21. السلام علیکم۔ حضور، میرا سوال یہ ہے کہ مرنے کے بعد جب انسان کی روح کو نیا جسم ملتا ہے اور اس شخص کی کچھ نیکیاں ہوں اور کچھ برائیاں، تو کیا جزا اور سزا کا عمل اس جسم پر بیک وقت ہوتا ہے، یا وہ جسم سزا کے طور پر ایک مقررہ مدت تک تکلیف اٹھاتا ہے اور پھر جزا کی جگہ جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سلام علیکم سلام علیکم حضور میں یہ سوال یہ ہے کہ مرنے کے بعد جب انسانی روح کو نیا وجود ملتا ہے اس میں اگر اس شخص کے کچھ اچھے اعمال ہوں کچھ برے ہوں تو جزا سزا کا عمل بیقبقت اس وجود پر جاری ہوتا ہے یا ایک مین عرصے تک ایک سزا یا سزا کے طور پر وہ وجود ایک تکلیف برداشت کرتا ہے اور پھر وہ جزا کے مقام میں چلا جاتا ہے اور کوئی سوال بڑا الجھا ہوا ہے آپ کا مطلب یہ ہے کہ پہلے اس کو سزا ملے گی پھر معاف کیا جائے گا یہ ایک صورت یہ ہے پھر اس کو لے دیتے ہیں جب سزا ملے گی تو پھر معافی دونانا ہوئی اس کی جزا سزا کے دور میں جب داخل ہو گیا تو سزا ملنے کا مطلب ہے معافی نہیں ہوئی کیونکہ اگر سزا مل گئی ملنی شروع ہو گئی تو جو حشر نصر کے وقت جب اس کا وجود دوبارہ اٹھایا جائے گا تو وہ سزایافتہ وجود ہی اٹھے گا سمجھ گئے ہیں اور جو اس کے ساتھ اس وقت ہونا ہے اس کا آغاز مرنے کے بعد شروع ہو جاتا ہے آپ کا سوال ایسا ہی ہے جیسے ایک بچہ ہو اگر وہ پیٹ میں ماں کے پیٹ میں بیمار ہے تو آپ یہ سوال کریں کہ وہ پیدائش کے بعد بیماری اچانک ٹھیک ہو جائے گی کیسے ٹھیک ہو جائے گی جس کی بناوٹ میں بیماری شامل ہے وہ پیدائش کے بعد بھی بیماری رہے گی تو اس طرح خدا نے اگر مغفرت فرمانی ہو تو جیسے ماں کے پیٹ میں بچہ صحت مند بنا دیا جائے تو پھر وہ بچ جاتا ہے پھر وہ صحت مند پیدا ہوتا ہے تو وہ روح جس نے عالم برزخ میں اپنے دوسری زندگی سے جو اٹھائی جائے گی وہ اس سے پہلی حالت میں عذاب کی ہوائیں دیکھی ہوئی ہیں مرنے کے بعد بھی یا اٹھنے کے وقت بھی اس کی ڈیولپمنٹ اسی حالت میں ہو رہی ہے اس لئے اس کے مطلب یہ خیال کر لینا کہ بعد میں الگ مغفرت ہوگی یہ غلط ہے مغفرت کا فیصلہ خدا جب فرماتا ہے تو اس کی جو تربیت کا دور ہے اس میں ہی اللہ تعالی اس کے ساتھ نرمی کا سلوک فرماتا ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی