات یوں کہی گئی اور وہ کیسے آپ آپ سے پوچھیں گے کون سی چاہیں آپ بتائیں جتنی چاہیں آرڈر ہو سکتی ہیں اور یہ جماعت کا کام ہے تو نظام موجود ہو اور آپ کے علم میں نہ ہو اور استفادہ نہ کر سکے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے نظام جماعت کو اطلائیں ہیں ساری نظام جماعت کو ساری دنیا میں پتہ ہے کہ کہ ہر ایسی سیچویشن پر کیا کرنا چاہیے اب وہ اپنے اندر ہی دبا کے بیٹھ جائیں آگے جماعت کو نہ بتائیں یا جماعت رابطہ نہ کریں جبکہ ٹیلیویرین کے ذریعے رابطے عام ہیں اور ان کو پتہ ہے کہ ہم یہ سب کام وہاں کروا رہے ہیں بقاعدہ سلیکے کے ساتھ ایک خط ڈالنے میں کیا حراج ہے فیقس کر دیں پون کر دیں سارے ذرائق کھلیں آپ کے لئے سمجھ گئے ہیں جی

آج 10 میں سے 10 باقی