22. السلام علیکم حضور۔ میرا سوال یہ ہے کہ مالمو میں مسلمانوں نے، عربوں نے، پرائیویٹ سکول کھولے ہیں جہاں بچوں کو عربی اور قرآن کریم پڑھاتے ہیں، اور بعض اوقات عربی میں حدیث بھی پڑھاتے ہیں۔ میں نے اپنے بچے کو، جو وقفِ نو ہے، عربی کے لیے اس سکول میں داخل کروایا۔ لیکن ہفتے میں ایک دو دن وہ حدیث پڑھتے ہیں اور اس کے لیے ان کے پاس ایک مولوی پڑھانے کے لیے ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 25 اکتوبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضر بھائیت سلو اللہ میرے سوال ہے کہ مالمون میں پرائییت سکول کھلے ہیں بھائیت مسلم کی پرائیوٹ کیا ہے سکول بھائیت مسلمانوں نے اپنے پرائیوٹ سکول کھولے ہیں عربی نے کھولے ہیں جہاں بچوں کو عربی پڑھاتے ہیں اور کرام جی پڑھاتے ہیں اور جب ان کا حدیث بھی پڑھاتے ہیں عربی میں میرا بچہ وقت پھیماہ سکول میں سے داخل کیا ہے عربی کے لئے پر ہفتے میں ایک دونوں کے جب ان کا حدیث پڑھتے ہیں اس لئے ان کو بعد محجب ملائے تھے ہیں مات پڑھانے کے لئے آپ اس کی طرف کوشہ دیاتے ہیں آپ وقف نو میں بچہ ہو اور اس کا دین بچپن سے بگاڑ رہے ہو اس کا آپ کو کیا حق ہے وہ وقف مو میں نہیں رہے گا پھر جس شخص کو آپ غیر احمدی متصف مولی کے حوالے کر دیں اور وہ بچپن سے اس کے کانوں میں اپنی مزی کا زہر گھولنے لگے اور جہالت کی باتیں کرے حدیث انہوں نے کیا پڑھانی ہے جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات کا ہی کوئی علم نہیں جن کی شخصیت آن حضور کی شخصی سے متصادم ہے جو تلوار کے زور سے دین پھیلانے کے جبرن قائل بلکہ یہ کہتے ہیں کہ خدا امی اجازت دیتا ہے بلکہ خوش ہوتا ہے اور جنہوں نے حدیث کے ترجمے ہی الٹے پلٹے کی ہوئے ہیں ان کے پیچھے چھوڑ کر اب مجھ سے پوچھ رہے ہیں نہیں میں صرف پوچھ لیں اس کو مسلسکور سے نام کینسل کرا دیا ہے اب میں نے ابو کے ساتھ پاکستان بے دیا آپ کی بات میں سمجھ جاؤں میری نہیں سمجھ رہا ہے اکبر کا شعر ہے کہ درمیان قار دریا تختبندم کر دئی بعض بھی گوئی کہ دامن ترمکون ہو شعر باڑ اکبر کا شعر نہیں اس کے بیٹے نے اس کو لکھا تھا اکبر جو مشہور شعر ہیں اکبر الہ آبادی جو بہترین وہ معاشرتی تبصرے کرنے والے اور قومی اصلاح کے لئے وقف شعر ہیں انہوں نے اپنے بیٹے کو انگلستان بھی با دیا اور وہاں جا کر جو اس نے ناچ گانا سیکھا اور میم سے شادی کر لی تو اس کے باپ نے ایک نظم لکھی بہت دردناک کہ تم میں نے کس لئے بھیجا تھا کیا کر آئے ہو تم اس کے جواب میں اس نے یہ شعر بھیجا فارسی کا اس کے بعد سے اکبر کا موہ ہمیشہ کے لئے بند ہو گیا وہ کہتا ہے کہ تم نے مجھے طوفانی دریاں میں تختے کے ساتھ کس کے پھیک دیا ہے اور اب مجھے آوازیں دے رہے ہیں کوئی دامن نہ بھیگے خبردار یہ ہو کیسے سکتا ہے تو آپ اس کا بچے کو بچارے معصوم کو ان بے وکوفوں کے حوالے کر بیٹھیں اور مجھ سے پوچھ رہے کہ بچائیں کیسے ہیں نہیں کارنی بیٹھا اب ابو کے ساتھ کے پاکستان بھیجا ہے وہ اس کا نام کس گود سے کیسے کرایا تو یہ کیوں نہیں بتاتے خوشی کی بات ابو جان کے ساتھ ربوہ میں ہیں نا ابو کے ساتھ ربوہ میں چودہ بشری صاحب کا بیٹا ہوں میں اس کا پڑھائی کہیں وہاں کا دکرادیاں کا عربی پانے بہت اچھا کیا اس کے بچے میں کہ وہاں کرام دیدہ اور عربی کا بہت اچھا کیا آپ کے امام صاحب کیا کر رہے ہیں یہ گروہ پڑھاتے بچوں کو کیا کرتے رہتے ہیں سالہ دن پڑھاتے ہیں دیتے ہیں میں نے پچھلی دفعہ بھی وہاں کہا تھا معالموں میں ان کو خاص طور پر مخاطب کر کے ڈانٹ لائی تھی کہ سالہ دن آپ کیا کرتے رہے تھے اتنے بچے ہیں بچارے ان کے بروقت خرچ کریں ان کی تربیت کریں اگر دو گھنٹے بھی کوئی امام احمدی امام جو مسجد کا امام ہے یا ساری جماعت کا امام ہے وہ دو گھنٹے بھی روزانہ بچوں بروقت کرے تو کیا پلٹ سکتی ہے یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی احمدی کو اپنے بچے غیر احمدی سکولوں میں بھیجوانے پڑھیں امام بیٹھا اس کو غیرت نہیں دکھاتا اس بات پر آپ سب کے سامنے ان کو میں نے آپ کی اس مسجد میں نماز کے بعد یہ سمجھایا تھا کہ آپ کیوں نہیں کرتے یہ کام اب آپ پھر وہی بات بتا رہے ہیں کہ پھر بھی نہیں ہوا میں نے کہا آپ لوٹ کریں تفشیر جازل نے اس بات کا کہ کیوں احمدی مولدین جو مقرر ہیں کہ وہ امیر ہیں یا غیر امیر ہیں تربیت کے لیے اپنا وفظ کو نہیں خرچ کرتے اگر میں روزانہ کئی گھنٹے بیٹھ سکتے ہیں ٹیلی یونگر اپنے سب کاموں کے باوجود تو ان کو اپنے گھر میں ایک دو گھنٹے ان کو نہیں ملتے کہ اپنے بچوں کے لیے وقت کریں بھر جائیں بھر جائے وقت ہو گیا پھر

آج 10 میں سے 10 باقی