2. دوسرا سوال ٹرانسپورٹ اینڈ ورکرز یونین کے جنرل سیکرٹری جناب درشن سنگھ گریوال کا ہے۔ [وہ خود سوال کرتے ہیں؛ صرف اتنا سمجھ آتا ہے:] … ہم مزدور جو [ہڑتالیں] کرتے ہیں ـ کیا اسلام میں یہ جائز سمجھا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

The second question is of Mr. Darshan Singh Grewal He is their general secretary of the Transport & Rollager Union As he'd say that I'd like to request to he to ask his question himself کہ اس کو ہم ورکرز لیتے ہیں اسلام کے اندر اس کو جیج مانا جاتا ہے میں اس کرتا ہوں جہاں تک اسلامی ممالک کا تعلق ہے یا عام علماء کا تعلق ہے ان کے نزدی کی سوال کی کوئی اہمیت ہی نہیں لوگ کرتے پھریں بشک ان کو کوئی پرواہ نہیں خود بھی سٹرائکیں کرتے ہیں خود بھی دھرنے مارتے ہیں لیکن جہاں تک جماعت احمدیہ نے اسلامی تعلیم کا متعلق کیا ہے جماعت کی روح سے سٹرائک ایکشن کی ضرورت نہیں ہے دو باتیں ہیں اول یہ کہ سٹرائک ظاہر کرتی ہے کہ حکومت اپنے فرائض سے غافل ہے اور سنسٹیوٹی حکومت کی ہونی چاہیے کہ وہ ضرورتوں کا نیچے اتر کے دھیان رکھے اور اگر ضرورتیں جائز ہیں تو مطالبے کے بغیر پوری کرے اور اگر جائز نہیں ہیں تو سٹرائک ہو یا کوئی چیز ہو وہ حکومت کو دبان حکومت اس سے دبنی نہیں چاہیے کیونکہ اصول کا تقاضا یہ ہے کہ غلط بات میں غلط دباؤ کی نیچے نہ ہو اس لئے اسلام میں تو سٹرائک کا موقع ہی کوئی نہیں ہے اسلامی تعلیم میں حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق قطع شہادت ملتی ہے کہ خلافت کے دوران اب رات بازفہ رات کو اپنے غلام کو لے کر ایسے لباس میں چلتے تھے کہ عام چلنے پھرنے والے کو پتہ نہ چلے اور نکلتے بھی ذرا رات کو گہری رات ہونے پر اور چکر لگاتے تھے کہ کہیں کوئی تکلیف میں تو نہیں گھروں کے پاس سے گزرتے تھے اندر سے اگر کسی کی دردناک چیخ آتی ہے کوئی تکلیف میں ہے تو فوری اس کا ازالے کی خود کوشش کرتے تھے اب یہ تو ممکن نہیں ہے اس دور میں کہ ہر سربراہ خود بڑے بڑے ملکوں کی ہر گلی کے چکر لگائے لیکن خدا نے اسی حد تک سہولت بھی تو دے دی ہے اب تو جاسوسی کا نظام یہ اتنا ترقی کر گیا ہے کہ گھر بیٹھے وائل فیملیز کی اندر کی باتیں لوگ معلوم کر لیتے ہیں جو بدنیتی سے کرتے ہیں مگر اگر نیک نیت سے عوامی ضرورتوں پر نگاہ رکھنے کے لیے جدید طریقے استعمال کیا جائیں اور پل پل کی خبر حاصل کی جائے تو یہ نمکن نہیں ہے اس لیے اصول وہی ہے کہ حکومت حساس ہو ان لوگوں کے لیے جن لوگوں کے اوپر وہ نگران ہیں اس لیے قرآن کریم نے حکومت کا جو تصور ہے وہ عام مولویوں یا دوسروں کے تصور سے بلکل مختلف پیش فرمایا ہے پرانکرین فرماتا ہے وَعِذَا حَكَمْتُمْ بِعْنَ النَّاسِي یا فَعِذَا حَكَمْتُمْ بِعْنَ النَّاسِي انْتَحْكُمْ بِالْعَدْلِ اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ جب تم لوگوں پر حکومت کرو تو کس چیز سے کرو شریعت سے قرآن سے یا گرنس صاحب سے یا ویدوں سے کوئی ذکر نہیں انْتَحْكُمُ بِالْعَدْلِ تو محض عدل کے ساتھ حکومت کرو کوئی مذہب کوئی اور نظام تمہاری پیش نظر نہ ہو نہ پارٹی پولٹیکس نہ کچھ اور محرکات بلکہ کامل جسٹس ایپسولوٹ جسٹس اس کے سوا حکومت کا اور کوئی نظام نہیں ہے جو قرآن کریم پیش کرے اور اگر ایپسولوٹ جسٹس ہو جائے تو پھر اور چاہیے ہی کوئی نہیں کچھ نہیں جتنے احتجاجات ہیں دراصل یہ جسٹس نہ ہونے کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں اس لئے جو میں نے کہا تھا حکومت کا فرض ہے اگر کسی سے جسٹس نہیں ہوئی تو وہ حکومت جواب دے ہوگی یہ دوسری بات ہے جو اسلامی حکومت کو اگر وہ سچی اسلامی حکومت ہو ایسے حالات قائم کرنے پر مجبور کرتی ہے کہ عوام کو احتجاج کی ضرورت پیش نہ آئے خدا تعالی نے دوسرا تصور یہ پیش فرمایا ہے قرآن میں بھی اور حدیث میں بھی کہ تم اپنے افعال کے جواب دے ہو اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو یہاں تک فرمایا کہ ہر گھر کا سربراہ اپنے زیر نظر خاندان کے معاملے میں خدا کو جواب دے ہے وہ مالک نہیں ہے وہ امین ہے اس کے پاس امانتیں ہیں یہ جس طرح ہر گڈریہ بھیڑوں کے متعلق جواب دے جس کے مالک اور ہوں اسی طرح ہر انسان اپنے نیچے اپنے ماتحت لوگوں کے جواب دے ہیں اس مضمون کو بڑھاتے ہوئے حکومت کا بھی ذکر فرماتے ہیں ہر سربراہ اپنی رعایا کے متعلق پوچھا جائے گا تو جہاں یہ نظام قائم ہو وہاں سٹرائک کے تو کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا الٹ قصہ ہے لوگ جب ایسی حکومتیں تو اتنی حرد رزیز ہو جاتی ہیں کہ لوگ جان چھڑکتے ہیں ان کے اوپر ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی