3. حضور، اگلا سوال کلیپہم سے آئے ہوئے جناب مودود انصاری کا ہے۔ ـ میرا سوال دو حصوں پر مشتمل ہے؛ پہلا کچھ لمبا ہے، دوسرا مختصر۔ یہودی، عیسائی اور مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد، سوائے جماعت احمدیہ کے، یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ نازل ہوں گے، وہ آئیں گے۔ اس سلسلے میں جماعت احمدیہ کا عقیدہ ہے کہ مرحوم غلام احمد ہی عیسیٰ علیہ السلام تھے۔ اس کی کوئی ٹھوس دلیل دیں۔ دوسرا حصہ میں بعد میں پوچھوں گا۔

اردو مجلسِ عرفان، 8 دسمبر 1996

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اگلہ سوال جناب مودود انساری صاحب جو کلیپم سے تشریف لائیں ان کا ہے میں ان سے درخواہ تشریف لائے اسلام علیہ وسلم اسلام اجازت جی جی کیا حال ہے آپ ٹھیک ہیں جی اللہ و شکر میرا سوال جو ہے وہ دو حصوں پر مشتمل ہے پہلا حصہ در طویل دوستہ مختصر ہے یہ کہ یہود نصارہ اور مسلمانوں کی ایک بہت بڑی جماعت جماعت احمدیہ کے علاوہ اس بات پر یقین لگتی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کا دوبارہ نزول ہوگا وہ تشریف لائیں گے اس سلسلے میں جماعت احمدیہ اس بات کا یقین لگتی ہے کہ غلام احمد مرہوم عیسیٰ علیہ السلام تھی اس سلسلے میں کوئی دلیل آپ ٹھوست دلیل اشارت فرمائیے اس کا دوسرا حصہ بھی اگر آپ وہ اس کے بعد اچھے شکریہ جماعت احمدیہ کا عقیدہ آپ نے بیان کر دیا مجھے کرنا چاہیے تھا ہے کہتے ہیں پنجابی میں مثل ہے کہ کرو میں آماتے سنینے تو دو میں اور وہی بات کیا آپ نے جماعت احمدیہ کا یہ عقیدہ نہیں ہے جن الفاظ میں آپ نے بیان فرمایا ہے جماعت احمدیہ کا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت عیسیٰ ابن مریم رسول اللہ فوت ہو چکے ہیں اس لئے حضرت مرزہ غلام احمد مرسا وہ ہوئی نہیں سکتے وہ عیسیٰ مسیح جو موسیٰ حضرت موسیٰ کی عمد میں پیدا ہوئے تھے لیکن جو شخص فوت ہو چکا ہو اگر اس کا نام لے کر کسی اور پر اطلاق کیا جائے تو ساری دنیا کی زبانوں میں اس کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ اس کی خوب رو پر اس کے اخلاق پر اس سے ملتا جلتا کوئی انسان ہے نہ کہ خود ہو جیسے آپ کسی اچھے ڈراما لکھنے والے کو شیخ سپیر کہہ دیں کسی شاعر کو غالب کہہ دیں اور اسی طرح رستم نام بھی مشہور ہے آپ نے پنجاب میں سنا ہو گیا ہندوستان میں کہ گاما پہلوان اس گاما کو رستم کہتے تھے رستم زمان ساری دنیا کا رستم کوئی پوچھے کہ اس کا نام تو گاما رستم کہاں سے ہو گیا لیکن سارے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ انسانی طرز بیان ہے کہ ایک شخص جو اپنی بعض باتوں میں کسی اور سے مشابہ ہو جائے اتنا مشابہ ہو کہ اس کی جو بنیادی صفت ہے وہ ایک ہو جائے تو پھر ایک آدمی کو دوسرے کا نام دے دیا جاتا ہے آپ نے کبھی سنائیں کسی کو یہ کہتے ہوگا کہ یہ تو حاتم طائی ہے کیوں کہتے ہیں سخاوت اس کا خاصہ ہے رستم کیوں کہتے ہیں پہلوانی اور بہادری اور دلیری اس کا خاصہ ہے ڈراماتسٹ کے اپنے خصوصیتیں ہیں غرضی کے یہ روح ہے جس کے پیش نظر ایک کا نام دوسرے کو دیا جاتا ہے پس سب سے اہم مسئلہ جس کی طرف آپ کو توجہ کرنی چاہیے وہ یہ ہے کہ کیا عیسیٰ علیہ السلام فوت نہیں ہوئے اور کیا جیسا کہ آپ نے بیان کیا ہے لوگوں کے عقیدے کے مطابق وہ زندہ آسمان پر چلے گئے ہیں یا نہیں آپ نے یہود کا بھی ذکر فرمایا اور مسلمانوں کا بھی اور عیسائیوں کا بھی اور ظاہر یہ ہوا سوال سے کہ گویہ سب کا ایک ہی عقیدہ ہے یہ درست نہیں ہے یہود کہتے ہیں کہ پہلا مسیح جس نے آنا تھا وہ ابھی تک آیا ہی نہیں جانا کہاں تھا اس نے سمجھے اور عیسائی کہتے ہیں کہ آیا تھا اور صلیب پر مر گیا اور پھر مردوں سے جی اٹھا اور بطور خدا کے بیٹے کے آئے گا نبی اللہ کے طور پر نہیں آئے گا بڑا فرق ہے ان عقیدوں میں مسلمان یہ کہتے ہیں کہ صلیب پر چڑھا ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ نے کسی یہودی کو اس کی شکل دے کر حضرت مسیح کی جگہ صلیب پر چڑھا دیا اور فرشتوں نے حضرت عیسی کو اٹھا کر کسی سیارے میں پہنچا دیا ہے جو علماء کے نزدیک چوتھے آسمان میں کہیں واقعہ ہے اور دو ہزار سال ہونے کو آئے ابھی تک مسیح اس قید تنہائی میں بیٹھے انتظار کر رہے ہیں کہ کب میری ضرورت ہوگی تو مجھے واپس لائے جائے گا یہ ہے مسلمانوں کا عقیدہ یعنی غیر ہم دی مسلمانوں کا اگر یہ عقیدہ درست ہے تو پھر وہی آئیں گے مرزا غلام احمد ہوں یا کوئی اور ہو ان کو تمثیلا بھی مسیح کہلانے کا کوئی حق نہیں ہے اگر وہ فوت ہو چکے ہیں جیسا کہ ہمارا عقیدہ ہے ہم قرآن اور سنت اور دوسرے دلائل سے ثابت کرتے ہیں تو پھر وہ عیسی جو مر کے زمین میں دفن ہو چکے ہوں وہ اسمان سے نہیں اتر سکتے پھر ہر ایسے شخص کی طرح جس کا فوت ہونا یقینی ہو اس کا نام اگر کسی اور پر استعمال کیا جائے تو وہ ضرور تمثیلی نام ہے حقیقی اور صدی کی طرف کرواتا ہوں جس کے متعلق ہم جھگڑ رہے ہیں وہ سب سے بڑا مجاز ہے کہ فیصلہ کرے حضرت مسیح سے پہلے بھی یہ خیال تھا کہ ایک شخص ایلیا نامی جو نبی تھے وہ زندہ آسمان پر اٹھائے گئے اور یہ بات اول ٹیسٹیمنٹ میں لکھی ہوئی ہے اور بڑی وضاحت کے ساتھ پوری تاریخ ہے اس کی غالبا یسائیہ میں ہے لیکن بارحال اول ٹیسٹیمنٹ میں نہ صرف یہ مسلم بلکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اس کو تسلیم کیا جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا تم اس بات کا انکار کرتے ہو جو صحیفوں میں لکھا نہیں بالکل انکار نہیں کرتا یہ بھی لکھا ہوا تھا کہ وہ دوبارہ آسمان سے اسی رتھ پر بیٹھے ہوئے جو آتش یعنی آر برساتی ہوئی ایک رتھ ہے نیچے اتریں گے اور جب وہ اتریں گے تو وہ اعلان کریں گے کہ مسیح آنے والا ہے اس کو قبول کر لینا اب یہود نے حضرت عیسیٰ سے سوال کیا یہ حضرت یہود کا سوال حضرت عیسیٰ کو پہنچایا گیا کہ وہ کہتے ہیں کہ ایلیہ تو اترے نہیں اور آپ کہاں سے آ گیا تو حضرت مسیح نے اس پشگوئی کا انکار نہیں فرمایا فرمایا ٹھیک ہے لیکن حضرت یحییٰ جو یحنہ ببتسمہ دینے والے کہلاتے ہیں یہ وہی ایلیہ ہیں جنہوں نے اسمان سے آنا تھا چاہو تو قبول کرو چاہو تو نا قبول کرو اب آپ یہ بتائیے کہ مسیح کا یہ فیصلہ اگر درست ہے تو حضرت ایلیہ دراصل حضرت حارون کی صورت میں اترے ہیں یحییٰ کی صورت میں اور حضرت یحییٰ کو سچا ماننا اس صورت میں ہمارا فرض ہے باوجود اس کے وہ ان لوگوں کے سامنے ایک انسانی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوئے تھے ان کے ماں باپ کے نام اور تھے اور حضرت ایلیہ کے نام کے اپنا نام اور اور ماں باپ کے نام اور باوجود اس کے کہ انہوں نے اسمان سے اترنا تھا پھر بھی حضرت عیسی نے یہ فیصلہ سادھ فرما دیا کہ یہیہ ہی وہ ایلیہ ہے جس نے اسمان سے اترنا تھا اب سوال یہ ہے یہ فیصلہ سچا ہے جھوٹا ہے اگر سچا ہے تو حضرت مسیح پر اس کا اطلاق کیوں نہ ہوگا اتنی سی بات سمجھ نہیں بات ہے اس لیے بہت سے ایسے سوالات ہیں جو جن کے میں قصرت سے تفصیل کے ساتھ جواب دے چکا ہوں اس سوال میں اور بہت سے پہلوں ہیں مثلا وفات مسیح کا مسئلہ صلیب پر چڑھائے جانے والا واقعہ جیسے مسلمان بیان کرتے ہیں کہ وہ خود فوت ہوئے ہی نہیں تھے سلاتین کہتے ہیں سلاتین دو اس میں چپٹر ٹو ورس ٹو اچھ ام ساری رومان میں لکھا ہو آپ نے گیارہ گیارنی آیت اور باب دو میں یہ بات درج ہے مگر اتنی مسلمہ ہے کہ اس کے عام علماء بھی انکار نہیں کرتے اس لئے میرا خیال ہے اس حوالہ ہو یا نہ ہو یہ برکل واضح بات ہے تو وفات مسیح کا مسئلہ سب سے اہمیت رکھتا ہے سب سے زیادہ اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں لیکن صلیب پر نہیں جس کا قرآن نے انکار کیا ہے چاہیے جو حضرت محمد رسول اللہ کی امت میں اسی طرح پیدا ہوگا جیسے عیسیٰ علیہ السلام موسیٰ کی امت میں پیدا ہوئے تھے جس طرح حضرت یحییٰ حضرت موسیٰ کی عیسیٰ عیسیٰ اور وہی تاریخ دورائی جائے گی کہ ایک انسان پیدا ہوتا ہے وہ دعویٰ کرتا ہے کہ میں وہ جو پہلا تھا اور لوگ انکار کر دیتے ہیں ہنسی مزاک کر کے رخ پھیر لیتے ہیں تو یہ بنیادی قائد ہیں جو ہمارے دل میں فرق کرتے ہیں ان کی تفصیل سے متعلق اگر آپ کو دلچسپی ہو اور اگر اس سوال و جوال کے آخر پر وقت ہوا تو پھر میں واپس آ جاؤں گا اس مسئلے پر لیکن ہم آپ کو بہت سا لٹیچر کتابیں دے سکتے ہیں جن میں بڑی وضاحت سے باتیں مذکور ہیں اور میری اپنی ویڈیوز اور آڈیوز ایسی مجالس کی موجود ہیں جس میں بہت تفصیل سے میں نے ہر پہلو کو چھیڑا ہے میں امید رکھتا ہوں کہ آپ انشاءاللہ جو سنیں گے تو آپ کا دل مطمئن ہو جائے گا شکریہ دوسرا سوال ان کا تھا ہو گیا اس کا جواب مجھے مل گیا شکریہ

آج 10 میں سے 10 باقی