18. یہ سوال لجنہ کی طرف سے ہے، اس بچی کے سوال کے سلسلے میں: یہاں اب کرسمس آنے والا ہے اور وہ اپنی عیسائیت کے حوالے سے بچوں کے لیے ایک خاص ڈرامہ کرتے ہیں۔ شرکاء میں ماشاء اللہ احمدی بچے اور دوسری بچیاں بھی ہیں جو سکولوں میں پڑھتی ہیں۔ انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ بھی حصہ لیں۔ حضور ازراہِ کرم فرمائیں کہ کیا کرنا چاہیے۔

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ لجنہ کی طرف سے جو بچی نے سوال کیا تھا اسی سلسلے میں ہے کہ یہاں پر اب کرسمس آ رہی ہے اور بچوں کو وہ اپنے خاص کسی قائد وہ ڈراما کرتے ہیں اپنی کرسچینٹی کے سلسلے میں خاص کسی قائد وہ ڈراما کرتے ہیں اس میں ماشاءاللہ احمدی بچے اور دوسری بچیوں بھی ہیں جو سکولوں میں پڑتی ہیں تو وہ ان کو کہتے ہیں کہ تم بھی اس میں شامل ہو تو اس سلسلے میں حضور فرمائیں کہ کیا کیا جائے کوئی معمولی سی بات ہے ادنا سی کومن سینس کی بات ہے ہر وہ چیز جو آپ کے مذہب اور اصولوں کے خلاف اس میں آپ نے شکر نہیں کرنی بس اس میں کونسی پوچھنے کی بات ہے اب مجھے کیا پتا کون کونسے ڈرامے میں کیا کچھ ہو رہا ہے اگر کوئی اتنا سا پارٹ بچہ پلے کرتا ہے کہ اسلام کی اوپر تقریر کر رہا ہے مثلا اسلام کے خوشیوں کے دن کیسے منائی جاتے ہیں تو یہ بھی تو ایک ذریعہ ہے اس میں شمولیت کا وہ ہمارے انگلستان میں اکثر بچے ایسا کرتے ہیں اور بڑی ان کو داد ملتی ہے تو اب میں عمومی سوال کا جواب کیسے دوں جب تک معین پتا نہ ہو کونسی رسمیں ہیں جو آپ کے ذہن میں ہیں اس میں وہ بہت سارے حضور بناتے ہیں کہ یہ جو غلط باتیں بناتے ہیں میں نے اس کی تفصیل تو مجھے نہیں پتا اتنا جواب کافی ہے کہ ہر ایسی بات جو ان کے مشرکانہ عقائد سے تعلق رکھتی ہے جو اسلام کے اصولوں سے ٹکراتی ہے اس میں کوئی احمدی بچہ حسن شامل نہیں ہوگا لیکن حضور بچے کے لیے وہاں پر مشکل بنتی ہے کہ ادھر ایک ٹیچر ہے ادھر وہ ساری کلاس ہے آپ کے لیے مشکل یہ ہے کہ ادھر قرآن ہے اور ادھر دنیا ہے بلکہ وہی چیز ہے کیا کس کو پکڑیں گے جو آکر لیں چیزی بات ہے

آج 10 میں سے 10 باقی