19. السلام علیکم حضور۔ میرا نام عطاء الرحمٰن (؟) ہے۔ میرا ایک چھوٹا سا سوال ہے: اگر ایک گھر میں چار پانچ لوگ اکٹھے رہتے ہوں اور ان میں ایک احمدی ہو اور باقی غیر احمدی، تو کیا ان کے ساتھ ان کے امام کے پیچھے باجماعت نماز پڑھی جا سکتی ہے یا اپنی نماز الگ پڑھنی چاہیے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام حضور میرا نام اتاور امان ہے میرے ایک سوال ہے چھوٹا تھا ایک گھر میں اگر چار پانچ کٹھے رہتے ہوں اور ایک احمدی ہو اور باقی غیرہ جماعت ہوں تو ان کے ساتھ باجماعت نماز پڑھ سکتا ہے بندہ یا کہ اکیلا ہی اپنی نماز پڑھے امام ان کا ہو جی وہ حضور شامل کا منکر ہے نہیں انکار کرتا ہے مسئلہ شامل کی صداقت کا جی نہیں غیر احمدی غیر احمدی ہے وہ انکار بھی نہیں کرتا اور وہ احمدی بھی نہیں ہے یہ ہو کیسے سکتا ہے اگر انکار رکھنا کرے تو احمدی کو نہیں ہوتا نہیں حضور وہ ہمارے سامنے سامنے کی بات نہیں ہے موٹی سی بات ہے آپ اس کے حق میں اپنے نفس کو نہ موڑیں آپ کو پتا ہے کہ وہ اس لئے احمدی نہیں ہے مسیح موعود کو جھوٹا سمجھتا ہے یہ ہو سکتا ہے کہ مسیح موعود کو امام مہدی سمجھے اور خدا کا مقرر کردہ امام جانے اور پھر احمدی نہ ہو ہو سکتا ہے اقلم آپ کو پتا ہے بولے نہ بولے جو عیسائی ہیں وہ رسول اللہ سمجھ کو سچا سمجھتے ہیں ہر جگہ کہتے تھے نہیں پھر تے کہ نعوذ بلہ رسول اللہ سمجھ جھوٹے جھوٹے جھوٹے اعلان کرتے ہیں کبھی پھر شرافت سے آتے ہیں تہذیب کا تقاضی ہے وہ جھوٹا نہیں کہتے تو آپ یہ کہہ دیں کہ عیسائی کی پیچھے عباد کر لو وہ جھوٹا تو نہیں کہتا اس کا عقیدہ بتا رہا ہے کہ رسول اللہ سمجھ نعوذ بلہ منزلک سچے نہیں ہیں ہر غیر احمدی کا عقیدہ یہ بتا رہا ہے کہ وہ مسیح محمد علیہ السلام کو نعوذ بلہ منزلک اللہ پر افترا کرنے والا اور جھوٹا سمجھ رہا ہے جب تک وہ یہ اعلان نہ کرے کہ یہ غلط بات ہے میں سچا سمجھتا ہوں پھر بیعت کرے نہ کرے یہ بحث نہیں رہے گی لیکن یہ اعلان ضروری ہے اور منافقت نہیں اپنوں کے سامنے کرے سب کے سامنے کہیں میں مسیح محمد کو سچا سمجھتا ہوں مجھے توفیق نہیں ہے دنیا کی وجہ سے کہ میں بیعت کر چکوں میں سچا سمجھتا ہوں اس کی بیچے بے شک پڑھ لیں لیکن یہ اعلان ضروری ہے ورنہ آپ کی حالت تو اس سے بہت زیادہ بتر ہوگی منافقت سے کیونکہ ایک شخص ہے جو مسیح محمد کو جس کو خدا تعالیٰ نے مقرر فرمایا ہے اس کا دعویٰ ہے کہ میں تمہارا خدا کی طرف سے امام بنایا گیا ہوں اس کا انکار کر رہا ہے جو خدا کا بنائے ہوا امام ہے اور آپ وہ خود خود بنے ہوئے امام کا انکار کرنے کی جرأت نہیں رکھتے یہ کوئی انسانیت ہے اس قدر بزدلی کہ دوسرا شخص تو بڑی جرأت اور جسارت کے ساتھ خدا کے بنائے ہوئے امام کا انکار کر رہا ہے اور آپ کہتے ہیں کہ میں تمہاری پیسے پڑھ لوں گا تم میرے امام تو وہ امام کیسے رہے گا پھر آپ کا جو خدا نے بنایا ہے چھوٹی سی بات ہے کامن سینس کی بات ہے اس لیے اس میں کسی قسم کی مداہنت اور کسی کو خوش کرنے کے خاطر کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی